sensible
Chief Minister (5k+ posts)
اپپ فی لحال اسس درد کو محسوس کر رہے ہیں جو نواز شریف کو سپورٹ نہ کرن پر ہو رہا ہے .کیا عمران خان کو اتار کر نواز شریف کو لیا جائے گا؟ اس سے بہتر ہے فوج اپنی وردی اتار کر کھیتی باڑی کرے کیونکہ لندن فلیٹس ک بوجھ اٹھانا بھی فوج سے خاصا بھاری ہے.اور اگر نواز فوج کو نچا سکتا ہے تو عمران اسس سے بہ زیادہ تکلف دہ ہو گا فوج اور نواز دونوں کے لئے تم اپنے دس روپے کھرے کرو اور مت سوچو زیادہEstablishment did not even protect General Musharaf's politics once he took off his uniform and became a terminal liability. General Kayani forced him out of presidency. Imran, will have a much painful future unless he plays his card wisely from here on.