PM Imran khan controversial statement on Ghazwa e Badr o Uhud - Tahir Ashrafi Reply to Imran Khan

Messag Islamictv Pakistan

Councller (250+ posts)
PM Imran khan controversial statement on Ghazwa e Badr o Uhud - Tahir Ashrafi Reply to Imran Khan


وزیراعظم عمران خان نے اپنے خطاب کے دوران غزوہ بدر اور غزوہ احد کے حوالے سے متنازعہ گفتگو کی جس پر مسلمانوں میں تشویش پائی جارہی ہے اسی حوالے سے پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین حافظ طاہر محمود اشرفی گفتگو کررہے ہیں
 

Xiggs

Chief Minister (5k+ posts)
Uhud o khandaq ki baat ki thi...badr ki koi baat nahi ki

Uhud ka khulasa hai " La fatah illa Ali la saif illa Zulfiqar"

Khandaq ka khulasa hai “Each blow of Ali (a.s.) on the day of the Battle of Khandaq is better than all the worship acts of Jinn and men till Judgment Day.”

Baqol Iqbal


Islam ke daman mein bus is ke siva kia hai....

Aik zarb-e-Yadullahi, Aik sijda-e-Shabiri. ..
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
شکر ہے عمران کی 33 منٹوں کی تقریر میں اسلام کے ٹھیکیداروں کو اپنے دل کی بھڑاس نکالنے کے لیے کچھ مرچ مصالحہ تو مل گیا۔۔۔باقی تو نماز بھی نہیں پڑھنی، روزے بھی نہیں رکھنے لیکن دین کا علم 'سربلند' رکھنے کے لیے ہر وقت تیار رہتے ہیں۔

سب جانتے ہیں کہ عمران کی اردو کمزور ہے اور شائد اسلامی کتابیں بھی انگریزی میں پڑھتا ہو۔۔۔وہ اکثر بولتا ہے 'مجھے اللہ میں ایمان ہے' حالانکہ صحیح فقرہ یہ ہونا چاہیے کہ مجھے اللہ پر ایمان لیکن چونکہ انگریزی میں لکھا جاتا ہے کہ
I believe in Allah

اس لیے اردو میں بھی ایسا ہی ترجمہ کر دیتا ہے۔ جیسے قائد اعظم اگر کہتے کہ 'مجھے بہت فخر ہے' تو کہتے 'میں بہت مغرور ہوں' کیونکہ انگریزی میں بولا جاتا ہے کہ
I feel very proud.

تو یہ 'لوٹ مار' والی بات بھی ترجمے کی غلطی کا شاخسانہ لگتی ہے۔۔۔.۔۔۔

انگریزی لفظ
Booty

کا ترجمہ اردو دان تو مال غنیمت کر لیتے ہیں لیکن صحیح ترجمہ جنگ کے دوران 'لوٹ مار' ہی بنتا ہے۔

اور ڈرنے والی بات منافقین کے بارے میں تھی۔ منافقین جنگ سے ڈرتے تھے جسکا ذکر قرآن میں بھی آیا ہے۔

اور غزوہ احد کے دوران وہ راستے سے واپس بھی ہوگئے تھے۔

یہ بھی پڑھے۔

اسی آیت میں اُن صحابہ کا ذکر ہے جو جنگ کے حق میں نہیں تھے یعنی ابوجہل کی لشکر کا سُن کر ڈر گئے تھے جنگ بدر۔
سورہ انفال۔
کَمَاۤ اَخۡرَجَکَ رَبُّکَ مِنۡۢ بَیۡتِکَ بِالۡحَقِّ ۪ وَ اِنَّ فَرِیۡقًا مِّنَ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ لَکٰرِہُوۡنَ ۙ﴿۵﴾
جیسا کہ آپ کے رب نے آپ کے گھر سے حق کے ساتھ آپ کو روانہ کیا اور مسلمانوں کی ایک جماعت اس کو گراں سمجھتی تھی ۔

تفسیر مفتی تقی عثمانی۔
جن لوگوں نے مالِ غنیمت جمع کیا تھا، ان کی خواہش یہ تھی کہ یہ مال انہی کے پاس رہے، لیکن فیصلہ اس کے برعکس ہوا، اب ان کو تسلی دی جارہی ہے کہ اِنسان کی ہر خواہش انجام کے اعتبار سے درست نہیں ہوتی۔ اسے بعد میں پتہ چلتا ہے کہ جو واقعہ اس کی خواہش کے خلاف ہوا، بہتری اسی میں تھی۔ اور ایسا ہی ہے جیسے ابوجہل سے جنگ کرنے کا معاملہ میں ہوا، مدینہ منوَّرہ سے نکلتے وقت چونکہ صرف ابوسفیان کے قافلے پر حملہ کرنا پیش نظر تھا، اور کوئی باقاعدہ لشکر تیار نہیں کیا گیا تھا، اس لئے جب یہ بات سامنے آئی کہ ابوجہل ایک بڑا لشکر لے کر مقابلے پر آگیا ہے تو بعض صحابہؓ کی خواہش یہ تھی کہ ابوجہل سے جنگ کرنے کے بجائے فی الحال واپس چلے جائیں، کیونکہ اس بے سروسامانی کی حالت میں ایک مسلح فوج کا مقابلہ موت کے منہ میں جانے کے مرادف ہوگا۔

جنگ احد ۔۔
جنگ احد میں بعض صحابہ کرام سے غلطی ہوئی تھی اور وہ مال غنیمت کی لالچ میں اپنا مورچہ جس کے بارے میں پیارے نبی ص نے کہا تھا کہ یہ مورچہ نہیں چھوڑنا جب تک میں نہ کہوں لیکن اُنہوں نے خلاف حکم مورچہ چھوڑ کر لوٹ مار میں مصروف ہوگئے

'' اور خدا نے اپنا وعدہ سچا کر دکھایا ، یعنی اس وقت جب کہ تم کافروں کو اس کے حکم سے قتل کر رہے تھے ، یہاں تک کہ جو تم چاہتے تھے ، خدا نے تم کو دکھایا ، اس کے بعد تم نے ہمت ہار دی ، اور حکم پیغمبر ع میں جھگڑا کرنے لگے اور اس کی نافرمانی کی ، بعض تو تم میں سے دنیا کے خواستگار تھے ، بعض آخرت کے طالب ، اس وقت خدا نے تم کو ان کے مقابلہ میں پھیر ( کر بھگا) دیا تا کہ تمہاری آزمائش کرے ، اور اس نے تمہارا قصور معاف کردیا ، اور خدا مؤمنوں پر بڑا فضل کرنے والا ہے ۔''
( آل عمران : 152 )

جب تم (افراتفری کی حالت میں) بھاگے جا رہے تھے اور کسی کو مڑ کر نہیں دیکھتے تھے اور رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اس جماعت میں (کھڑے) جو تمہارے پیچھے (ثابت قدم) رہی تھی تمہیں پکار رہے تھے پھر اس نے تمہیں غم پر غم دیا (یہ نصیحت و تربیت تھی) تاکہ تم اس پر جو تمہارے ہاتھ سے جاتا رہا اور اس مصیبت پر جو تم پر آن پڑی رنج نہ کرو اور اللہ تمہارے کاموں سے خبردار ہے۔
سورۃ آل عمران آیت 153

خدارہ کسی پر گستاخی کا الزام لگانے سے پہلے کچھ پڑھ لیا کریں۔
 

DoomsdayReportPakistan

Politcal Worker (100+ posts)
Iss Imran Fraudiya ko naa deen ka pata haay naa siyasat ka na mashiyat ka .... Iss ka Nailaiq wazi

Does Imran khan have a beard? Or wears a turban? He never claimed to be a religious scholar but he always says that he wants the help of religious scholars to make this country great.

As for siyasat well his opposition can't even gather 50 people to challenge arrest warrants and he's currently the Prime Minister ?
 

drkhan22

Senator (1k+ posts)
عمران نے سیدنا عمر فاروق اعظم رض کو دنیا کا اک عظیم خلیفہ بتایا، سیدنا خالد بن ولید رض کو بہترین سپہ سالار بتایا، اب ان دو مثالوں کے بعد اصحاب رسول ص کے دشمن کافر شیعہ کیلئے کوئ جائے پناہ نہیں۔
عمران کی مراد فقط یہ تھی کہ اصحاب رسول رض اک مسلسل تربیت کے عمل سے گزرے ھیں اور پھر اس قابل ھوئے ھیں کہ تمام دنیا پر چھاگئے ۔ انکی کی غلطیوں اور خطائوں کو اللہ نے معاف کیا اور اعلان بھی کر دیا قرآن میں۔ جن کو خان کی بات سمجھ نہیں آئ ان کیلئے دعا ھے، اور جن کو صحابہ پر اپنا بغز نکالنے کا موقع ملا ھے ان کے کفر و فسق و فجر میں کوئ شک نہیں
 

Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
عمران خان نے کچھ غلط تو نہیں کہا۔۔۔ جنگ میں لوٹ مار ہی تو ہوتی ہے اور صحابہ تو خوب لوٹ مار کیا کرتے تھے، جب جنگ میں فتح ہوتی تھی۔۔۔۔ یہ ایک تاریخی حقیقت ہے اس کو جھٹلایا نہیں جاسکتا۔۔۔
 

ZS_Devil

Minister (2k+ posts)
غلطی انسان سے ہوتی ہے اور کرپشن شیطان کرتا ہے۔ عمران خان انسان ہے لیکن شیطان نہیں۔
ek br galti hoti hai aur baar bar bongi ab is koi boongi khan ko smjhae koi aur kre to wo naliak nikma aur parchi hai aur khan kre tou galti wah wah
 

shafali

Chief Minister (5k+ posts)
غلطی ہر انسان سے ہوتی ہے اور ایک بار سے زیادہ دفع بھی۔ زرداری اور نواز شریف جنہوں نے بار بار باری باری پاکستان کو لوٹا ہےان کی حرکتوں کو کرپشن ہی کہا جا سکتا ہے غلطی نہیں۔ ان حضرات پر بھی تھوڑا سا تبصرہ فرما دیجئے۔
 

Diesel

Chief Minister (5k+ posts)
غلطی ہر انسان سے ہوتی ہے اور ایک بار سے زیادہ دفع بھی۔ زرداری اور نواز شریف جنہوں نے بار بار باری باری پاکستان کو لوٹا ہےان کی حرکتوں کو کرپشن ہی کہا جا سکتا ہے غلطی نہیں۔ ان حضرات پر بھی تھوڑا سا تبصرہ فرما دیجئے۔
idr inki zabano par talay par jatay hein Warna to zardari n nooray kab ke dafa ho chokay hotay. zardari n noora hi in fake mulwiyon ke asal baap hein
 

smartmax1

Senator (1k+ posts)
Iss Imran Fraudiya ko naa deen ka pata haay naa siyasat ka na mashiyat ka .... Iss ka Nailaiq wazi
agar tum musalman hotey tu zaroor apni reply se uper di gaye quran ki translation zaroor pardh letey, lekin afsoos hai, tumhari ghatiya soch pe, jo sirf imran khan ki nafrat mein pagal hai. aur kuch bhi nhi. jab us khanzeer altaf ney deen ki tauheen ki tu kiya mar gaye thy, lanti