PM Imran khan controversial statement on Ghazwa e Badr o Uhud - Tahir Ashrafi Reply to Imran Khan

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
عمران خان نے کچھ غلط تو نہیں کہا۔۔۔ جنگ میں لوٹ مار ہی تو ہوتی ہے اور صحابہ تو خوب لوٹ مار کیا کرتے تھے، جب جنگ میں فتح ہوتی تھی۔۔۔۔ یہ ایک تاریخی حقیقت ہے اس کو جھٹلایا نہیں جاسکتا۔۔۔
پندرہ سو سال اور اس سے پہلے کی اقوام جنگیں کرتی تھیں. چودہ سو سال بعد سیکولر جنگیں بھی کر رہے ہیں اور لوٹ مار بھی اور خوب اچھی کر رہے ہیں
 
Last edited:

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان سیدھی بات کر رہا ہے نہ ہی تو وہ کوئی مذہبی اسکالر/ مقرر ہےاور نہ ہی کوئی دینی واعظ خواں جو بات کو پورے مسالے لگا کر مولویوں والے انداز میں بیان کرے وہ تو عام آدمی کی زبان میں سیدھی سیدھی بات کر رہا ہے


انداز بیاں گر چہ بہت شوخ نہیں ہے
شائد کہ تیرے دل میں اتر جائے میری بات
 

Salazar67

Chief Minister (5k+ posts)
PM Imran khan controversial statement on Ghazwa e Badr o Uhud - Tahir Ashrafi Reply to Imran Khan


وزیراعظم عمران خان نے اپنے خطاب کے دوران غزوہ بدر اور غزوہ احد کے حوالے سے متنازعہ گفتگو کی جس پر مسلمانوں میں تشویش پائی جارہی ہے اسی حوالے سے پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین حافظ طاہر محمود اشرفی گفتگو کررہے ہیں
Drunk rat bastard. STFU.
 

Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
پندرہ سو سال اور اس سے پہلے کی اقوام جنگیں کرتی تھیں. چودہ سو سال بعد سیکولر جنگیں بھی کر رہے ہیں اور لوٹ مار بھی اور خوب اچھی کر رہے ہیں
ویسے حضرت صاحب۔۔ یہ لوٹ مار کرنا تو ڈاکوؤں اور لٹیروں کا کام نہیں ہوتا۔۔۔ ہماری بدقسمتی کہ ہمیں اسباق اور تعلیم میں لٹیروں کو بطور پارسا اور رہنما پڑھایا جاتا ہے۔۔۔۔
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
ویسے حضرت صاحب۔۔ یہ لوٹ مار کرنا تو ڈاکوؤں اور لٹیروں کا کام نہیں ہوتا۔۔۔ ہماری بدقسمتی کہ ہمیں اسباق اور تعلیم میں لٹیروں کو بطور پارسا اور رہنما پڑھایا جاتا ہے۔۔۔۔

آپ انہے رہنما اور پارسا نہیں سمجھتے. لوٹ مار ڈاکوؤں اور لٹیروں کا کام ہوتا ہے آپ ہمیں بتاتے ہیں سیکولر لبرل ڈاکو لٹیرے ترقی یافتہ ہیں. ترقی کرنی ہے ان کے نقش قسم پر چلو
 
Last edited:

Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)

آپ انہے رہنما اور پارسا نہیں سمجھتے. لوٹ مار ڈاکوؤں اور لٹیروں کا کام ہوتا ہے آپ ہمیں بتاتے ہیں سیکولر لبرل ڈاکو لٹیرے ترقی یافتہ ہیں. ترقی کرنی ہے ان کے نقش قسم پر چلو
نہیں حضور، آپ چودہ سو سال پرانے بدوؤں کے نقشِ قدم پر ہی چلیں۔۔ جو اپنے ہر کالے کرتوت کو خدا کے نام منسوب کرکے عوام کو بے وقوف بناتے تھے۔ لوٹ مار کو مالِ غنیمت اور لونڈیوں کے ساتھ ریپ کو عین جائز قرار دیتے تھے۔۔ خدا کا نام لے کر لوگوں کی گردنیں کاٹتے تھے اور اس کو جہاد کا نام دیتے تھے۔۔۔
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
نہیں حضور، آپ چودہ سو سال پرانے بدوؤں کے نقشِ قدم پر ہی چلیں۔۔ جو اپنے ہر کالے کرتوت کو خدا کے نام منسوب کرکے عوام کو بے وقوف بناتے تھے۔ لوٹ مار کو مالِ غنیمت اور لونڈیوں کے ساتھ ریپ کو عین جائز قرار دیتے تھے۔۔ خدا کا نام لے کر لوگوں کی گردنیں کاٹتے تھے اور اس کو جہاد کا نام دیتے تھے۔۔۔
سیکولر چودہ سو سال بعد کچھ مختلف کریں تب الزام لگاتے اچھے بھی.
 

Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
سیکولر چودہ سو سال بعد کچھ مختلف کریں تب الزام لگاتے اچھے بھی.
مطلب سیکولر عربی بدوؤں کی طرح لونڈیوں کا ریپ کرتے ہیں؟ دوسروں کے مال پر حملہ کرکے اسے لوٹ کر مالِ غنیمت کا نام دیتے ہیں؟
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
مطلب سیکولر عربی بدوؤں کی طرح لونڈیوں کا ریپ کرتے ہیں؟ دوسروں کے مال پر حملہ کرکے اسے لوٹ کر مالِ غنیمت کا نام دیتے ہیں؟
نہیں جی یورپیین کہاں ریپ کرتے ہیں. یورپی جنسی منڈیاں صرف اور صرف اپنی مرضی سے سیکس ورکر بننے والوں سے بھری پڑی ہیں. پورپین مال نہیں ممالک پر حملہ کرتے ہیں اور اسے جمہوریت کے قیام کا نام دیتے ہیں​