PM Imran Khan Complete Speech in PTI Jalsa at Orakzai Agency | 19 April 2019

Muskerahat

Chief Minister (5k+ posts)
I would love to see if replace Buzdar and ask SMQ or CH Sarver run MPA election and become CM of Punjab then PTI will win next Election. But one thing Buzdar is a honest but slow worker
 

Citizen X

President (40k+ posts)
So Buzdar isn't going to be replaced after listening this speech. Sunta Ja aur Sharmata Ja
I dunno maybe you were listening to a different, but in this speech he clearly called out CM Punjab and KPK that is someone is not performing he will get booted. Meaning they are on their final notices.
 

Fawad Javed

Minister (2k+ posts)
What the hell this man is doing he is gone crazy there is total Chaos in the country and Khan saab busy in attending Jalsa such a shame......
 

Fawad Javed

Minister (2k+ posts)
In a company if Teaboy is honest you don't make him CEO just because he is honest

I would love to see if replace Buzdar and ask SMQ or CH Sarver run MPA election and become CM of Punjab then PTI will win next Election. But one thing Buzdar is a honest but slow worker
 

Hamza_PTILover

Councller (250+ posts)
I dunno maybe you were listening to a different, but in this speech he clearly called out CM Punjab and KPK that is someone is not performing he will get booted. Meaning they are on their final notices.
He said to them that look after your teams. One who doesn't perform will be sent back
 

Muskerahat

Chief Minister (5k+ posts)
it will be worst mistake by ik after asad umer if he replace him with smq or sarvar
you know how power hungry they are specially smq
I disagree with you. just don,t listen Haroon rasheed. he did try to build bad image of SMQ but he is a very nice guy. he carry huge vote bank multan and sindh
 

sawan1

Senator (1k+ posts)
محترم جناب نیازی صاحب مولوی خادم حسین کا مطا لبہ ٹھیک تھا اور لہجہ بھی پھر بھی تم نے اپنے سسرال کو خوش کرنے کے لیے ان کو جیلوں میں ڈالا
 

Hamza_PTILover

Councller (250+ posts)
I disagree with you. just don,t listen Haroon rasheed. he did try to build bad image of SMQ but he is a very nice guy. he carry huge vote bank multan and sindh
He is competent. Gill the imported donkey from Chicago can fuck off and Buzdar is a disgrace on the name of Punjab
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
پی ٹی ایم کے مطالبے جائز مگر فوج پر تنقید درست نہیں۔ عمران خان

وزیر اعظم عمران خان نے جمعے کے روز قبائلی ضلع اورکزئی کے اپنے دورے میں ایک عوامی اجتماع میں تقریر کرتے ہوئے پی ٹی ایم کے مطالبات کو جائز قرار دیا، لیکن ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی ایم کے لب و لہجے اور فوج پر بے جا تنقید سے پاکستان کو نقصان پہنچ رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ قبائلی علاقوں میں امریکہ کے کہنے پر فوج بھیجنا بہت بڑی غلطی تھی جس کی وجہ سے ملک کو بہت بڑا نقصان اُٹھنا پڑا۔ عمران خان نے اپنے خطاب میں اورکزئی کے عوام کو یقین دلایا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہونے والے نقصان کا ازلہ کیا جائے گا۔

اُنہوں نے وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان کو ہدایت کی کہ اندرون ملک بے گھر ہونے والے تمام قبائلیوں کا اندراج کر کے ان کے تباہ شدہ مکانوں کی تعمیر اور کاروبار کے لیے نوجوانوں کو بلاسود قرضے فراہم کیں جائیں۔

وزیرستان میں پشتون تحفظ موومنٹ کے بڑے جلسے کے بعد نہ صرف ارکان پارلیمان بلکہ حکومت بھی اس تحریک کو اہمیت دینے پر مجبور دکھائی دیتی ہے۔ چند دن پہلے منظور پشتین کو ارکان پارلیمنٹ نے مدعو کیا اور آج وزیراعظم عمران خان نے اورکزئی ایجنسی میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پشتون تحفظ موومنٹ کا ذکر کیا۔

عمران خان نے کہا ہے کہ پشتون تحفظ موومنٹ عوام کے مسائل کی بات ٹھیک کرتی ہے لیکن فوج کے خلاف نعرے لگانے سے کیا حاصل ہو گا؟ اس کی بجائے مسائل حل کرنے کی کوشش کرنی چاہیے۔

پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنما ڈاکٹر سید عالم کا ردعمل
پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنما ڈاکٹر سید عالم کا کہنا ہے کہ عمران خان یاد کریں کہ جب انھوں نے دھرنا دیا تھا تو کیا نعرے لگائے تھے۔ وہ کہتے ہیں کہ ماضی کو بھول جائیں۔ ہم فوجی آپریشن، اپنے شہدا اور علاقوں اور معیشت کی تباہی کو کیسے بھول جائیں؟

رکن قومی اسمبلی منیر اورکزئی
خیبر ایجنسی سے قومی اسمبلی کے رکن منیر اورکزئی نے وائس آف امریکہ سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ان کی قیادت میں فاٹا کے ارکان پارلیمان کا ایک جرگہ ایک دو دن میں پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنماؤں سے ملاقات کرے گا۔ ان کی نوے فیصد باتیں ٹھیک ہیں لیکن طریقہ کار غلط ہے۔

تجزیہ کاروں کا خیال ہے کہ حکومت اور پشتون تحفظ موومنٹ، دونوں کو اپنا لہجہ نرم کرنا ہو گا تاکہ بات آگے بڑھے اور قبائلی عوام کے مسائل جلد از جلد حل کیے جا سکیں۔

افغانستان میں قیام امن کی کوششیں
اورکزئی میں اپنی تقریر کے دوران افغانستان میں قیام امن کی کوششوں کا ذکر کرتے ہوئے عمران خان نے کہا وہ افغان حکومت کو کوئی مشورہ نہیں دینا چاہتے کیونکہ وہ اس سے ناراض ہو جاتے ہیں۔ لیکن جب تک افغانستان میں امن قائم نہیں ہو گا، تب تک اس خطے میں بھی امن نہیں ہو گا، جس کے لیے میں دعاگو ہوں۔

ترقیاتی منصوبے اور معیشت
تعمیر ترقی سے متعلق مقامی آبادی کے مطالبوں پر عمران خان کا کہنا تھا کہ وہ یہاں بڑے پیمانے پر ترقیاتی کام کرنا چاہتے ہیں لیکن اس وقت ملکی معیشت بیرونی قرضوں اور کرپشن کی وجہ سے شدید دباؤ میں ہے۔ انہوں نے ملک کے نظام کو بہتر بنائے کی کوششوں کی بات کرتے ہوئے کابینہ میں موجودہ ردوبدل کا بھی حوالہ دیا۔

قبائلیوں کے مسائل اور احتجاج
قبائلی ضلع اورکزئی دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سب سے زیادہ متاثرہ علاقوں میں شمار ہوتا ہ ۔ دو روز پہلے ماموزئی قبیلے کے بے گھر افراد نے اپنے حقوق کے لیے پشاور پریس کلب کے سامنے تین دن تک دھرنا دیا جو وزیر اعلیٰ کے مشیر برائے قبائلی اضلاع اجمل وزیر کے یقین دہانیوں کے بعد ختم ہوا۔

دوسری جانب 24 اپریل کو وزیراعظم عمران کے جنوبی وزیرستان کے ممکنہ دورے کے خلاف محسود قبائل نے احتجاجاً تقریب میں شرکت کے بائیکاٹ کا علان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اجتماع میں شریک ہونے والوں پر پانچ لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا جائے گا۔
Source
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
فوج دشمن جمہوروں کی امیدوں پر پانی پھر گیا
 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
جتنے بھی غدار ہیں وہ لوگوں کو دکھانے کے لئے ایک خوشنما سا چہرہ ضرور بنانے کی کوشش کرتے ہیں . لیکن اصل میں ان کا مقصد حرام ہی ہوتا ہے
مثلا
ایم کیو ایم بظاہر ایک طبقے کے حقوق کی علمبردار لیکن اصل مقصد حرام کا پیسا کھانا
نون لیگ و پی پی جمہوریت کا دم بھرتے ہیں لیکن اصل مقصد حرام کا پیسا کھانا
طالبان بظاہر شریعت لاگو کرنے کی کوشش کرنے والے لیکن اصل میں بیوقوف اور نااہل لوگوں کی حکمرانی کی خواہش
فضلو ڈیزل کا اسلامی پہلو کو اپنے فائدے کے لئے استعمال کرنا
اسی طرح
پی ٹی ایم والے اصل میں انڈیا اور دیگر ملک دشمن لوگوں کے ایجنڈے پر ہیں لیکن دکھاوا یہ بھی غریبوں کے حقوق کا کرتے ہیں