وزیراعظم عمران خان کاچیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کے ریمارکس پر ردعمل ؟وزیراعظم نے 65 سے زائد بیمار قیدیوں اور عورتوں کی رہائی کا حکم دے دیا۔
سینئر صحافی شاہین صہبائی کی جانب سے سوشل میڈیا پر شئیر کی گئی خبر کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے 65 سے زائد مریض قیدیوں اور عورتوں کی رہائی کا حکم جاری کرکے اچھے ردعمل کا مظاہرہ کیا ہے۔وزیراعظم کا یہ ردعمل ظاہر کرتا ہے کہ اگر عدالتیں امرا کو جلد انصاف فراہم کریں گی تو حکومت غربا کو بھی جلد انصاف مہیا کرے گی۔کیا اب عدالتیں اسمیں مداخلت کرنا پسند کریں گی ؟ یہ کام کافی عرصے سے التوا کا شکار تھا جس کا وقوع ہونا خوش آئند ہے۔مزید اقدامات کی بھی ضرورت ہے۔