Amin Khan 1
Chief Minister (5k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/N2P78c7.jpg
Last edited by a moderator:
Please excuse me in advance ...
sab theek hey but is it PMs job to inaugurate trains ??? am I the only one who's not expecting this to Khan ...
in sha Allah wo b kura gaنوپ۔ آپ اکیلے نہیں ہیں ایسا سوچنے میں۔ مجھے بھی خان سے یہ امید نہیں تھی کہ وہ ٹرین کا افتتاح کرنے چل پڑے گا۔ یہ چھوٹے موٹے افتتاح اس پر سجتے نہیں ہیں۔ یونیورسٹیوں کا افتتاح کرے، ہسپتالوں کا اور اللہ نے چاہا تو ڈیمز کا افتتاح کرے پھر مزہ آئے گا دیکھنے میں بھی اور سننے میں بھی۔
ان شاء اللہ
Please excuse me in advance ...
sab theek hey but is it PMs job to inaugurate trains ??? am I the only one who's not expecting this from Khan ...
Please excuse me in advance ...
sab theek hey but is it PMs job to inaugurate trains ??? am I the only one who's not expecting this from Khan ...
اسکا حلقہ ہے بھائی
ایسا حلقہ جس نے آج تک عمران خان کو ہارنے نہیں دیا، وزیر اعظم تو اب بنا ہے....اپنے حلقے میں افتتاح کا تو حق بنتا ہے
باقی شیخو نے عجیب کام کیا ہے....پچیس دن میں تو نئی ٹرین پر رنگ بھی نہیں ہوتا....شیخو نے پتہ نہیں کس کی بوگی کہاں جوڑ کر ''نئی'' ٹرین میانوالی سے چلا دی ہے ؟؟
That was the first thing I thought too. Khan always spoke against PM doing such things. Totally unexpected.
its a gesture because the common man will get the benefit. No commission or kick backs included.