PM Imran Khan addresses inaugural ceremony of Mianwali-Rawalpindi train

Amin Khan 1

Minister (2k+ posts)
#1

Advertisement
Featured Thumbs
https://i.imgur.com/N2P78c7.jpg
Last edited by a moderator:

P4K12TANI

Senator (1k+ posts)
#8
Please excuse me in advance ...

sab theek hey but is it PMs job to inaugurate trains ??? am I the only one who's not expecting this to Khan ...
نوپ۔ آپ اکیلے نہیں ہیں ایسا سوچنے میں۔ مجھے بھی خان سے یہ امید نہیں تھی کہ وہ ٹرین کا افتتاح کرنے چل پڑے گا۔ یہ چھوٹے موٹے افتتاح اس پر سجتے نہیں ہیں۔ یونیورسٹیوں کا افتتاح کرے، ہسپتالوں کا اور اللہ نے چاہا تو ڈیمز کا افتتاح کرے پھر مزہ آئے گا دیکھنے میں بھی اور سننے میں بھی۔
ان شاء اللہ
 
amir9168

MPA (400+ posts)
#9

in sha Allah wo b kura ga
 
PappuChikna

Chief Minister (5k+ posts)
#10
Why is Ibrarul haq sitting there? he is a useless, talent less person.
secondly, I am sure the ground work for this train was done in previous government, sh. rasheed just put his name on it for PR and come in IK's good books by running it to mianwali. Sh. RAsheed has been in politics and government for too long and knows very well about PR.

Thirdly, big blunder by IK declaring he wont remove illegal kachi abaadi. This is how qabza group operate and with this announcement, they will setup kachi abadi on all government lands and after 5 years or gradually when the time is right they will start illegal constructions. We dont want to encourage this behavior. Such announcements must not be made. How silly of IK to say that.
 
SahirShah

Minister (2k+ posts)
#11
Please excuse me in advance ...

sab theek hey but is it PMs job to inaugurate trains ??? am I the only one who's not expecting this from Khan ...

اسکا حلقہ ہے بھائی
ایسا حلقہ جس نے آج تک عمران خان کو ہارنے نہیں دیا، وزیر اعظم تو اب بنا ہے....اپنے حلقے میں افتتاح کا تو حق بنتا ہے
باقی شیخو نے عجیب کام کیا ہے....پچیس دن میں تو نئی ٹرین پر رنگ بھی نہیں ہوتا....شیخو نے پتہ نہیں کس کی بوگی کہاں جوڑ کر ''نئی'' ٹرین میانوالی سے چلا دی ہے ؟؟
 
AshRay

Senator (1k+ posts)
#13

Agreed to the 2nd half shah jee.... it’s amazing too.