اور چوہدری سرور کی فوجیوں کی دلالی بھی سامنے آ گئی ہے
اب تو چوہدری سرور کھل کر کہہ سکتا ہے کہ
فوجیوں کی دلالی میں - موت بھی قبول ہے
:)
باوا جی آپ کی کیسٹ ابھی تک وہیں پھنسی ہوی ہے
اور چوہدری سرور کی فوجیوں کی دلالی بھی سامنے آ گئی ہے
اب تو چوہدری سرور کھل کر کہہ سکتا ہے کہ
فوجیوں کی دلالی میں - موت بھی قبول ہے
:)
2 Numberiya noooray Tay 2 Number Survey da Kuj kar liya . Faujiyaaa da Sub say bara Tataaaay Posh PM of Pakistan URF nooooora hai Janab.
[
اور چوہدری سرور کی فوجیوں کی دلالی بھی سامنے آ گئی ہے
اب تو چوہدری سرور کھل کر کہہ سکتا ہے کہ
فوجیوں کی دلالی میں - موت بھی قبول ہے
:)
اگر چودھری سرور کی اس بات پر آپ دلالی کا تانہ دے رہے ہو کہ جرنل رحیل اس وقت سب سے زیادہ پاپولر ہے
تو بھائی پھر تو آپ کے مطابق اسی فیصد لوگ دلال ہوے اس ملک کے
ویسے جرنل ضیاء کہیں کم پاپولر تھے لیکن میاں صاحب پھر بھی دلال نہیں تھے کیوں کہ وہ دلالی میاں صاحب نے کی تھی تو جو کاممیاں صاحب کریں وہ تو غلط ہو نہیں سکتا
کونسے اسی فیصد لوگ جناب؟
جو بھی فوجیوں کے بوٹ چاٹتا ہے وہ میری نظر میں فوجیوں کی دلالی کرتا ہے
فوج کو اپنا کام کرنے دیں، انکی دلالی کرکے انہیں امور ریاست میں ملوث نہ کریں
آج آپکو دلالی کا دورہ پڑا ہوا ہے
اگر کوئی اچھا کام کرے تو اس کی تعریف کرنی چاہیے ہم کونسا کوئی جرنل رحیل کو بی یم ڈبلیو دے رہے ہیں
فوج کے ساتھ قوم کھڑی ہو تب ہی وہ جنگ جیتی ہے گالی دینے سے نہیں
ہم سول حکومت کو بھی نندی پور پروجیکٹ پر دو حرف " تعریف " کے بھیجتے ہیں
امورے سیاست میں ایک ملک کا وزیرے عازم دھرنے میں گھسیٹ کے لایا تھا فوج کو آپ کو یاد ہو گا ,جس کےبعد وہ مکر گیا پھر تصدیق ہوئی پھر شرمندگی اٹھانی پڑی

- جناب سے کوئی پوچھے که سرور صاحب کو جنرل راحیل انگلستان سے اٹھا کر لاے تھے یا نورا شریف