PILDAT Survey: Ahmed Bilal Mahboob Ke Aitrafaat, Gallup Ke Head Ijaz Shafi Gilani ki Involvement Saa

Kashif Rafiq

Chief Minister (5k+ posts)
x1954200_92881331.jpg.pagespeed.ic.8-j0A2ZwC9.jpg

http://e.dunya.com.pk/news/2015/Oct...4200_92881331.jpg.pagespeed.ic.8-j0A2ZwC9.jpg

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)

اور چوہدری سرور کی فوجیوں کی دلالی بھی سامنے آ گئی ہے

اب تو چوہدری سرور کھل کر کہہ سکتا ہے کہ

فوجیوں کی دلالی میں - موت بھی قبول ہے

:)

باوا جی آپ کی کیسٹ ابھی تک وہیں پھنسی ہوی ہے
 
بھائی جی

کیا میں نے کچھ اپنی طرف سے کہہ دیا ہے؟

میں نے تو وہی کہا ہے جو چوہدری سرور نے کہا ہے

:)

Wake Up Pakistan

Chief Minister (5k+ posts)

اور چوہدری سرور کی فوجیوں کی دلالی بھی سامنے آ گئی ہے

اب تو چوہدری سرور کھل کر کہہ سکتا ہے کہ

فوجیوں کی دلالی میں - موت بھی قبول ہے

:)

2 Numberiya noooray Tay 2 Number Survey da Kuj kar liya . Faujiyaaa da Sub say bara Tataaaay Posh PM of Pakistan URF nooooora hai Janab.
 
جی جی، وہ تو خبر سے ہی نظر آ رہا ہے

پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے

ہمت ہے تو چوہدری سرور سے اسکا بیان واپس دلوا لیں ورنہ مجھے چوہدری سرور کو کہنا پڑے گا کہ

کسے نوں نیڑے ان نہ دیویں
ہتھ ---- نوں پاؤن نہ دیویں
اپنے ناں کرا لے بک

چک اوئے ------- چک -------

:lol:

Last edited:

arafay

Chief Minister (5k+ posts)
pildat credibility has been tarnished forever like geo group. Anwar mehboob should start a new company if he wants to continue in this business.
 
Harris35

MPA (400+ posts)
Nangi league kabhi is thread ka jawab nahi de gi bawa you are retard blind idiot follower of Khoon league
 
adil786

Minister (2k+ posts)

اور چوہدری سرور کی فوجیوں کی دلالی بھی سامنے آ گئی ہے

اب تو چوہدری سرور کھل کر کہہ سکتا ہے کہ

فوجیوں کی دلالی میں - موت بھی قبول ہے

:)

[

اگر چودھری سرور کی اس بات پر آپ دلالی کا تانہ دے رہے ہو کہ جرنل رحیل اس وقت سب سے زیادہ پاپولر ہے
تو بھائی پھر تو آپ کے مطابق اسی فیصد لوگ دلال ہوے اس ملک کے
ویسے جرنل ضیاء کہیں کم پاپولر تھے لیکن میاں صاحب پھر بھی دلال نہیں تھے کیوں کہ وہ دلالی میاں صاحب نے کی تھی تو جو کاممیاں صاحب کریں وہ تو غلط ہو نہیں سکتا
 
کونسے اسی فیصد لوگ جناب؟

جو بھی فوجیوں کے بوٹ چاٹتا ہے وہ میری نظر میں فوجیوں کی دلالی کرتا ہے

فوج کو اپنا کام کرنے دیں، انکی دلالی کرکے انہیں امور ریاست میں ملوث نہ کریں

adil786

Minister (2k+ posts)

کونسے اسی فیصد لوگ جناب؟

جو بھی فوجیوں کے بوٹ چاٹتا ہے وہ میری نظر میں فوجیوں کی دلالی کرتا ہے

فوج کو اپنا کام کرنے دیں، انکی دلالی کرکے انہیں امور ریاست میں ملوث نہ کریں

آج آپکو دلالی کا دورہ پڑا ہوا ہے
اگر کوئی اچھا کام کرے تو اس کی تعریف کرنی چاہیے ہم کونسا کوئی جرنل رحیل کو بی یم ڈبلیو دے رہے ہیں
فوج کے ساتھ قوم کھڑی ہو تب ہی وہ جنگ جیتی ہے گالی دینے سے نہیں
ہم سول حکومت کو بھی نندی پور پروجیکٹ پر دو حرف " تعریف " کے بھیجتے ہیں
امورے سیاست میں ایک ملک کا وزیرے عازم دھرنے میں گھسیٹ کے لایا تھا فوج کو آپ کو یاد ہو گا ,جس کےبعد وہ مکر گیا پھر تصدیق ہوئی پھر شرمندگی اٹھانی پڑی
 
Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
پٹواریوں کو نریندرہ مودی کی دلالی میں کوئی شرم محسوس نہیں ہوتی

آج آپکو دلالی کا دورہ پڑا ہوا ہے
اگر کوئی اچھا کام کرے تو اس کی تعریف کرنی چاہیے ہم کونسا کوئی جرنل رحیل کو بی یم ڈبلیو دے رہے ہیں
فوج کے ساتھ قوم کھڑی ہو تب ہی وہ جنگ جیتی ہے گالی دینے سے نہیں
ہم سول حکومت کو بھی نندی پور پروجیکٹ پر دو حرف " تعریف " کے بھیجتے ہیں
امورے سیاست میں ایک ملک کا وزیرے عازم دھرنے میں گھسیٹ کے لایا تھا فوج کو آپ کو یاد ہو گا ,جس کےبعد وہ مکر گیا پھر تصدیق ہوئی پھر شرمندگی اٹھانی پڑی
 
Bourne

MPA (400+ posts)
- جناب سے کوئی پوچھے که سرور صاحب کو جنرل راحیل انگلستان سے اٹھا کر لاے تھے یا نورا شریف
 
آپ تو برا محسوس کر گئے ہیں، میں نے آپکو دلال نہیں کہا تھا

فوجی کام کرتے ہیں تو تنخواہ لیتے ہیں، کسی پر کوئی احسان نہیں کرتے ہیں

جو فوجی فوج میں آتا ہے وہ اپنی مرضی سے آتا ہے اور کوئی اسے زبردستی پکڑ کر فوج میں نہیں لاتا ہے

آج فوج جو گند صاف کر رہے ہیں وہ اسی فوج کا ڈالا ہوا ہے. یہ فوج ہمارا مشرقی پاکستان تک کھا گئی ہے اور اس نے پچانوے ہزار کی تعداد میں ہتھیار ڈالنے والی ذلت و رسوائی ہماری تاریخ میں درج کی ہے

Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
رائیونڈ کے دلال ایسی باتوں کا جواب عموما نہیں دیتے

Sponsored Link