PIC incident: Second raid of police to arrest Hassan Niazi failed

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
لاہور: پولیس کا پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی پر حملے میں ملوث وکیل اور وزیر اعظم کے بھانجے حسان نیازی کی گرفتاری کے لیے کی گئی دوسری کارروائی بھی ناکام ہوگئی ہے اور ملزم
کارروائی سے پہلے ہی فرار ہوگیا۔


1916746-hassan-1576306764-952-640x480.jpg


ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور پولیس نے حسان نیازی کی گرفتاری کے لیے رائے ونڈ میں کارروائی کی لیکن ملزم وہاں سے بھی فرار ہوگیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ رائے ونڈ میں کارروائی حسان نیازی کے موبائل فون کی لوکیشن اور خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کی گئی لیکن ملزم کارروائی سے قبل ہی فرار ہوگیا۔

دوسری جانب پولیس نے حسان نیازی کو پولیس وین جلانے کے مقدمہ میں نامزد بھی کرلیا ہے۔

پی آئی سی میں وکلا اور ڈاکٹروں کے تصادم میں حسان نیازی کی فوٹیجز بھی سامنے آئی تھیں لیکن پولیس نے حسان نیازی کے خلاف کارروائی سے گریز کیا تھا تاہم سوشل میڈیا پر تنقید کے بعد
گزشتہ روز حسان نیازی کے گرفتاری کے لیے ان کے گھر چھاپہ مارا گیا لیکن وہ گرفتار نہیں کئے جاسکے۔

 

ranaji

President (40k+ posts)
اس حرام زادے خنزیر کے نطفے لعنتی قاتل کو گرفتار کرو یہ حرام زادہ خنزیر کا نطفہ ان حرام زادوں کنجروں می شامل ہے جن گشتی کی اولادوں نے ہسپتال پر حملہ کیا آ کسیجن ماسک اور ونٹی لیٹر ہٹا کر بہت سے مریضوں کو قتل کر دیا ہسپتال پر گولیاں چلائیں
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
وکلاء ،عدالتوں اور پولیس کو ختم کر کے ان اداروں کا پیسہ عوام پر نئے لوگوں کو بھرتی کرنے پر لگایا جائے نئے اداروں سے یہ کام لیا جائے ہر جگہ رینجرز کے دفتر بنا کر اور حکومت لوکل لوگوں کی پنچایتیں بنائیں اور اس میں آرمی کے ریٹائرڈ اچھے ججز اچھےمیجرز،کرنلزاور بریگیڈیئر رینک کے آفیسرز کو شاملِ کر کے ان سے لوکل پنچایتیں بنائی جائیں ان پنچائیتوں سے عدالتوں کا کام لیا جائے اور رینجرز سے پولیس کی طرح کا کام لے کر اور اس میں ڈپٹی کمشنر اور لوکل اچھے لوگوں کو شامل کیا جائے اور لوگوں کو مقدمات کا فیصلہ کریں آپ لوگ دیکھیں گے روزانہ کی بنیاد پر ہزاروں لوگوں کے مقدمات کا فیصلہ ہوگا اور لوگوں کو فوراً اور سستا انصاف ملے گا
میں قسم کھاتا ہوں کہ ملک کے حالات ایک سال میں بہترین ہو جائیں گے