Petition filed against Veena Malik in FIA Cyber Crime

brohiniaz

Senator (1k+ posts)
اس مجاہدہ وینا ملک نے اکیلے نانی ٹخو کی ٹخنوں تک پہاڑ کے رکھ دی ہے
 

chandaa

Chief Minister (5k+ posts)
Naani 420 on run again. First time she met her own level and got an answer in a language her father invented and used for others. Well done Veena Malik 👏
 

brohiniaz

Senator (1k+ posts)

ایک عورت جسے نالائقی کی وجہ سے کالج میں داخلہ نہیں ملتا تھا وہ آج کہ رہی ہے کہ وزیرِ اعظم نالائق ہے... (وینا ملک)
 

Jazbaati

Senator (1k+ posts)
I'm guessing the FIA will file this letter in their wastebin category where it belongs. If they deem it to be more important then straight into the incinerator.
 

taban

Minister (2k+ posts)
ٹوئیٹ پاکستان میں اور آگ جاپان میں. یہ کیا چکر ہے بھائی
 
Last edited:

Nice2MU

Prime Minister (20k+ posts)
اس لعنت زدہ کا تو گینیز ورلڈ ریکارڈ میں نام ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جی ہاں دُنیا میں کسی نے بھی 9 مہینوں کا پراجیکٹ 4 مہینوں میں پورا نہیں کیا۔


اس نے مریم کا ناک میں دم کر کے رکھ دیا ہے
ری ٹویٹ بھی اسکو مریم سے دوگنے مل رہے ہوتے ہیں، اور مریم کا تمام سوشل میڈیا بے بس ہوا پڑا ہے وینا ملک کے سامنے
جوتا بھی ایسا کلاسیکل مارتی ہے کہ بندہ نہ چاہتے ہوۓ بھی ری ٹویٹ کرنے پر مجبور ہو جاۓ

ویسے سوچنے والی بات ہے کہ جس کو وینا ملک جیسی فاحشہ چوک پر چھتر مارنا شروع کر دے وہ کس حد تک
لعنت زدہ ہو گی
 
Sponsored Link

Featured Discussions