Peshawar: Suspect arrest for launching malicious campaign against polio vaccination

naveed

Chief Minister (5k+ posts)

488260_32922988.jpg


پشاور میں انسداد پولیو مہم کیخلاف سازش بے نقاب، ملزم گرفتار

پشاور: (دنیا نیوز) پشاور میں انسداد پولیو مہم کے خلاف سازش بے نقاب ہوگئی۔ بچوں کے ہلاک ہونے کی افواہ پھیلا کر عوام کو مشتعل کیا گیا، شہریوں کو اکسانے اور بچوں سے ڈرامہ کرانے والا ملزم گرفتار کرلیا گیا۔


پولیس کے مطابق گزشتہ روز پولیو ویکسین میں کے خلاف ماشو خیل میں احتجاج اور بی ایچ یو میں جلاؤ گھیراؤ کا مقدمہ تھانہ بڈھ بیر میں درج کر دیا گیا، مقدمے میں 12 ملزموں کو نامزد کیا گیا ہے جبکہ دیگر افراد بھی شامل ہیں۔


پولیس کے مطابق نامزد ملزموں کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ مقدمے میں جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کی دفعات شامل ہیں۔ پولیس کے مطابق ملزمان کی نشاندہی کے لیے شوشل میڈیا فوٹیج کی مدد لی گئی۔

 
Last edited by a moderator:

ranaji

President (40k+ posts)
Aisay hram zadon aur Qoumi mujrimo ko Kuttay ki Mout maarnay ki zaroort hai Aur aisaay Khanzeer ke Bachon Ko poori trah expose krr ke Monh kaala krr ke Jootay maray jain aisaay hi hram zaday Ghair mulki agenda prr Iss Qoum ke bachon ko hamesha Polio mai Mubtlaa rakhna chahtay hain
 

Young_Blood

Minister (2k+ posts)
Jese iss ne poore Peshawar mein udham machaya,, issi terha iss ko Peshawar mein sar e aam korey mare jaein,, aur life sentence de jaey...aur iss ke waja se jitna nuqsan howa wo loss iss se aur iss k sathio k assets sale ker k poore kiay jaein,,
 

nayapakistanzindabad

Senator (1k+ posts)
Yeh to sare actors yahan jama hein)) future actors))))bravo Pakistan. Tera kooch nahi hone wala. Pakistan ko Imran ki nahi khooni inqelab ki zaroorat hae!!!!
 

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)

جھوٹی افواہ پھیلانے والا اب پولیس کی حراست میں ہے۔ وہ کہتا ہے کہ میں اس سارے ہنگامے سے بے خبر ہوں۔ میں نے کوئی انتشار نہیں پھیلایا۔

پولیس افسر کا کہنا ہے کہ اب ہم تم سے سرکاری طور پر پوچھ گچھ کریں گے اور جو نقصان ہوا ہے وہ سب تم اپنی جیب سے ادا کروگے۔
 

ram lal

Senator (1k+ posts)

488260_32922988.jpg


پشاور میں انسداد پولیو مہم کیخلاف سازش بے نقاب، ملزم گرفتار

پشاور: (دنیا نیوز) پشاور میں انسداد پولیو مہم کے خلاف سازش بے نقاب ہوگئی۔ بچوں کے ہلاک ہونے کی افواہ پھیلا کر عوام کو مشتعل کیا گیا، شہریوں کو اکسانے اور بچوں سے ڈرامہ کرانے والا ملزم گرفتار کرلیا گیا۔


پولیس کے مطابق گزشتہ روز پولیو ویکسین میں کے خلاف ماشو خیل میں احتجاج اور بی ایچ یو میں جلاؤ گھیراؤ کا مقدمہ تھانہ بڈھ بیر میں درج کر دیا گیا، مقدمے میں 12 ملزموں کو نامزد کیا گیا ہے جبکہ دیگر افراد بھی شامل ہیں۔


پولیس کے مطابق نامزد ملزموں کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ مقدمے میں جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کی دفعات شامل ہیں۔ پولیس کے مطابق ملزمان کی نشاندہی کے لیے شوشل میڈیا فوٹیج کی مدد لی گئی۔


This is pakistan ....?????
 

Humi

Prime Minister (20k+ posts)
Good. Such people have negative effect on safety of polio workers and kids who dont get vaccinated due to their parents being scared off over such misinformation.
 

bakhshu.pk

Politcal Worker (100+ posts)

488260_32922988.jpg


پشاور میں انسداد پولیو مہم کیخلاف سازش بے نقاب، ملزم گرفتار

پشاور: (دنیا نیوز) پشاور میں انسداد پولیو مہم کے خلاف سازش بے نقاب ہوگئی۔ بچوں کے ہلاک ہونے کی افواہ پھیلا کر عوام کو مشتعل کیا گیا، شہریوں کو اکسانے اور بچوں سے ڈرامہ کرانے والا ملزم گرفتار کرلیا گیا۔


پولیس کے مطابق گزشتہ روز پولیو ویکسین میں کے خلاف ماشو خیل میں احتجاج اور بی ایچ یو میں جلاؤ گھیراؤ کا مقدمہ تھانہ بڈھ بیر میں درج کر دیا گیا، مقدمے میں 12 ملزموں کو نامزد کیا گیا ہے جبکہ دیگر افراد بھی شامل ہیں۔


پولیس کے مطابق نامزد ملزموں کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ مقدمے میں جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کی دفعات شامل ہیں۔ پولیس کے مطابق ملزمان کی نشاندہی کے لیے شوشل میڈیا فوٹیج کی مدد لی گئی۔



pakistan is full of such retards .
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

رانا جی اپنے پنجاب کے دیہاتوں میں ڈنگروں کو بانس میں کر بھر دوائی دینے کے

سین پاٹ سے یقیناً آپ واقف ہی ہونگے

ڈیزل کی پارٹی کے اِس کُتے کو پولیو ویکسین اُس بانس میں بھر بھر کر

دن میں دس بارہ انیمے دیں تو پھر یہ بھونکنا بند کر دے گا

کیا خیال ہے ؟؟؟




Aisay hram zadon aur Qoumi mujrimo ko Kuttay ki Mout maarnay ki zaroort hai Aur aisaay Khanzeer ke Bachon Ko poori trah expose krr ke Monh kaala krr ke Jootay maray jain aisaay hi hram zaday Ghair mulki agenda prr Iss Qoum ke bachon ko hamesha Polio mai Mubtlaa rakhna chahtay hain
 

umer_javed

MPA (400+ posts)
Asslam-u-Alaikum,

People are believe in home made videos for supporting this polioi thing. Back in USA aware people are not buying this polio thingi in Pakistan government are forcing people for this polio thingi.

This whole thing is part of big game.

Regards,