Peshawar High Court dismissed 2 judges over corruption allegations

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
peshawar-high-cour-640x384.jpg


پشاور ہائیکورٹ نے کرپشن اور اختیارات کا ناجائز استعمال ثابت ہونے پر ماتحت عدالتوں کے 2 ججوں کو برطرف کردیا۔

پشاور ہائی کورٹ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق سول جج طیب علی اور ایڈیشنل سیشن جج ناصر کمال کے خلاف کرپشن اور اختیارات کے ناجائز استعمال کی شکایات موصول ہوئیں تھی۔

ہائیکورٹ نے ان شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کے لیے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی۔ انکوائری کمیٹی کی تحقیقات کے دوران دونوں ججوں کے خلاف الزامات ثابت ہوگئے جس پر کمیٹی نے رپورٹ مرتب کرکے پشاور ہائیکورٹ میں جمع کرائیں اور دونوں ججوں کی برطرفی کی سفارش کردی۔

پشاور ہائی کورٹ نے رپورٹ کی روشنی میں کارروائی کرتے ہوئے سول جج طیب علی اور ایڈیشنل سیشن جج ناصر کمال کو نوکری سے برطرف کرنے کے احکامات جاری کر دئیے۔


Source
 
Last edited by a moderator:

Galaxy

Chief Minister (5k+ posts)
There is lot more to go. This is only tip of the ice berg.Go to other provinces and you will find every second judge corrupt.
 

Educationist

Chief Minister (5k+ posts)
46893835_1630592607042638_4280035704756502528_n.jpg


اگر عمران خان پاکستان کو 60 کی دہائی میں لے جانا چاہتے ہیں: نونی ڈنگر

جاہل لیگ کو معلوم ہی نہیں اُس وقت پاکستان تیزی سے ترقی کررہا تھا

? ? ?
 

Okara

Prime Minister (20k+ posts)
These stupid judges should first realize they are not in Punjab or Sindh. They are rightly punished.
 

bigfoot

Minister (2k+ posts)
46893835_1630592607042638_4280035704756502528_n.jpg


اگر عمران خان پاکستان کو 60 کی دہائی میں لے جانا چاہتے ہیں: نونی ڈنگر

جاہل لیگ کو معلوم ہی نہیں اُس وقت پاکستان تیزی سے ترقی کررہا تھا

? ? ?
jUST CORRECT THE YEARS MY FRIEND