Peshawar High Court Chief Justice Waqar Seth dies due to COVID-19

Okara

Prime Minister (20k+ posts)
Yes you are right, politicians should be brave too but it were judges who allowed dictators to rule the country in marshal laws. By the way, I don't trust NAB courts, everyone including PPP/PML(N) and PTI used them for political victimisation. Not all politicians were coward, we got some names who had courage but army always get some people to make a King's party. It is natural that when an institution is so power then they will get some boot lickers every era.
Awan Sahib
I really appreciate Judge Waqar on his decision regarding Musharraf but it looks like he went too far which make his decision controversial. May Allah give Ajar to Judge Seth Waqar for giving a strong decision against a corrupt dictator.
In terms that you don't believe in NAB means you are not believe in any political government and blaming they are/were controlling NAB.
Not a single person in this current NAB us selected by PTI but PMLN/PPPP. Even if NAB is going to punish anyone, he/she still can go to higher courts of Pakistan. Yes if we don't believe in our Justice System, then we have to decide where should we send our cases?
Isn't strange Maryam/Safdar are on bail for not a known reasons and even government/NAB challenging this decision?
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
pakistan se to bhag jayen ge Lekin death angel se kahan inko pana mile ge..
If this is what we want then why not to release all criminals on humanitarian basis and also Qatar can send Chartarad flights for them?
PTI is good talking against corruption but sadly are not different than PMLN/PPP to help criminals.
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
 
ali_786

MPA (400+ posts)
یہ تھا وہ شیر کا بچا جس نے سوچے سمجھے بغیر کہ فوج کتنا بڑا مافیا ہے مشرف کی لاش کو تین دن تک لٹکانے کا فیصلہ لکھا - اگر دو چار ایسے جج پہلے بھی ہوتے تو فوج کو کبھی بھی اس ملک میں مارشل لاء لگانے کی جرت نہ ہوتی اور نہ مشرف دور میں اسی ہزار محصوم اور بے گناہ سویلین کی جان جاتی - میری طرف سے ایسے عظیم آدمی کو سلام ہے -ہیٹس آف سر
Daik lay phir ye tera shair ka bacha kuttay ki maut marra hay . Chal ab iss azeem aadmi ki qabar par apni salami thok aur baith ja wahan par ????
 
ali_786

MPA (400+ posts)
جب اس ملک میں محترمہ فاطمہ جناح کو مارنے کی سازش ہو سکتی ہے ایک فوجی کے پالتو کتے ایک کتیا کے گلے میں لالٹین ڈال کر اسے فاطمہ جناح که سکتے ہیں تو کیا نہیں ہو سکتا - یہ جج بیچارہ کیا تھا اس فوجی مافیا کے سامنے مگر اس کی ہمت کی داد دینی پڑے گی - ایسے نڈر اور بہادر بیٹے کم ہی پیدا ہوتے ہیں خاص کر ہمارے ملک میں جہاں ایک فوجی کی زیادتی کو میڈیا بھی کوور کرنے سے ڈرے کہ کہیں یہ مافیا ہمارے پیچھے نہ لگ جائے -
Wo Paltu kutta tairay dada abbu gulaam dastagir tha na ??? Chal ab iss hindu pandit judge ki aatma ki shaanti kay liay isko jala day aur iski raakh apnay munh par mall lay ????
 
ali_786

MPA (400+ posts)
HUS KAM JAHAN PAAK ..... actually it’s good news but fair vi “ INNA LILLAH HE WA INNA ELAIHE RA JIOON ...
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
جب اس ملک میں محترمہ فاطمہ جناح کو مارنے کی سازش ہو سکتی ہے ایک فوجی کے پالتو کتے ایک کتیا کے گلے میں لالٹین ڈال کر اسے فاطمہ جناح که سکتے ہیں تو کیا نہیں ہو سکتا - یہ جج بیچارہ کیا تھا اس فوجی مافیا کے سامنے مگر اس کی ہمت کی داد دینی پڑے گی - ایسے نڈر اور بہادر بیٹے کم ہی پیدا ہوتے ہیں خاص کر ہمارے ملک میں جہاں ایک فوجی کی زیادتی کو میڈیا بھی کوور کرنے سے ڈرے کہ کہیں یہ مافیا ہمارے پیچھے نہ لگ جائے -
حضور عرض تو کی کہ موقع کو استعمال کرلیں ۔۔ اگر واضح دعوے پے واضح ثبوت دینے پڑیں گے تو ادھر ادھر سے گول مول کر کے بات کرلیں (جیسا کہ آپ کر رہے ہیں) کیا دلچسپ ہے تاریخ سازی بھی ۔۔آپ نے اس گولڈن موقع پر جو پہلا دعوا کیا ہے اسکا کوئی، ایک فیصد یا اسکا دسواں حصہ بھی ثبوت یا کوئی کوالیفائیڈ امکان ( یعنی وہ شخص امکان ظاہر کرے جسکے جاننے کا کچھ بھی راست ذریعہ ہو) دکھا دیں ۔ایسا ثبوت نہیں جیسا آپ نے اوپر دعوا داغ دیا ہے ۔۔ چلیں چھوڑیں آج تو اس موقع سے فائدہ اٹھایں ۔ کسی غیر ملکی ٹوٹر اکاونٹ سےایک ٹویٹ کروا لیں پھر مقدور بھر ری ٹویٹ کر لیں ۔۔ پاکستان اسکی تاریخ سازی اور اسکے رنگ برنگےانٹلکچوئل ، خدا کی خاص نعمت اور یکتا دین ہیں

نوٹ محترمہ فاطمہ کی محبت جاگی ہوئی ہے آج کل۔۔حالیہ یہ مشرف کے جمالی کی دین ہے۔۔ اسنے دعوا کیا کہ اسکے باپ نے فاطمہ کی گاڑی سے لٹک کر کیمپیئن کی ( شاید ایک سچی جھوٹی تصویر بھی تھی ) پھر چل سو چل، یہ مشرف کا تحفہ تھا، اگر درست یاد پڑتا ہے تو ایک بار ضیا کے سپیکر خواجہ صفدر نے بھی اسی زمانے میں فاطمہ کی کیمپیئن چلانےپر فخر کیا تھا ۔۔اب یہ تو فیشن ہی بن گیا ۔جعلی جمہوریی دعوےداروں اور حب فاطمہ کا چولی دامن کا ساتھ ہو گیا ہے ۔۔ شاید محترمہ بارے بھٹو صاحب اور بھاشانی کے کچھ عجیب فرمودات ہیں یہ دونوں شاید محترمہ سے سو گنا زیادہ جمہوری اور عوامی تھے، انہوں نے ہی اسے شکست بھی دی۔ ورنہ اس بارے زیادہ بات کیا کرنی کہ دل میں محترمہ کی عزت ، احترام اور احسان مندی ہے مگر انکی کونسی سیاست ۔۔۔۔۔۔
 
Last edited:

IM SHAH

Senator (1k+ posts)
NOW HE, HIMSELF IS IN THE BIGGEST COURT OF THE WHOLE WORLD...IF HIS DECISIONS WERE BASED ON JUSTICE "ADL" THEN HE IS OK OTHERWISE, HE IS IN THE COURT WHERE, THERE IS NO BRIBRY AND NO INJUSTICE.
AS ALLAH SWT MENTIONED IN QURAN "ALLAH DOES NOT GO AGAINST HIS PROMISE"
ALLAH APNAY WAADAY K KHILAF NAHEE JATA
 
asallo

Senator (1k+ posts)
یہ تھا وہ شیر کا بچا جس نے سوچے سمجھے بغیر کہ فوج کتنا بڑا مافیا ہے مشرف کی لاش کو تین دن تک لٹکانے کا فیصلہ لکھا - اگر دو چار ایسے جج پہلے بھی ہوتے تو فوج کو کبھی بھی اس ملک میں مارشل لاء لگانے کی جرت نہ ہوتی اور نہ مشرف دور میں اسی ہزار محصوم اور بے گناہ سویلین کی جان جاتی - میری طرف سے ایسے عظیم آدمی کو سلام ہے -ہیٹس آف سر
Waqai iis sahi kaha ager 2 /4 iis jaise aur qayoom jaise aur judje aur hote to iis yeh mulk hi khatam ho jana tha Allah eik eik ker ke haramiyon ko par laga taha hai iis mulk se.
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
Waqai iis sahi kaha ager 2 /4 iis jaise aur qayoom jaise aur judje aur hote to iis yeh mulk hi khatam ho jana tha Allah eik eik ker ke haramiyon ko par laga taha hai iis mulk se.
کیوں جن ملکوں میں مارشل لاء نہیں لگے وہ ختم ہو گئے ؟ دنیا میں کوئی ایسا ملک نہیں ہے جس نے ترقی کی ہو اور اس میں فوج ملک کی کرتا دھرتا ہو - بنگلہ دیش میں بھی جب تک فوج کی مداخلت تھی وہ ترقی نہ کر سکا اور پچھلے بیس تیس سال سے وہاں مکمل سویلین کنٹرول ہے تو دیکھیں وہ کیسے ہم سے آگے نکل گیا ہے - ضیاء اور مشرف دونوں نے اپنا اقتدار مظبوط کیا اور ملک کو دس دس سال میدان جنگ بنائے رکھا - نقصان ملک اور اس کے لوگوں کا ہوا - فوج ہماری ہے ہمیں اس پر فخر ہے مگر جرنیلوں کے کالے کرتوتوں کو سپورٹ نہ کریں -
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
دشمن مرے تے خوشیا نہ کرئے سجنا وی مرجانا
یہ تھا وہ شیر کا بچا جس نے سوچے سمجھے بغیر کہ فوج کتنا بڑا مافیا ہے مشرف کی لاش کو تین دن تک لٹکانے کا فیصلہ لکھا - اگر دو چار ایسے جج پہلے بھی ہوتے تو فوج کو کبھی بھی اس ملک میں مارشل لاء لگانے کی جرت نہ ہوتی اور نہ مشرف دور میں اسی ہزار محصوم اور بے گناہ سویلین کی جان جاتی - میری طرف سے ایسے عظیم آدمی کو سلام ہے -ہیٹس آف سر
وہ نواز نورے کو بھی لٹکادیتے شروع میں ہی اور اسے قلابازیاں لگآ کر بچہ جمہورا بننے کی مہلت نہ ملتی
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
حضور عرض تو کی کہ موقع کو استعمال کرلیں ۔۔ اگر واضح دعوے پے واضح ثبوت دینے پڑیں گے تو ادھر ادھر سے گول مول کر کے بات کرلیں (جیسا کہ آپ کر رہے ہیں) کیا دلچسپ ہے تاریخ سازی بھی ۔۔آپ نے اس گولڈن موقع پر جو پہلا دعوا کیا ہے اسکا کوئی، ایک فیصد یا اسکا دسواں حصہ بھی ثبوت یا کوئی کوالیفائیڈ امکان ( یعنی وہ شخص امکان ظاہر کرے جسکے جاننے کا کچھ بھی راست ذریعہ ہو) دکھا دیں ۔ایسا ثبوت نہیں جیسا آپ نے اوپر دعوا داغ دیا ہے ۔۔ چلیں چھوڑیں آج تو اس موقع سے فائدہ اٹھایں ۔ کسی غیر ملکی ٹوٹر اکاونٹ سےایک ٹویٹ کروا لیں پھر مقدور بھر ری ٹویٹ کر لیں ۔۔ پاکستان اسکی تاریخ سازی اور اسکے رنگ برنگےانٹلکچوئل ، خدا کی خاص نعمت اور یکتا دین ہیں

نوٹ محترمہ فاطمہ کی محبت جاگی ہوئی ہے آج کل۔۔حالیہ یہ مشرف کے جمالی کی دین ہے۔۔ اسنے دعوا کیا کہ اسکے باپ نے فاطمہ کی گاڑی سے لٹک کر کیمپیئن کی ( شاید ایک سچی جھوٹی تصویر بھی تھی ) پھر چل سو چل، یہ مشرف کا تحفہ تھا، اگر درست یاد پڑتا ہے تو ایک بار ضیا کے سپیکر خواجہ صفدر نے بھی اسی زمانے میں فاطمہ کی کیمپیئن چلانےپر فخر کیا تھا ۔۔اب یہ تو فیشن ہی بن گیا ۔جعلی جمہوریی دعوےداروں اور حب فاطمہ کا چولی دامن کا ساتھ ہو گیا ہے ۔۔ شاید محترمہ بارے بھٹو صاحب اور بھاشانی کے کچھ عجیب فرمودات ہیں یہ دونوں شاید محترمہ سے سو گنا زیادہ جمہوری اور عوامی تھے، انہوں نے ہی اسے شکست بھی دی۔ ورنہ اس بارے زیادہ بات کیا کرنی کہ دل میں محترمہ کی عزت ، احترام اور احسان مندی ہے مگر انکی کونسی سیاست ۔۔۔۔۔۔
کس چیز کا ثبوت مانگ رہے ہیں ؟ لالٹین والی بات متحد د بار کالموں میں کی جا چکی ہے اس زمانے میں سمارٹ فون تو تھے نہیں کہ ویڈیو پیش کر دوں - کسی بزرگ سے پوچھ لیں جو اس زمانے میں تھے یہ لالٹین والا قصہ بہت مشهور ہوا تھا - بہرحال وہ زمانہ اچھا تھا ایوب خان کو صرف چینی مہنگی کرنے پر لوگوں نے جلوس نکال کر ایوب کتا کہا تو وہ چلا گیا -اب مہنگائی کو لے کر لوگ خان صاحب کو کیا نہیں کہتے مگر انہیں کوئی فرق نہیں پڑتا
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
Wo Paltu kutta tairay dada abbu gulaam dastagir tha na ??? Chal ab iss hindu pandit judge ki aatma ki shaanti kay liay isko jala day aur iski raakh apnay munh par mall lay ????
یار اگر کسی عزت دار گھرانے سے ہو تو تمیز سے بات کرو - ایک مسلمان کو ہندو کہنے پر شرم آنی چاہئے - بوٹ چاٹنے والے تو اس ملک کے چپے چپے پر ہیں مگر ایسا شیر ایک ہی تھا جس نے حق فیصلہ لکھنے کے آگے یہ پروا بھی نہیں کی کہ کن کو للکار رہا ہوں - الله مرحوم کو بلند درجات اتا فرمائے
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
Daik lay phir ye tera shair ka bacha kuttay ki maut marra hay . Chal ab iss azeem aadmi ki qabar par apni salami thok aur baith ja wahan par ????
کسی آدمی کا کسی بیماری سے مرنا کتے کی موت ہوتا ہے ؟ کیا تمہارے آباؤ و اجداد میں کوئی بیماری سے اور بقول تمہارے کتے کی موت نہیں مرا ؟
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
کیوں جن ملکوں میں مارشل لاء نہیں لگے وہ ختم ہو گئے ؟ دنیا میں کوئی ایسا ملک نہیں ہے جس نے ترقی کی ہو اور اس میں فوج ملک کی کرتا دھرتا ہو - بنگلہ دیش میں بھی جب تک فوج کی مداخلت تھی وہ ترقی نہ کر سکا اور پچھلے بیس تیس سال سے وہاں مکمل سویلین کنٹرول ہے تو دیکھیں وہ کیسے ہم سے آگے نکل گیا ہے - ضیاء اور مشرف دونوں نے اپنا اقتدار مظبوط کیا اور ملک کو دس دس سال میدان جنگ بنائے رکھا - نقصان ملک اور اس کے لوگوں کا ہوا - فوج ہماری ہے ہمیں اس پر فخر ہے مگر جرنیلوں کے کالے کرتوتوں کو سپورٹ نہ کریں -
چین میںفوج ہے اور وہ امریکہ سے بھی آگے نکل رہا ہے ۔جن ملکوں میں جمہوریت گاڈ فادروں کے ہتھے نہیں چڑھی وہ ملک بھی ترقی کر گےے لیکن جہاں جمہوریت منی لانڈرنگ اور جعلی اکاونٹس ٹی ٹیاں لگانے کے پیچھے پڑی رہی وہ سارے ملک ایک جیسےےحالات سے دوچار ہیں
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
Awan Sahib
I really appreciate Judge Waqar on his decision regarding Musharraf but it looks like he went too far which make his decision controversial. May Allah give Ajar to Judge Seth Waqar for giving a strong decision against a corrupt dictator.
In terms that you don't believe in NAB means you are not believe in any political government and blaming they are/were controlling NAB.
Not a single person in this current NAB us selected by PTI but PMLN/PPPP. Even if NAB is going to punish anyone, he/she still can go to higher courts of Pakistan. Yes if we don't believe in our Justice System, then we have to decide where should we send our cases?
Isn't strange Maryam/Safdar are on bail for not a known reasons and even government/NAB challenging this decision?
Does it matter who selected members of NAB? If PML(N) has selected these members then under your theory they would have left PML(N) people. Have not you heard recently retired DG FIA? Who clearly said that he was pressurised several times to open cases against PML(N) and when he refused his pension was even stopped. I am 100% sure if NAB call PTI ministers/MNAs and ask them to prove their assists, 90% will be failed to prove it. Assists beyond means is way to target whoever you want. NAB chairman himself said that if I open cases against current government then government has to go.
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
چین میںفوج ہے اور وہ امریکہ سے بھی آگے نکل رہا ہے ۔جن ملکوں میں جمہوریت گاڈ فادروں کے ہتھے نہیں چڑھی وہ ملک بھی ترقی کر گےے لیکن جہاں جمہوریت منی لانڈرنگ اور جعلی اکاونٹس ٹی ٹیاں لگانے کے پیچھے پڑی رہی وہ سارے ملک ایک جیسےےحالات سے دوچار ہیں
چین پوری دنیا سے ایک الگ ملک ہے اس کی ترقی کا راز جاننے کے لئے آپ کو اس کی پوری تاریخ پڑھنی پڑے گی -نہ ہم چینی قوم جیسے ہیں اور نہ بن سکتے ہیں -جو ماؤزے تنگ نے کیا وہ ہمارے ملک میں نہیں ہو سکتا اور نہ ہم یہاں کسی لیڈر کو روز ایک کنواری لڑکی آفر کر سکتے ہیں جیسے ماؤ کو کی گئی - ہمارا موازنہ انڈیا بنگلادیش نیپال سے ہی ہو سکتا ہے یہ زیادہ سے زیادہ ان سے ایک سٹیپ اوپر کی ترقی والے ملک جیسے ملائشیا

جب عوام کو خود دو ہزار تیرہ میں فیصلہ کرنے دیا گیا تو پیپلز پارٹی کو پانچ سال کے اقتدار کے بھد تین صوبوں سے ٹوٹل دو سیٹیں ملیں سوائے دیہی سندھ کے اس کا کہیں کوئی نام لیوا نہ تھا - یہ جمہوریت کا انتقام ہے یہی حکومتوں کو کام کرنے اور کارکردگی دکھانے پر مجبور کرتا ہے ورنہ ایک فوجی چیف کی خوشنودی حاصل کر کے حکومت لے لینا تو آسان ہے مگر اس سے وہی حال ہوتا ہے جیسا ہمارے ملک کا آج کل ہے - گاڈ فادر پاکستان میں کبھی بھی کوئی سیاست دان نہیں رہا - بھٹو کو بھی کچھ لوگ گاڈ فادر سمجھتے تھے مگر کیسے اصلی گاڈ فادر نے اسے پھانسی کے پھندے پر لٹکا دیا - نواز کہاں کا گوڈ فادر جسے چٹکی بجاتے ہی اس کی بیٹی بھائی اور بھتیجے سمیت جیل ڈال دیا جاتا ہے - گاڈ فادر سمجھنے کے لئے کچھ دن پہلے ایک اچھی مثال سامنے آئی تھی - ایک جگہ کچھ فوجیوں نے بھتہ نہ دینے پر ایک آدمی کو گولی مار کر قتل کر دیا اور علاقے کے لوگوں کے بار بلانے پر بھی کوئی ایک میڈیا کا آدمی نہ آیا اس واقعے کو کوور کرنے- سوشل میڈیا پر مقتول کی ماں اور دوسرے لوگ سب کچھ بتا رہے تھے