Peshawar High Court Chief Justice Waqar Seth dies due to COVID-19

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
Aik woh shair ka bacha hay jo dum daba kar London may chupa hua hay.
جو بات ہو رہی ہے برائے مہربانی اسی پر رہیں - اگر نواز بھاگا ہے تو مشرف بھی بھاگا ہے اگر ایک اتنے مظبوط ادارے کا سابقہ چیف ڈر کر بھاگ سکتا ہے تو نواز کس کھیت کی مولی ہے بہرحال یہاں وقار سیٹھ صاحب کی بات ہو رہی ہے تو بہتر ہے ہم اسی موضوع پر رہیں -
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)

Musharraf bhaga nahi ussay salute maar kar bhar bheja gaya tha.
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
یہ تھا وہ شیر کا بچا جس نے سوچے سمجھے بغیر کہ فوج کتنا بڑا مافیا ہے مشرف کی لاش کو تین دن تک لٹکانے کا فیصلہ لکھا - اگر دو چار ایسے جج پہلے بھی ہوتے تو فوج کو کبھی بھی اس ملک میں مارشل لاء لگانے کی جرت نہ ہوتی اور نہ مشرف دور میں اسی ہزار محصوم اور بے گناہ سویلین کی جان جاتی - میری طرف سے ایسے عظیم آدمی کو سلام ہے -ہیٹس آف سر
Why don't you pray that Allah should give few brave politicians who shouldn't allow criminals to escape from Pakistan?
 
Diesel

Chief Minister (5k+ posts)
اسکی موت سے فائزعیسی اطہر ،باقر من سور اینڈ کمپنی ، کو کچھ عبرت آئے گی یا نہیں اور اسکو ناجائز سپورٹ کرنے والے کالے کوٹ والوں کو جو ایک منی لانڈر اور چور فراڈئے کو جسٹیفائی کر کے کرپٹ کا ساتھ دے رہے ہیںُ سچ کا نہیں
sorry ranaji.. koyi chance nhi ibrat ane ki.. haram ke mal par apne kids ki parwarish ki.. haram ke mal se aik mazdor ki haq halal ki roti hazar ha betr ha
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
Why don't you pray that Allah should give few brave politicians who shouldn't allow criminals to escape from Pakistan?
Yes you are right, politicians should be brave too but it were judges who allowed dictators to rule the country in marshal laws. By the way, I don't trust NAB courts, everyone including PPP/PML(N) and PTI used them for political victimisation. Not all politicians were coward, we got some names who had courage but army always get some people to make a King's party. It is natural that when an institution is so power then they will get some boot lickers every era.
 
boss

Senator (1k+ posts)
یہ تھا وہ شیر کا بچا جس نے سوچے سمجھے بغیر کہ فوج کتنا بڑا مافیا ہے مشرف کی لاش کو تین دن تک لٹکانے کا فیصلہ لکھا - اگر دو چار ایسے جج پہلے بھی ہوتے تو فوج کو کبھی بھی اس ملک میں مارشل لاء لگانے کی جرت نہ ہوتی اور نہ مشرف دور میں اسی ہزار محصوم اور بے گناہ سویلین کی جان جاتی - میری طرف سے ایسے عظیم آدمی کو سلام ہے -ہیٹس آف سر

حیوان جی
مشرف کس کے دورے حکومت میں باہر گیا تھا؟

?
 
Danish99

Senator (1k+ posts)
Justice Waqar Seth will live in History for ever for his land mark judgement to hang dictator Mushrraf for three days.
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
یہ تھا وہ شیر کا بچا جس نے سوچے سمجھے بغیر کہ فوج کتنا بڑا مافیا ہے مشرف کی لاش کو تین دن تک لٹکانے کا فیصلہ لکھا - اگر دو چار ایسے جج پہلے بھی ہوتے تو فوج کو کبھی بھی اس ملک میں مارشل لاء لگانے کی جرت نہ ہوتی اور نہ مشرف دور میں اسی ہزار محصوم اور بے گناہ سویلین کی جان جاتی - میری طرف سے ایسے عظیم آدمی کو سلام ہے -ہیٹس آف سر
کیپٹن صفدر صاحب ایک شیر کا بچہ جسٹس سجاد علی شاہ بھی تھا، جسے ایک جمہوریے بدمعاش نے اپنے غنڈوں کے ذریعے سپریم کورٹ سے بھگایا تھا۔ غالباً بوٹ ان دنوں اپنی بیرکوں میں ہوتے تھے
 
peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
اسکی موت سے فائزعیسی اطہر ،باقر من سور اینڈ کمپنی ، کو کچھ عبرت آئے گی یا نہیں اور اسکو ناجائز سپورٹ کرنے والے کالے کوٹ والوں کو جو ایک منی لانڈر اور چور فراڈئے کو جسٹیفائی کر کے کرپٹ کا ساتھ دے رہے ہیںُ سچ کا نہیں
تمام حرام خور ججوں اور صحافیوں اور وکلاء کو آنکھیں کھولنی چاہئیں دنیاوی مفادات کی خاطر اپنی آخرت کی فکر کرے یہ پیغام صرف اور صرف حرام خوروں کے لئے ھے جن کی وجہ سے عوام انصاف لینے سے محروم ہیں
 
Danish99

Senator (1k+ posts)
یہ تھا وہ شیر کا بچا جس نے سوچے سمجھے بغیر کہ فوج کتنا بڑا مافیا ہے مشرف کی لاش کو تین دن تک لٹکانے کا فیصلہ لکھا - اگر دو چار ایسے جج پہلے بھی ہوتے تو فوج کو کبھی بھی اس ملک میں مارشل لاء لگانے کی جرت نہ ہوتی اور نہ مشرف دور میں اسی ہزار محصوم اور بے گناہ سویلین کی جان جاتی - میری طرف سے ایسے عظیم آدمی کو سلام ہے -ہیٹس آف سر
Good tribute to the great Judge.