Pervez Khattak below the belt attack on opponents - Those who are supporting other parties should instead make their wives prostitutes

irfan gul

Politcal Worker (100+ posts)
‏جناب عمران خان صاحب! مجھے امید ہے آپ پرویز خٹک کے ان شرمناک ریمارکس کا نوٹس لیتے ہوئے ان کے خلاف کاروائی کریں گے۔ آپ انصاف پسند ہیں، دیانتدار ہیں اور اعلی اخلاقیات کی جیتی جاگتی مثال ہیں۔ آپ ان ریمارکس کے خلاف ایکشن لیں۔ شکریہ

پختونخوا کے سابق وزیراعلی اور تحریک انصاف کےرہنما پرویز خٹک نے اپنے آبائی حلقے نوشہرہ ایک انتخابی جلسے میں مخالف سیاسی کارکنوں کو گالیاں دی ہیں جس پر شدید ردعمل ظاہر کیا جا رہا ہے ۔

تحریک انصاف کے دیگر قائدین کے ہمراہ نوشہرہ جلسے میں اس خطاب کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے اور دیگر سیاسی جماعتوں جی جانب سے اس پر شدید ردعمل آ رہا ہے ۔

پشتو میں کئے گئے اس خطاب میں پرویز خٹک حاضرین سے کہہ رہے ہیں کہ ”جن لوگوں نے دیگر جماعتوں کے جھنڈے لگا رکھے ہیں وہ اپنی قوم کو بے عزت کر رہے ہیں، وہ خٹک قبیلے کو بے عزت کر رہے ہیں،خدا کیلئے جائیں ان لوگوں سے کہیں کہ بے غیرتو، اس سے تو بہتر ہے کہ اپنی بیویوں کو بازار میں بٹھا کر ان سے دھندہ کرا لو، یہ تو ڈھول بجانے/گانا بجانے کرنے والے بھی ایسا نہیں کرتے، یہ جو میں اس علاقے میں پیپلز پارٹی کے جھنڈے دیکھتا ہوں تو سمجھ لیتا ہوں کہ کسی طوائف/گانے بجانے والی کا بیٹا ہے۔ “

اس خطاب کے دوران اسٹیج اور پنڈال سے تالیاں بجائی گئیں ۔

 
Last edited by a moderator:

slave of Allah

Senator (1k+ posts)
omg pervez khatak said few words against the ones who supports the second most corrupt family of pakistan zardari family..
how dare he.. ? he should be jailed for that right ?
get over it mummy daddy awaam..
these munafiq chor rulers and their supporters should b burried alive.. harsh words for them is like wasting time..
 

kayawish

Chief Minister (5k+ posts)
hahahahhaaaaaaaaaaaaaaaaaaa , he said whenever i see pppp flag here then i think he is a dum a bacha.
 

Ali Sha

Senator (1k+ posts)
And he was in PPP and QWP, shameful and chawal insan. Is ke auqat nhi thi CM ki and has been the most incompetent CM since Durrani. Hopefully IK would sideline this garbage and bring Atif Khan after winning.
 

shafali

Chief Minister (5k+ posts)
If Parvaiz Khattak said that about their wives, I think it is quite distasteful. PPP/PMLN may be baddies but such language is not going to help PTI.
 

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
میرا خیال ہے کہ پرویز خٹک زیادتی کر گیا۔ آپ پی پی کو بے شک کرپٹ کہیں۔ پی پی کے سپورٹر کو آپ کم عقل یا جاہل کہہ لیں لیکن انہیں طوائف یا طوائف کا بچہ کہنے کا کوئی جواز نہیں ۔خصوصاً جب آپ ایک کنزرویٹیو معاشرے میں رہ کر اسی معاشرے کے دوسرے فرد کے بارے میں ایسا کہیں۔ میں ان الفاظ کی حمایت نہیں کر سکتا۔
 

P4K12TANI

Senator (1k+ posts)
بہت ہی گندی اور گھٹیا بات کی ہے پرویز خٹک نے۔
اس کی یہ بات سن کر مجھے رانا ثناء اللہ اور پرویز خٹک میں کوئی فرق نہیں لگ رہا۔
اپنے مخالفین کی عورتوں کو ٹارگٹ کرنا انتہائی نیچ حرکت ہے۔
خان کو اس بات کا سخت انداز میں نوٹس لینا چاہیے۔
 

Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
عمران اور خٹک نے بد تمیزی کی حد کر دی ہے۔ کوئی بھی سمجھ دار شخص ایسی غلیظ زبان کو سپورٹ نہیں کر سکتا چاہے وہ پی ٹی آئی ہی سے تعلق کیوں نہ رکھتا ہو۔ ان کی یہ زبان بیک فائر بھی کر سکتی ہے۔
 

Landmark

Minister (2k+ posts)
یہ جو میں اس علاقے میں پیپلز پارٹی کے جھنڈے دیکھتا ہوں تو سمجھ لیتا ہوں کہ کسی طوائف/گانے بجانے والی کا بیٹا ہے۔ “

اس خطاب کے دوران اسٹیج اور پنڈال سے تالیاں بجائی گئیں ۔

SHARIM KARO IMRAN

پختونخوا کے سابق وزیراعلی اور تحریک انصاف کےرہنما پرویز خٹک نے اپنے آبائی حلقے نوشہرہ ایک انتخابی جلسے میں مخالف سیاسی کارکنوں کو گالیاں دی ہیں جس پر شدید ردعمل ظاہر کیا جا رہا ہے ۔

تحریک انصاف کے دیگر قائدین کے ہمراہ نوشہرہ جلسے میں اس خطاب کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے اور دیگر سیاسی جماعتوں جی جانب سے اس پر شدید ردعمل آ رہا ہے ۔

پشتو میں کئے گئے اس خطاب میں پرویز خٹک حاضرین سے کہہ رہے ہیں کہ ”جن لوگوں نے دیگر جماعتوں کے جھنڈے لگا رکھے ہیں وہ اپنی قوم کو بے عزت کر رہے ہیں، وہ خٹک قبیلے کو بے عزت کر رہے ہیں،خدا کیلئے جائیں ان لوگوں سے کہیں کہ بے غیرتو، اس سے تو بہتر ہے کہ اپنی بیویوں کو بازار میں بٹھا کر ان سے دھندہ کرا لو، یہ تو ڈھول بجانے/گانا بجانے کرنے والے بھی ایسا نہیں کرتے، یہ جو میں اس علاقے میں پیپلز پارٹی کے جھنڈے دیکھتا ہوں تو سمجھ لیتا ہوں کہ کسی طوائف/گانے بجانے والی کا بیٹا ہے۔ “

اس خطاب کے دوران اسٹیج اور پنڈال سے تالیاں بجائی گئیں ۔
 

shami11

Minister (2k+ posts)
آج آپ نے یہاں دوکان لگائی ہے ، میں بھی اپنا سٹال لے آیا ہو
:)


عمران اور خٹک نے بد تمیزی کی حد کر دی ہے۔ کوئی بھی سمجھ دار شخص ایسی غلیظ زبان کو سپورٹ نہیں کر سکتا چاہے وہ پی ٹی آئی ہی سے تعلق کیوں نہ رکھتا ہو۔ ان کی یہ زبان بیک فائر بھی کر سکتی ہے۔
 

Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
The real face of the poties are emerging slowly but surely ..... This is exactly the teaching of SR and Chuhdry Fawad . Wait and see what how the lota party will change Pakistan .....
 

Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
آج آپ نے یہاں دوکان لگائی ہے ، میں بھی اپنا سٹال لے آیا ہو
:)
جی ہاں شامی بھائی، بلکل ان پٹھانوں کی طرح جو ایک شال ۳۰۰۰ کی بتا کر ۳۵۰ کی بیچ جاتے ہیں، ہم بھی اپنی پوٹلی اٹھائے پھیری لگاتے ہیں جہاں کچھ بکا بیچ دیا ۔ آپ بھی آئیے لیکن اپنے کوفتے ساتھ لیتے آئیے۔
:)