People of Sawabi Praises PTI, Bashes Nawaz Sharif & Fazal ur Rehman

LeezaKhan

Minister (2k+ posts)
پختونخوا میں تحریک انصاف کی حکومت ہر سہولت صرف پشاورکے لئے نہیں
بلکہ صوابی میں بھی آپ کو صحت کی جدیدترین سہولتیں دستیاب ہونے لگی ہیں

پختونخوامیں ہر طرف انسان، ان انسانوں کے بیچ میں ایک اکیلا پٹواری
دیکھئے اس کا حشر
 

چھومنتر

Minister (2k+ posts)
اس چیز کا ادراک ہے جماعت اسلامی کو، اسی لیے ایم ایم اے کا گندہ پوتڑہ پہن کر ڈیزل کی گود میں چڑھ بیٹھے ہیں

Afaq Chaudhry
 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
ہاہاہاہاہا۔۔۔
لالٹین تباہ برباد دے۔۔

گدھا کہتا ہے میں اے این پی کا ہوں مگر نورے کے حق میں ہوں۔۔
جیسے دونوں میں کوئی فرق ہو، یا پھر جیسے دونوں کا اتحاد نہ ہو۔۔

کھوتے کو عوام کے ہاتھوں منہ کی کھانہ پڑی۔۔
 

Iconoclast

Chief Minister (5k+ posts)
ہاہاہاہاہا۔۔۔
لالٹین تباہ برباد دے۔۔

گدھا کہتا ہے میں اے این پی کا ہوں مگر نورے کے حق میں ہوں۔۔
جیسے دونوں میں کوئی فرق ہو، یا پھر جیسے دونوں کا اتحاد نہ ہو۔۔

کھوتے کو عوام کے ہاتھوں منہ کی کھانہ پڑی۔۔
Lalten ka naam Kalaam mein lay lo to yaha kay log us ka boycot kar detain hein. Dill bagh bagh hua jab har taraf logo mein sakoon, khushi, itmenan paya. Wo dekho larkion ka bara school is mein computer bhi hein, yeh dekho road oopar gaon tak carpet ho raha hay, yeh dekho bijlighar, ab is say bara ban raha hai upar, yeh dekho larko ka school, ab college bhi ban raha hai. The echoes you get to hear while walking around..... it's heartening.