Pemra issues notice to TV channels for 'unedited live telecast' of Maryam's press conference

bigfoot

Minister (2k+ posts)
Maryam-Nawaz-presser.jpg

پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کی پریس کانفرنس نشر کرنے والے نیوزچینلز کو نوٹس جاری کردیے ہیں۔

پیمرا کے ترجمان کا کہنا ہے کہ مریم نواز نے عدلیہ اور ریاستی اداروں کے خلاف پریس کانفرنس کی جسے براہ راست نشر کرنا قوانین کی خلاف ورزی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئٹر پر پیمرا نے ایک مختصر بیان جاری کیا جس میں کہا گیا ہے کہ مریم نواز کی پریس کانفرنس براہ راست نشر کرنے والے ٹی وی چینلز کو نوٹسز جاری کردیے گئے ہیں، مختلف نیوز چینلز نے مریم نواز کی عدلیہ اور ریاستی اداروں کیخلاف پریس کانفرنس براہ راست دکھائی جو قانون کی خلاف ورزی ہے۔

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے پریس کانفرنس میں جج ارشد ملک کے حوالے سے ایک ویڈیو آڈیو ٹیپ میڈیا کو جاری کی تھی۔ جس میں جج ارشد ملک مبینہ طور پر اعتراف کر رہے ہیں کہ نواز شریف کے خلاف کرپشن کے ثبوت نہیں ملے تھے تاہم دباؤ پر ان کے خلاف فیصلہ دیا گیا۔

مریم نواز نے پریس کانفرنس کے دوران کہا تھا کہ وہ اپنے والد کا دفاع جاری رکھیں گی۔
مریم نواز کی پریس کانفرنس کے بعد پاکستانی میڈیا پر اس خبر پر لگاتار تبصرے جاری ہیں جس میں حکومت کے حمایتی ماضی میں جسٹس قیوم اور سیف الرحمان والی آڈیو ٹیپس کے حوالے دے رہے ہیں جبکہ ان کے مخالف ریاستی اداروں پر عدلیہ پر دباؤ ڈالنے کے الزامات عائد کررہے ہیں۔

اس پریس کانفرنس پر مشیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے ٹیپ کا فرانزک آڈٹ کرانے کا اعلان کیا ہے جبکہ وزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم کا کہنا ہے کہ متنازعہ ویڈیو سامنے لانے کا اب کوئی فائدہ نہیں، ناصر بٹ نے جو کچھ کیا وہ توہینِ عدالت کے زمرے میں آتا ہے۔

مریم نواز کے بقول یہ ویڈیو نواز شریف کے ایک چاہنے والے نے انھیں دی جن کا نام ناصر بٹ ہے۔
 
Salazar67

Chief Minister (5k+ posts)
A

After the fact.. What were you morons doing? Jerking off on her face?

Cancel licenses immidiately. Extra fine.

Dumb F s.
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
Maryam nawaz na bap ka Taboot ma akhari qeel thok diya hai, is na aj Mursi bana diya aba g ko

آخری کیل تو تب ہو کہ اس خبیث عورت کو واپس جیل بھیج دیا جائے جائے ورنہ اس نے نواز شریف کی تابوت میں مزید کئی اور کیل ٹھوکنے ہیں۔
 
Last edited:

Dawood Magsi

Minister (2k+ posts)
this Bhagori must be banned from TV and Radios just like ILtaf Sour, she is only interetsed in saving his corrupt father and she has Zero Sympathy for the nation or its people. she is s criminal woman judges must cancel he bail and send her to jail sooner the better
 
Jazbaati

Minister (2k+ posts)
A notice is not enough. The tv channels need to be fined so they learn a painful lesson.
 
Last edited: