اونٹ کے منہ میں زیرہ . یہ اتنی ریز گاری سے فیک نیوز کا دھندہ بند ہونے سے رہا . ان لوگوں کو کروڑوں میں جرمانہ ہو گا تو تب کہیں جا کر بات بننے کے آثار پیدا ہوں گے پیمرا والو