Pathways to Prosperity

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
یہ چین کے دور دراز کے پہاڑوں میں موجود ایک غریب گاؤں کا قصہ ہے گاؤں میں غربت بہت تھی کوئی روزگار نہیں تھا گاؤں کے لوگ تھوڑی بہت زمین پر شکر قندی ، مکئی اور چاول اگاتے تھے یہی ان کا کل روزگار تھا
زیادہ تر لوگ زندگی مکئی اور شکر قندی کھا کر گزار دیتے تھے چاول صرف مریضوں ، مہمانوں یا حاملہ خواتین کو دیے جاتے تھے
چین کی حکومت نے وہاں اپنا ایک افسر غربت ختم کرنے کے لئے بھیجا . اس افسر نے وہاں دو ہی سال میں غربت ختم کر دی
.
اس افسر نے یہ سب کیسے کیا ؟ اس بارے میں سی جی ٹی این دوکمنٹری چینل نے پاتھ-ویز ٹو پروس-پیری-ٹی قسط تین کا پروگرام نشر کیا
اس پروگرام کی ویڈیو ابھی یو ٹیوب پر نہیں موجود اس لئے میں خلاصہ بیان کرنے کی کوشش کرتا ہوں
.
ابتدا میں اس افسر نے گاؤں کو بیرون چین سے سڑک سے ملانے اور بجلی لانے کا ارادہ ظاہر کیا . لوگوں کا اس پر ردعمل انتہائی مایوس کن تھا
لوگوں کی سوچ یہ تھی کہ حکومت یہاں سڑک بنا رہی ہے تو ہمیں بھی کچھ پیسہ دے ، جب افسر ان کو بتاتا تھا کہ یہاں سڑک بنانے کا آپ کو کوئی پیسہ نہیں دیا جائے گا تو لوگ یہ سن کر مایوس ہو جاتے
اس افسر کے مطابق پہلے چند ماہ انتہائی مایوس کن تھے سڑک بنانے کے لئے پیسہ تھا نہیں .. . اور لوگ بھی سڑک اور انفرا سٹرکچر سے بیزار نظر آتے تھے
.
اس افسر نے پہلی بات یہ سیکھی کہ ترقی کرنے کے لئے پیسہ اور وسائل کے ساتھ ساتھ لوگوں کی ذہن سازی بہت ضروری ہے لوگوں کو پتا چلنا چاہیے کہ فلاں کام کیوں ضروری ہے
یہی سوچ کر اس افسر نے گاؤں میں لوگوں کے ساتھ میل جول بڑھایا اور مخفلوں میں خود تقریریں کر کر کے بتایا کہ سڑک اور بجلی کیوں ضروری ہے
لوگوں کا ذہن کچھ ہی دیر میں بدل گیا ، اس کے بعد وہی لوگ اس کی طاقت بن گئے
انہی لوگوں نے سڑک اور دیگر انفرا سٹرکچر کے لئے مفت میں اپنی خدمات پیش کیں ، اس کے نتیجے میں لاگت ساٹھ فیصد تک گر گئی
.
انفرا سٹرچر کے بعد دوسرا کام لوگوں کو غربت سے نکالنا تھا
پہلے پہل اس افسر نے وہی کیا جو آج کل خاں صاحب کر رہے ہیں یعنی لوگوں کو پیسہ دینا . اس شخص نے بھی مخیر حضرات کی مدد سے گاؤں بھر میں پیسہ بانٹا
لوگ پیسہ خرچ کر دیتے تھے اور پھر وہیں کے وہیں
بلآخر اس افسر کو سمجھ آئی کہ لوگوں کو پیسہ دینے کی بجائے بزنس ان-سین-ٹیو دینے کی ضرورت ہے
یعنی لوگوں کو کہا گیا کہ آپ کے پاس جو بھی انڈے ، گوشت ، کوئی پھل دار درخت ملکیت میں ہے ، آپ شہد کی مکھی پال رہے ہیں غرض جو بھی آپ کی پروڈکٹ ہے ، حکومت اسے خریدے گی
چین کی حکومت نے بس ان چیزوں کو یہاں سے اٹھا کر خریدار تک پوھنچانا تھا یہ کام کرنے میں بس انہوں نے آن لائن سٹور ویب سائٹ پر ان پروڈکٹس کو ڈسپلے کیا .
.
اس طریقے کے حوصلہ افزا نتائج سامنے آئے ، لوگوں کی آمدنی بڑھنے لگی حتی کہ بعض لوگ ساٹھ ہزار یوآن کمانے لگے
60000 x 23 = 138000
یہ آمدنی پاکستان میں انیسویں گریڈ کے افسر کی تنخواہ کے برابر ہے
.
جب لوگوں کے پاس پیسہ آیا تو انہوں نے مزید کاروباری انداز میں سوچنا شروع کر دیا . گاؤں میں باسکٹ بال کورٹ چھ گنا کم قیمت میں گاؤں والوں نے خود بنایا . اور بھی تفریحی بلڈنگ بننے لگیں اور دیکھتے ہی دیکھتے گاؤں ایک تفریحی مقام بن گیا
.
یہ سب تبدیلی دو سال کے اندر آئی
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان میں بھی انہی اقدامات کی ضرورت ہے

١- پاکستان کے لوگوں کی ذہن سازی
لوگوں کو سمجھانے کی ضرورت ہے کہ انفرا سٹرچر کیوں ضروری ہے
جدید طریقہ کار سے زراعت ، صنعت ، آفس ورک میں تبدیلی لانا کیوں ضروری ہے جب تک ایسا نہیں ہو گا حل کے آگے بیل ہو گا ، مزدور ہاتھ سے صنعتی کام کر رہا ہو گا اور کلرک رجسٹر پر کام کر رہا ہو گا
ہمیں درامدات کم کرنے کی ضرورت ہے کیوں کہ اس سے ملک کا پیسہ باہر چلا جاتا ہے
درامدات کے علاوہ برامدات بڑھانے کی بھی ضرورت ہے

٢- پیسے کی بجائے کاروبار یا نوکری
رسول الله کے پاس ایک فقیر آیا جسے آپ نے بھیک دینے کی بجائے لکڑیاں کاٹنے کا روزگار دیا
ہمیں لوگوں کو ان کی صلاحیت کے مطابق روزگار دینے کا انتظام کرنا ہو گا ، روزگار دینے کا مطلب سرکاری اداروں میں فضول طور پر بھرتی کرنا نہیں ہے بلکے ایسا روزگار جس میں بندہ قدرتی وسائل کو قابل استعمال بنائے اور عوام کو آسانی دے اور پھر بدلے میں اجرت پائے . یعنی بندہ ٹھیک طریقے سے کام کرے سرکاری خزانے پر بوجھ نہ بنے . جیسا کہ لکڑیاں کاٹنے والے شخص کی مثال ہے
Zinda_Rood
اس وقت پاکستان میں جتنے بھی پوٹینشل روزگار ہیں وہ تقریبا سب کے سب بڑے گروپ کے لئے ہیں یعنی ایسا نہیں کہ کوئی ایک بندہ چار پانچ لاکھ سے اکیلا کوئی کاروبار شروع کر دے ایسے کاروبار بہت حد تک سیر ہو چکے ہیں بلکے ایسے کاروبار کے مواقے ہیں کہ سو انجنیئر دو تین ہزار سکلڈ ورکر موٹر سائکل بنانے کا کارخانہ لگا لیں . یا کوئی فوڈ پراسیسنگ کا کارخانہ لگا کر پاکستانی زرعی اجناس ، پھل وغیرہ یورپ کے سٹینڈرڈ کے مطابق پیک کر کے برآمد کرے
مختصر یہ کہ لوگوں کو ان کی صلاحیت کے مطابق مفید کام دینا وقت کی اہم ضرورت ہے
یہ زمیداری کوئی سیاست دان نہیں کر سکتا ، کوئی ایسا شخص کر سکتا ہے جو اپنے شعبے کا ماہر ہو اور جدوجہد سے آگے آیا ہو
 
Last edited:

Common_pakistani

MPA (400+ posts)
Important thing here is the dedication and loyalty of the government servant...... and here in our country these two qualities are vanished in government servant.
For them they are not public servant but public if for them to serve.

No one has the enthusiastic about their job and to give some thing good in return of their salaries drawn from the hard money of Pakistan tax payers.
 
Truthstands

Minister (2k+ posts)
MashaAllah buhat achi tehrir hy. Allah ny humain Riman ki taqat bhi ata ki hy, agar hum sub mil kat musbat sochain tu hum bhi har muskil se nikal sakty hain.
یہ چین کے دور دراز کے پہاڑوں میں موجود ایک غریب گاؤں کا قصہ ہے گاؤں میں غربت بہت تھی کوئی روزگار نہیں تھا گاؤں کے لوگ تھوڑی بہت زمین پر شکر قندی ، مکئی اور چاول اگاتے تھے یہی ان کا کل روزگار تھا
زیادہ تر لوگ زندگی مکئی اور شکر قندی کھا کر گزار دیتے تھے چاول صرف مریضوں ، مہمانوں یا حاملہ خواتین کو دیے جاتے تھے
چین کی حکومت نے وہاں اپنا ایک افسر غربت ختم کرنے کے لئے بھیجا . اس افسر نے وہاں دو ہی سال میں غربت ختم کر دی
.
اس افسر نے یہ سب کیسے کیا ؟ اس بارے میں سی جی ٹی این دوکمنٹری چینل نے پاتھ-ویز ٹو پروس-پیری-ٹی قسط تین کا پروگرام نشر کیا
اس پروگرام کی ویڈیو ابھی یو ٹیوب پر نہیں موجود اس لئے میں خلاصہ بیان کرنے کی کوشش کرتا ہوں
.
ابتدا میں اس افسر نے گاؤں کو بیرون چین سے سڑک سے ملانے اور بجلی لانے کا ارادہ ظاہر کیا . لوگوں کا اس پر ردعمل انتہائی مایوس کن تھا
لوگوں کی سوچ یہ تھی کہ حکومت یہاں سڑک بنا رہی ہے تو ہمیں بھی کچھ پیسہ دے ، جب افسر ان کو بتاتا تھا کہ یہاں سڑک بنانے کا آپ کو کوئی پیسہ نہیں دیا جائے گا تو لوگ یہ سن کر مایوس ہو جاتے
اس افسر کے مطابق پہلے چند ماہ انتہائی مایوس کن تھے سڑک بنانے کے لئے پیسہ تھا نہیں .. . اور لوگ بھی سڑک اور انفرا سٹرکچر سے بیزار نظر آتے تھے
.
اس افسر نے پہلی بات یہ سیکھی کہ ترقی کرنے کے لئے پیسہ اور وسائل کے ساتھ ساتھ لوگوں کی ذہن سازی بہت ضروری ہے لوگوں کو پتا چلنا چاہیے کہ فلاں کام کیوں ضروری ہے
یہی سوچ کر اس افسر نے گاؤں میں لوگوں کے ساتھ میل جول بڑھایا اور مخفلوں میں خود تقریریں کر کر کے بتایا کہ سڑک اور بجلی کیوں ضروری ہے
لوگوں کا ذہن کچھ ہی دیر میں بدل گیا ، اس کے بعد وہی لوگ اس کی طاقت بن گئے
انہی لوگوں نے سڑک اور دیگر انفرا سٹرکچر کے لئے مفت میں اپنی خدمات پیش کیں ، اس کے نتیجے میں لاگت ساٹھ فیصد تک گر گئی
.
انفرا سٹرچر کے بعد دوسرا کام لوگوں کو غربت سے نکالنا تھا
پہلے پہل اس افسر نے وہی کیا جو آج کل خاں صاحب کر رہے ہیں یعنی لوگوں کو پیسہ دینا . اس شخص نے بھی مخیر حضرات کی مدد سے گاؤں بھر میں پیسہ بانٹا
لوگ پیسہ خرچ کر دیتے تھے اور پھر وہیں کے وہیں
بلآخر اس افسر کو سمجھ آئی کہ لوگوں کو پیسہ دینے کی بجائے بزنس ان-سین-ٹیو دینے کی ضرورت ہے
یعنی لوگوں کو کہا گیا کہ آپ کے پاس جو بھی انڈے ، گوشت ، کوئی پھل دار درخت ملکیت میں ہے ، آپ شہد کی مکھی پال رہے ہیں غرض جو بھی آپ کی پروڈکٹ ہے ، حکومت اسے خریدے گی
چین کی حکومت نے بس ان چیزوں کو یہاں سے اٹھا کر خریدار تک پوھنچانا تھا یہ کام کرنے میں بس انہوں نے آن لائن سٹور ویب سائٹ پر ان پروڈکٹس کو ڈسپلے کیا .
.
اس طریقے کے حوصلہ افزا نتائج سامنے آئے ، لوگوں کی آمدنی بڑھنے لگی حتی کہ بعض لوگ ساٹھ ہزار یوآن کمانے لگے
60000 x 23 = 138000
یہ آمدنی پاکستان میں انیسویں گریڈ کے افسر کی تنخواہ کے برابر ہے
.
جب لوگوں کے پاس پیسہ آیا تو انہوں نے مزید کاروباری انداز میں سوچنا شروع کر دیا . گاؤں میں باسکٹ بال کورٹ چھ گنا کم قیمت میں گاؤں والوں نے خود بنایا . اور بھی تفریحی بلڈنگ بننے لگیں اور دیکھتے ہی دیکھتے گاؤں ایک تفریحی مقام بن گیا
.
یہ سب تبدیلی دو سال کے اندر آئی
 
shafali

Chief Minister (5k+ posts)
Unfortunately, we don't have government officials like the one in this story. Maybe this will happen in Pakistan over time.
Changing people's mindset in 2 years in any Pakistani village is also a big challenge.
 
vicahmed99

Chief Minister (5k+ posts)
its very informative article...........please remember who chinese qoum hey aur yeh pakistani jinhein haram khaney ki aadat par chuki hey .......two years way less for this nation to change their attitude

Reserved for update.
Topic: What can we learn from it. What steps should be taken in Pakistan.
 
cheetah

Chief Minister (5k+ posts)
Here people who voted against IK want his failure just to satisfy their stinky ego least bothered about the country.
 
Danish99

Senator (1k+ posts)
China is a shit country comparing to western counties,just follow democratic system with out army interference for next twenty years u will beat China.