Pakistan's social media community angry over Imam ul Haq's mistreatment of Shane Watson

sab_tamasha_hai

Minister (2k+ posts)
Younis Khan
Muhammad Yusuf
Misbah ul Haq
Saeed Anwar
Sunil Gawaskar
Kapil Dev
and one and only Javed Miandad ..... all world class players that these kids can never be and yet they were humble !

wats sad is that this was just a exhibition match and not even a National Match where stakes are understandably high ?
How much you hate Imran Khan. Other then Syead Anwer all of them have hailed him as one of the best persons and leader
 

kakamana

Minister (2k+ posts)
And you know funny part is this thread started, starting a thread with false flag to get attention & to get maximum number of clicks as tht is demand of his lords & master for his salary. And once busted his thread title has been changed and this happened multiple time in recent past as well.
Lastly i want to pointed out that without his knowledge somehow he appreciate Younas khan and to refresh thread started memory that same younas khan been appointed U 19 head coach and guess by whom????
 

kayawish

Chief Minister (5k+ posts)
Please don't associate that arrogant cousin of Inzu with Peshawar zalmi.

He doesn't represent Peshawar or Pakistani attitude at all.

I don't know how he's not suspended for his shitty behaviour and attitude.
only naswar can represent peshawar nothing else ...

pathan style...

giphy-4.gif
 

Anees Afridi

Citizen
This was a common attitude by Zalmi players, abusing, bowlers hitting batsman and being abusive.

God has reject Zalmi for being arrogant and abusive.
this is not you bursting out but you are showing your inner, Yes Imam ul Haq did wrong but how you can blame a whole team for this? this is the part of game, open your eyes.
 

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
شین واٹسن وہ انسان ہے جو پی ایس ایل کا سب سے اہم ترین کھلاڑی تھا، اور دھشت گردوں کی طرف سے سب سے زیادہ خطرہ بھی اسی کو ہوسکتا تھا کیونکہ وہ ایک گریٹ کرکٹر اور دلیر انسان ہے، شین واٹس کے بورڈ نے اس کو وارننگ دے رکھی تھی کہ تم نے پاکستان جانا ہے تو اپنے رسک پر جاو ہم تمہاری سیکیوریٹی کے ذمہ دار نہیں ہیں ، یہ سار ا کیا دھرا انڈیا کا ہے جن کا بس چلے تو پاکستانی ٹیم پر پابندی ہی لگوا دیں ، شین واٹسن نے انڈین پروپیگنڈے کو اپنے جوتے کی نوک پر رکھتے ہوے پاکستان آکر اس بات کی بنیاد رکھ دی کہ آئندہ بہت جلد انگلینڈ ، آسٹریلیا اور ساوتھ افریقہ جیسی ٹیمیں بھی پاکستان آکر کھیلا کریں گی
شین واٹسن کے ساتھ امام الحق جیسے چول پلئیر نے ایسی سخت بدتمیزی کی کہ یقین نہیں آتا کہ آخر اس نے ایسی گھٹیا حرکت کیوں کی؟
اس سے پہلے امام الحق جو صرف اپنے مامے کی وجہ سے ٹیم میں ہے سیدھی سی بال پر انتہای اناڑی پن سے آوٹ ہو کر اپنی ٹیم کو کھڈے لائین لگوا چکا تھا، اکثر اوقات کی طرح اس کو اپنی آج کی کارکردگی کی وجہ سے تو ویسے ہی شرم سے منہ اپنی پونچھل میں دیئے رکھناچاہئے تھا لیکن ساری قوم اس وقت دنگ رہ گئی جب شین واٹسن رن آوٹ ہو کر پویلین کی طرف جارہا تھا تو اس نے جذباتی انداز میں اسے روک کر بدتمیزی کی
میرے خیال میں امام الحق جو احمد شہزاد جیسے بہت سارے ٹیلنٹڈ کرکٹرز کا حق مار رہا تھا اس چول مارنے پر اب ٹیم سے باہر ہوچکا ہے
ہمیں ایسے چولوں کی ضرورت ہی نہیں، امید کی جاتی ہے کہ اب اس کا ماموں بھی پرچی کیلئےدوبارہ ٹرای نہیں کرے گا

 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
کیا ڈرامہ بازی لگائی ہے؟ ایک کھیل میں ایسا کب نہیں ہوتا؟ یہ تم سارے منافق جو فروری میں اپنی اپنی بلوں میں چھپ گئے تھے کیونکہ ایران کی انڈیا سے یاری کا تم جواب نہیں دے سکتے تھے لہذا اب تم اس بات کو ذریعہ بنا رہے ہو فورم میں دوبارہ اینٹری لینے کا؟ تمہاری آخری سطر کو میں اس طرح پڑھتا ہوں کہ ہم کو تمہارے جیسے منافق چولوں کی ضرورت نہیں۔ اپنی منافقت اپنے پاس رکھو۔
 

بگ باس

MPA (400+ posts)
کیا ڈرامہ بازی لگائی ہے؟ ایک کھیل میں ایسا کب نہیں ہوتا؟ یہ تم سارے منافق جو فروری میں اپنی اپنی بلوں میں چھپ گئے تھے کیونکہ ایران کی انڈیا سے یاری کا تم جواب نہیں دے سکتے تھے لہذا اب تم اس بات کو ذریعہ بنا رہے ہو فورم میں دوبارہ اینٹری لینے کا؟ تمہاری آخری سطر کو میں اس طرح پڑھتا ہوں کہ ہم کو تمہارے جیسے منافق چولوں کی ضرورت نہیں۔ اپنی منافقت اپنے پاس رکھو۔

یہ ملحد اسی گندے فراری ٹولے کا ہے۔۔۔ اب بہانے بہانے سے آنے کا راستہ دیکھ رہے ہیں مطلب تھوک کے چاٹنے کی کوشش۔۔۔ ٹولے نے ایک نمائندہ بھیجا ہے حالات چیک کرنے کے لئیے۔۔۔ مطلب یہ سیاست پی کے لئیے ابھی نندن ہے ?۔
 

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)

یہ پیسوں کے لئے کھیل رہے ہیں
ان کا پاکستان سے کیا تعلق ، کل بھارتی لیگ میں بھی کھیل رہے ہونگے
کھیل ان کا پیشہ ہے جو پیسے دیتا ہے ان کے لئے کھیلتے ہیں

بے وقوف تو ہم ہیں جو اپنے ملکی لیگ میں ان غیر ملکیوں کو کھلاتے ہیں

پیسے تری اماں نے دینے ہیں؟
پیسوں کا معاملہ نہیں ہے واٹسن نے پاکستان آکر انڈیا کے سر میں جوتا مارا ہے
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
I absolutely condemn what happened on the field but guys why is every one off the handle here? is this the only thing that happened today? some are saying that he is not even a good player? and some have gone on to hurl abuse at Inzimam? what is wrong with you people? don't you have anything better to do? remember this is exactly what some pariah people will do to come back into mainstream again - I am talking about all those who had gone into a rabbit hole during that 4 day war. they will come back as more Pakistani than anyone of us and reality is that they have more love for a neighboring country than Pakistan
 

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
انڈین لونڈے کے پیروکار تو لوگوں کو اپنا حال سنانے کی فکر کر
ناکارہ طوائف کی طرح گلی میں گند بکھیر کربیٹھا رہتا ہے کہ کوی بھی ادھرسے گزرے تو گرنے کے بعد تیری ماں بہن تو ایک کرے اس سے تجھے جاتی جوانی کا صواد تو آ ہی جاے گا
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
ناکارہ طوائف کی طرح گلی میں گند بکھیر کربیٹھا رہتا ہے کہ کوی بھی ادھرسے گزرے تو گرنے کے بعد تیری ماں بہن تو ایک کرے اس سے تجھے جاتی جوانی کا صواد تو آ ہی جاے گا
? بہانے بہانے سے اپنی جائے پیدائش بتا کر اپنے گھر والیوں کے لیے گاہک ڈھونڈ رہا ہے​