Pakistan's Prime Minister has now resorted to giving threats - Maryam Aurangzeb's speech in NA

Jazbaati

Minister (2k+ posts)
Even 'nalaiq' and 'na-ahel' needs to be banned. These idiots are treating the parliamant like a playground. No civilized country allows grown adults the freedom to abuse others like this in the house of parliamant.
 

Doctor sb

Senator (1k+ posts)
وزیراعظم عمران خان کی غلط معاشی پالیسیوں سے چھوٹے چھوٹے سرمایہ کار مثلاً زرداری، نواز شریف، و ہمنوا تباہ ہوکر رہ گئے ہیں- خان صاحب کو کچھ رحم کھانا چاہیے اورمزید ایسی پالیسیوں کا تسلسل برقرار رکھنا چاہیے
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
Thsi prime minister is really out of sense watch this

کسی کا قول اچھا لگا اور اسکو کوٹ کر دیا گیا ہے ، اب یہ رابندر ناتھ ٹیگور کا ہو یا خلیل جبران کا اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا باقی رہی انڈیا والوں کی بات ، وہ تو یہ بھی کہتے ہیں ہنومان بندر ہوا میں اڑا کرتا تھا اور ہاتھ پر لنکا رکھ کر لے آیا تھا تو پھر اسکو بھی اپنے ایمان کی حصہ بنا لو ، ہزاروں سال غلام رہنے والی قوم اپنا جھوٹا امیج بھی نہ بنائے تو کیا کرے ؟
 

akbar41

Senator (1k+ posts)
kutia churail your boss had so many surgeries woh naliaq bad zaban kutia had even phuddi surgeri, you do your nose surgery to look better.

shut up churri
 

kingQ

Minister (2k+ posts)
مریم اورنگ زیب نے آج کمال کر دیا۔ میں نے پہلی بار اس کی کوئی مکمل تقریر دیکھی ہے۔ اس نے عمران خان کی ناپاک اصلیت، منافقت اور اس کی لوٹا پارٹی تحریک انصاف کی اوقات 12 منٹ کے اندر پوری دنیا کو دکھا دی ہے۔
نون لیگ کے اندر اچھا بولنے والوں کی کمی نہیں ہے۔ پیپلز پارٹی میں بھی پڑھے لکھے اور زیرک لوگ موجود ہیں۔ تحریک انصاف میں اکثریت چونا لگانے والے فراڈیوں کی ہے۔
 

kingQ

Minister (2k+ posts)
ااس ڈڈو چارجر کے بھی سارے اساسے چیک کیے جاییں
جو بھی تمہارے میاں والی والے باپ کی اوقات دنیا کو بتائے، اس کے اثاثے چیک کیے جائیں۔ باقی سب کو چھوڑ دیا جائے۔