Pakistani youth reaction after LHC allows Nawaz Sharif to travel abroad...

BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
یہ امیر اور غریب کا چکر نہیں ہے.
یہ چور اور ایماندار کا چکر ہے
پاکستان ایماندار کے لئے نہیں ہے.
پاکستان جنت ہے چوروں اور ڈاکوؤں کے لئے ہے.

.
 
muhammadadeel

Chief Minister (5k+ posts)

یہ ملک ہے خواص کا
خاص عدالتیں اور خاص لوگ

آئین اور انصاف جھوٹ ہے پاکستان میں

immii

Senator (1k+ posts)
یہ امیر اور غریب کا چکر نہیں ہے.
یہ چور اور ایماندار کا چکر ہے
 
fslsyed

Politcal Worker (100+ posts)
British bandaroon Kai haath Mai adrak pakra gayay Hain. Yai mulk Pakistan nahee punjabistaan hai.
 
TahiraUmmemomina

MPA (400+ posts)
حکومت کو اتنی جلدی ان کرپٹ ججوں کے سامنے سرنڈر نہیں کرنا چاہیے ۔۔۔۔ سپریم کورٹ میں اپیل کرنی چاہیے ۔۔۔۔ نونی چور کو بھاگنے نہیں دینا چاہیے پرویز الہی اور دوسرے جن کو ان کرپٹ لوگوں کی ہمدردی کا تیز بخار چڑھا ہوا ہے ۔۔۔ ان کا ہمیں اچھی طرح پتا ہے ۔۔۔ ۔۔
 
Eye on Pak

Iss hamaam mai sub nangaay hien
 
CANSUK

Chief Minister (5k+ posts)
سپرېم کورٹ کو از خود نوٹس لينا چائيے۔ ليکن جج صاحب نے تو از خود نوٹس بند کر دئيے ہيں۔​
 
Ehsan Rana

Politcal Worker (100+ posts)
حکومت کو اتنی جلدی ان کرپٹ ججوں کے سامنے سرنڈر نہیں کرنا چاہیے ۔۔۔۔ سپریم کورٹ میں اپیل کرنی چاہیے ۔۔۔۔ نونی چور کو بھاگنے نہیں دینا چاہیے پرویز الہی اور دوسرے جن کو ان کرپٹ لوگوں کی ہمدردی کا تیز بخار چڑھا ہوا ہے ۔۔۔ ان کا ہمیں اچھی طرح پتا ہے ۔۔۔ ۔۔

Our corrupt judges/politicians do, whatever our corrupt generals tell them to do.
Ganja would never have been convicted without the will of Generals and he's going out with the blessing of them as well.
They did not wanted rule of law in the country. They just wanted to gain control of everything and they have done it successfully.
if they would have wanted rule of law, we would have seen hundreds of conviction not hundreds of arrests.
They have even managed to tame IK and make a fool/donkey out of him, if he wasn't already.
 
Asmat545

Councller (250+ posts)
یہ جرنیل اپنا کام کیوں نہیں کرتے آخر؟انہیں مسلہ کیا ہے؟سیاست،عدالتیں کنٹرول کرنا، کاروبار،میڈیا ہاوسز چلانا، اپوزیشن کرنا، بڑے بڑے انڈسٹریز چلانے کے علاوہ انکا ایک کام اور بھی ہے کہ جنگ کریں دشمن سے۔۔لیکن آخری والے کام کے علاوہ ہر کام میں ٹانگ لڑا رہے ہیں ۔۔خان کو کام نہیں کرنے دیا جارہا ہے۔۔جرنیلوں کی محبت شریفوں کیلئے کم ہونے کا نام نہیں لے رہی
 
General hamsya uss ko support kertaay hien Jo unko ka paltu khutaa ban jaay jaisay NS, diesel and ch brothers.
But sad ? dangaar of this country whu are supporting these corrupt politicians
 
miangan

MPA (400+ posts)
سپرېم کورٹ کو از خود نوٹس لينا چائيے۔ ليکن جج صاحب نے تو از خود نوٹس بند کر دئيے ہيں۔​
Sub mile hoye hayn bahi. Karni wali koi aor hayn baqi sub siase mohri hayn ba shamoli IK