Pakistani Student designs world's cheapest and painless Sugar Test Device

Wakeel

MPA (400+ posts)

جناب اعلی وہ پی ایچ ڈی ڈاکٹر ہے اور اس سے نے یہ ڈیوائس اس وقت تیار کی جب وہ امریکہ میں پی ایچ ڈی کر رہا تھا

لیکن آپ کے ٹائٹل سے ایسے لگ رہا ہے جیسے کسی سکول کے طالب علم نے ایک ڈوائس ایجاد کر لی ہے؟
 

paittibahi

Minister (2k+ posts)
جناب اعلی وہ پی ایچ ڈی ڈاکٹر ہے اور اس سے نے یہ ڈیوائس اس وقت تیار کی جب وہ امریکہ میں پی ایچ ڈی کر رہا تھا

لیکن آپ کے ٹائٹل سے ایسے لگ رہا ہے جیسے کسی سکول کے طالب علم نے ایک ڈوائس ایجاد کر لی ہے؟
بھائی جان۔ بصدِ احترام۔ میں نے ویڈیو شریف نہیں بنائی۔ ٹایٹل میں طالب علم کو انگریزی میں غالباً سٹوڈنٹ ہی کہتے ہیں نہ؟
 

Wakeel

MPA (400+ posts)
بھائی جان۔ بصدِ احترام۔ میں نے ویڈیو شریف نہیں بنائی۔ ٹایٹل میں طالب علم کو انگریزی میں غالباً سٹوڈنٹ ہی کہتے ہیں نہ؟
جناب اعلی پی ایچ ڈی ڈاکٹر ہے وہ بندہ لیکن ٹائٹل سے ایسے لگ رہا جیسے آپ یا ویڈیو ٹائٹل دینے والا انسان اس کو ایسے بتا رہا ہے جیسے وہ کسی محلہ کے سکول میں طالب علم ہو نہ کہ وہ بندہ جس نے امریکی یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی کی ہو،

اور ہاں مجھے انگریزی نہیں آتی