This is the correct response to this filthy celebrity racist rhetoric.
Well done for Pakistani minister to call out this filthy celebrity who married to white celebrity to abuse her position in nationalistic rhetoric in media.
Also credit goes to Pakistani women who confronted her from audience calling her hypocrite. Such Hindus should be humiliated in public international stages.
پریانکا چوپڑا کو پاکستان کے خلاف جنگ کی حمایت کرنے کا ٹویٹر پر پیغام مہنگا پڑ گیا اور اب سخت تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہاہے جبکہ تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری نے بھی یونیسیف سے ان کو دیا گیا اعزازی عہدہ واپس لینے کا مطالبہ کر دیاہے ۔
شیریں مزاری نے ٹوئٹر پر اپنی ایک ٹوئٹ میں مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ یونیسیف کو چاہیے کہ بھارتی افواج اور مودی کی بدقماش حکومت کی حمایت پر پریانکا چوپڑا کو فوری طور پر انہیں اعزازی سفیر کے عہدے سے سبکدوش کرے۔بصورتِ دیگر یہ اس طرح کے اہم عہدے کے ساتھ ایک مذاق ہوگا۔ یونیسیف کو اس طرح کے اہم اعزازی عہدوں کے لیے لوگوں کا انتخاب کرتے ہوئے مزید احتیاط اختیار کرنا چاہیے۔

Pakistani minister wants Priyanka Chopra removed as UN ambassador
Chopra's response to a Pakistani influencer, questioning her 'Jai Hind' tweet, went viral
gulfnews.com