Pakistani labourers have started returning to Pakistan from Saudia Arabia after getting freed

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
سعودی عرب کی جیلوں میں قید پاکستانیوں کی رہائی کے بعد وطن واپسی کا سلسلہ شروع ہو گیا۔

saudi-arabia-1-640x384-640x384.jpg


سعودی عرب کی جیلوں میں قید پاکستانیوں کا وطن واپسی کا سلسلہ شروع ہو گیا جب کہ جدہ سے 5پاکستانی رہائی ملنے کے بعد لاہور پہنچ گئے، ایئرپورٹ پر اترتے ہی وہ سجدہ میں گر گئے، ایف آئی اے امیگریشن نے جانچ پڑتال کے بعد انھیں گھروں کوجانے کی اجازت دیدی ،ان کی آنکھوں میں خوشی کے آنسو تھے، انھوں نے وزیراعظم عمران خان زندہ باد کے نعرے لگائے۔

ان کا کہنا تھا کہ بڑی مشکل حالات دیکھے ایک دو برسوں سے گھر ایک پائی بھی کما کر نہیں بھجوا سکے، رہائی ملنے پر اللہ کے بعد عمران خان اور سعودی ولی عہد شہزادہ سلمان بن محمد کے شکر گزار ہیں، انہوں نے بتایا کہ ابھی بہت سے قیدی ہیں جن کو ایک دو روز میں رہائی مل جائے گی ان کی سفری دستاویزات مکمل ہوتے ہی وطن واپس پہنچ جائیں گے۔


 
Last edited by a moderator:

Citizen X

President (40k+ posts)
Suna hai Cap Safdar ki ek doosri bivi nikal aayi thi, kya ye baat such hai?
I've also heard the same, he has a second wife in Dubai. Can't blame him, sara time to yeh Abba ki bund mein ghussi rehti thi, aur Safdar ko 1200 riyal pe lagaya huwa tha
 

sawan1

Senator (1k+ posts)
یوتھیوں کے ماموں کا بیٹا کامران نہیں آیا کیا
ابے او گھٹیا یوتھیو ان لوگو کو ویسے ہی ڈی پورٹ کیے جانا تھا کریڈٹ نیازی لے رہا ہے ویسے انڈیا کے جو قیدی رہا ہوے ہیں اس کا کریڈ ٹ کس کو جاتا ہے ترکی سے پچاس ہزار سے زیادہ پاکستانی ڈی پورٹ کیے جا رہے ہیں اس کا کریڈٹ نیازی نے نہیں لینا کیا
 

Lefty

Minister (2k+ posts)
Kuch basharam kabhi b baaz ni aa saktay ku k wo aadi ho gaye hain 9months wala project 4 months ma daikhnay k
 

Allama G

Minister (2k+ posts)
یوتھیوں کے ماموں کا بیٹا کامران نہیں آیا کیا
ابے او گھٹیا یوتھیو ان لوگو کو ویسے ہی ڈی پورٹ کیے جانا تھا کریڈٹ نیازی لے رہا ہے ویسے انڈیا کے جو قیدی رہا ہوے ہیں اس کا کریڈ ٹ کس کو جاتا ہے ترکی سے پچاس ہزار سے زیادہ پاکستانی ڈی پورٹ کیے جا رہے ہیں اس کا کریڈٹ نیازی نے نہیں لینا کیا
Konsa apki pedaish ka credit le rha hai Imran khan. Baat itni si Hai k kisi hukamran ko khayal Aya hai apni awam ka. Ab India k qaidi bhi release hn tu is mein kia burai hai. Us mein bhi bht Muslim he hn gay.
 

Faisal Mian

Minister (2k+ posts)
یوتھیوں کے ماموں کا بیٹا کامران نہیں آیا کیا
ابے او گھٹیا یوتھیو ان لوگو کو ویسے ہی ڈی پورٹ کیے جانا تھا کریڈٹ نیازی لے رہا ہے ویسے انڈیا کے جو قیدی رہا ہوے ہیں اس کا کریڈ ٹ کس کو جاتا ہے ترکی سے پچاس ہزار سے زیادہ پاکستانی ڈی پورٹ کیے جا رہے ہیں اس کا کریڈٹ نیازی نے نہیں لینا کیا
Niazi Credit lay nai raha hum ussy credit dy rahy hain...

Doosri cheez saly tery baap ko bhe nai pata yeh log saloon saaaal jail main pary rehty hain aur in ko counselor tuk bhe rasai nai hoti...

Hor choopa rehti samajh v var javy ge
 

Educationist

Chief Minister (5k+ posts)
یوتھیوں کے ماموں کا بیٹا کامران نہیں آیا کیا
ابے او گھٹیا یوتھیو ان لوگو کو ویسے ہی ڈی پورٹ کیے جانا تھا کریڈٹ نیازی لے رہا ہے ویسے انڈیا کے جو قیدی رہا ہوے ہیں اس کا کریڈ ٹ کس کو جاتا ہے ترکی سے پچاس ہزار سے زیادہ پاکستانی ڈی پورٹ کیے جا رہے ہیں اس کا کریڈٹ نیازی نے نہیں لینا کیا
حرامزادے، یہ دیکھ
:indexfingerdown:indexfingerdown:indexfingerdown:indexfingerdown:indexfingerdown
maxresdefault.jpg

وہ کونسا یہودی ہے جس کے لیئے خانہ کعبہ کے دروازے کھولے جاتے ہیں
لعنت ہے جھوٹے پر، اللہ پاک کا درد ناک عذاب نازل ہو جھوٹے کتوں پر
 

Lefty

Minister (2k+ posts)
Credit credit aisay bol rahay hain ya basharam jaisay ya sab Qaidi pichlay 5 months ma qaid huway thay tum logoan ka insha ALLAH haal bura he hona ha jal jal k
 

M.Tariq

MPA (400+ posts)
Zulfiqar Ali Bhuto Aur Imran Khan 2 hi leader hain jinhoon ne Arb Mulkoo me pakistani Workers k liye Bat K he,Humain imran khan aur saudi Prince ka mamnoon hona chaiye.
 

sawan1

Senator (1k+ posts)
حرامزادے، یہ دیکھ
:indexfingerdown:indexfingerdown:indexfingerdown:indexfingerdown:indexfingerdown
maxresdefault.jpg

وہ کونسا یہودی ہے جس کے لیئے خانہ کعبہ کے دروازے کھولے جاتے ہیں
لعنت ہے جھوٹے پر، اللہ پاک کا درد ناک عذاب نازل ہو جھوٹے کتوں پر
حرامزادے، یہ دیکھ
:indexfingerdown:indexfingerdown:indexfingerdown:indexfingerdown:indexfingerdown
maxresdefault.jpg

وہ کونسا یہودی ہے جس کے لیئے خانہ کعبہ کے دروازے کھولے جاتے ہیں
لعنت ہے جھوٹے پر، اللہ پاک کا درد ناک عذاب نازل ہو جھوٹے کتوں پر
جب انسان بولتا ہے اس کی گفتگو سے پتا چل جاتا ہے کہ وہ یوتھیا ہے یا حلالی
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
یوتھیوں کے ماموں کا بیٹا کامران نہیں آیا کیا
ابے او گھٹیا یوتھیو ان لوگو کو ویسے ہی ڈی پورٹ کیے جانا تھا کریڈٹ نیازی لے رہا ہے ویسے انڈیا کے جو قیدی رہا ہوے ہیں اس کا کریڈ ٹ کس کو جاتا ہے ترکی سے پچاس ہزار سے زیادہ پاکستانی ڈی پورٹ کیے جا رہے ہیں اس کا کریڈٹ نیازی نے نہیں لینا کیا

چول کی نسل تم بے نسل پٹواریوں کا یہ چورن بکنے والا نہیں۔۔۔۔ یہ کئی سالوں سے جیلوں میں تھے تو کب ڈی پورٹ ہوتے؟
 

HSiddiqui

Chief Minister (5k+ posts)
سعودی عرب کی جیلوں میں قید پاکستانیوں کی رہائی کے بعد وطن واپسی کا سلسلہ شروع ہو گیا۔

saudi-arabia-1-640x384-640x384.jpg


سعودی عرب کی جیلوں میں قید پاکستانیوں کا وطن واپسی کا سلسلہ شروع ہو گیا جب کہ جدہ سے 5پاکستانی رہائی ملنے کے بعد لاہور پہنچ گئے، ایئرپورٹ پر اترتے ہی وہ سجدہ میں گر گئے، ایف آئی اے امیگریشن نے جانچ پڑتال کے بعد انھیں گھروں کوجانے کی اجازت دیدی ،ان کی آنکھوں میں خوشی کے آنسو تھے، انھوں نے وزیراعظم عمران خان زندہ باد کے نعرے لگائے۔

ان کا کہنا تھا کہ بڑی مشکل حالات دیکھے ایک دو برسوں سے گھر ایک پائی بھی کما کر نہیں بھجوا سکے، رہائی ملنے پر اللہ کے بعد عمران خان اور سعودی ولی عہد شہزادہ سلمان بن محمد کے شکر گزار ہیں، انہوں نے بتایا کہ ابھی بہت سے قیدی ہیں جن کو ایک دو روز میں رہائی مل جائے گی ان کی سفری دستاویزات مکمل ہوتے ہی وطن واپس پہنچ جائیں گے۔


May ALLAH bless PM Imran Khan, who feel pain of Pakistani common person.