Pakistani bride spending a successful marital life in China speaks out in a video message

A-Thinker

Minister (2k+ posts)
1673029-china-1558264586-759-640x480.jpg

بیجنگ:
چینی سفارت کار لیجیان زہآو نے چین میں خوشگوار ازدواجی زندگی گزارنے والی پاکستانی خاتون حنا پطرس کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی خواتین اور چینی لڑکوں کے درمیان اکثر شادیاں کامیاب ہوتی ہیں۔

چین کے سفارت کار لیجیان زہآؤ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر مینگورہ کی رہائشی پاکستانی خاتون حنا پطرس کی اپنے چینی شوہر کے ہمراہ ویڈیو بیان جاری کیا ہے جس میں خاتون کا کہنا ہے کہ وہ چین میں بہت خوش ہیں اور سسرالیوں سمیت ہر جگہ انہیں عزت و تکریم سے نوازا جاتا ہے۔

چینی سفارت کار نے مزید لکھا کہ غیر قانونی شادی کے دھندے میں ملوث ہر شخص کو سخت سے سخت سزا دی جائے گی تاہم اب تک کی تحقیقات میں پاکستانی لڑکیوں کی جبری جسم فروشی یا اعضاء چرانے کی خبریں جھوٹی ثابت ہوئی ہیں اور اس حوالے سے کسی قسم کے شواہد نہیں ملے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1129800564248862722

واضح رہے کہ دھوکے سے پاکستانی لڑکیوں سے چینی لڑکوں کی شادی کرا کر چین میں جسم فروشی پر مجبور کرنے یا اعضاء نکالنے کی شکایات پر پاکستانی تحقیقاتی اداروں نے کئی چینی لڑکوں اور شادی کروانے والے بروکرز کو حراست میں لیا ہوا ہے۔

Source
 
Scholar1

Chief Minister (5k+ posts)

The beautiful educated girl with well done makeup looks like a model , the way she speaks with extreme confidence.
Why she could not get Rishtaa in pakistan?
 
Last edited:

Jazbaati

Minister (2k+ posts)
These kinds of videos only serve to distract from the real issues faced by many women. If you are happy that's fine but you don't have to try and cover up the human trafficking that's going on.
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
یار ان کرسچن لڑکیوں کے لیئے یہاں رشتے ڈھونڈو۔۔۔جن سے ہمارا پنجاب بھرا ہے۔۔
خدا کے لیئے انہیں چوڑا کہنا اب بند کردو۔۔اور اسلام کی تعلیمات کے مطابق ان سے نکاح کرو۔۔

باقی یہ کلپ ڈرامے کے سوا کچھ نہیں۔۔۔اس طرح کا ایک اور ڈرامہ کلپ بھی دیکھا۔۔۔رنگت و لہجے سے اندازہ لگانا مشکل نہیں تھا کہ کیا تھی اور کہاں سے تھی۔?۔۔

https://twitter.com/x/status/1129800287391309830
 
Last edited:

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
From Mingora Swat ? With that accent ? You got be kidding me ?
ہاہاہا۔۔۔جیسے وہاں کی لڑکیوں کو رشتوں کی کمی تھی اپنے ملک میں۔۔۔
یہ صرف کوور اپ ہے۔۔۔یہ ساری دو نمبریاں اب بند ہونی چائیں۔۔۔

اور مینگورہ کی تھی تو ایسے چپک کر کیسے کلپ بناتی۔۔۔
کیا یہ کلپ باپ بھائیوں نے نہیں دیکھنا تھا۔
نقل کے لیئے بھی عقل درکار ہوتی ہے۔۔۔​
 
Last edited:

Citizen X

President (40k+ posts)
Why she could not get Rishtaa in pakistan?
Pakistanis can't stand and accept well educated, well emaciated and confident women. They basically need lifetime free housemaid rather than life partner. And if she is actually from swat, that is even a more male dominated culture.
 
stoic

Minister (2k+ posts)
Yahan becharay single Pakistani londay haath mien pakray ghoom rahay hain. Har jagah rishta leay jao tou 3 naslon ka hisab dena parta hai aur doosri taraf ye chal raha hai...
 
bhaibarood

Chief Minister (5k+ posts)
Yahan becharay single Pakistani londay haath mien pakray ghoom rahay hain. Har jagah rishta leay jao tou 3 naslon ka hisab dena parta hai aur doosri taraf ye chal raha hai...
haan tu is qabil tu hojao ke larkiyon ke rishtey khud ghar pe ajain!
na job
na education
na ghar baar!
kia kiisi bhi rah challtey lafangey ko apni laqt e jgar pakra dain waledain.
saudia main larki ki shadi jab tak nahi hoti jab tak londa alag ghar ka intezam na karley
yahan tu saas aur nandon ko jumma bazar laga hota hai
 
fawad ali

Chief Minister (5k+ posts)
Government should devise a plan where they can monitor the girls after thet shift to China. If a girl wants to return, there should be no hinderance for her.
Secondly many of these Chinese men bring up religious certificates (fake) claiming to be christian or muslim. This also needs to be monitored. Marriage based on lies is equally a heinous crime.
 
stoic

Minister (2k+ posts)
haan tu is qabil tu hojao ke larkiyon ke rishtey khud ghar pe ajain!
na job
na education
na ghar baar!
kia kiisi bhi rah challtey lafangey ko apni laqt e jgar pakra dain waledain.
saudia main larki ki shadi jab tak nahi hoti jab tak londa alag ghar ka intezam na karley
yahan tu saas aur nandon ko jumma bazar laga hota hai
Its not like nephews of xi jin ping a lining up to ask pakistani women's hand in marriage.