Pakistan Would Have Be Very Strong Nation If Previous Leaders Were Like Pm Imran Khan Honest & Hardworking

waseem137

MPA (400+ posts)
اسٹیبلشمنٹ اور اداروں کو سانپ اور سانپ کے بچوں کا سر جلد از جلد کچلنا ہو گا، آج جو ہم یہ دن دیکھ رہے ہیں وہ سب ان زرداریوں اور شریفوں کی بدولت ہے۔
 

brohiniaz

Senator (1k+ posts)
نون لیگ اور پیپل پالٹی نے اگر خان کے ایک سالہ ایمانداری سے ۳۵ سال گذارےہوتے تو عمران خان آج لندن میں اپنے بچوں کے ساتھ خوش اور عید منا رہاہوتا ، نہ کہ اپنے بچوں سے دور اور میرے اور آپ کے اولادوں کییئے فکر مند
 

BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
نون لیگ اور پیپل پالٹی نے اگر خان کے ایک سالہ ایمانداری سے ۳۵ سال گذارےہوتے تو عمران خان آج لندن میں اپنے بچوں کے ساتھ خوش اور عید منا رہاہوتا ، نہ کہ اپنے بچوں سے دور اور میرے اور آپ کے اولادوں کییئے فکر مند


نواز شریف اپنے بچوں اور پوتوں کے ساتھ پاکستان میں با عزت عید منارہا ہوتا.


.
 

Sach Bolo

MPA (400+ posts)
picking up phone weekly and giving missed calls to Modi ...................9 in total is sure a lot of work !!
 
Sponsored Link

Latest Blogs Featured Discussion