Pakistan Student massage from China about the fake claims of Dr zafar mirza

BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثر افراد کو علیدگی میں رکھنا مشکل ہو گا قوم انتہائی جاہل ہے صفائی اورکوارنٹین کو نہیں سمجھتی اس لئے ان افراد کو چین میں ہی رہنے دیں .

پاکستان میں اگر بیماری پھیل گئی تو یہاں کے غیر معیاری اور ملاوٹ شدہ غذا پر پلنے والی لاغر قوم مکھیوں کی طرح گلی محلوں میں مری پڑی ہو گی اور حکومت میں اتنی سکت نہیں کہ مرنے والوں کی لاشیں بھی اٹھا سکیں

چین والے کم از کم ان کو قابو تو رکھ سکتے ہیں

.
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)

God forbid if such plague started in Pakistan, what will happen?
Lets assume government gives free masks how many Pakistani will wear them? May be few even at home.