لاہور:کرکٹ ورلڈ کپ 2019کیلئے پاکستان ٹیم کے 15رکنی اسکواڈ میں 3تبدیلیاں کردی گئیں۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے ورلڈ کپ 2019کیلئے پاکستان ٹیم کے 15رکنی اسکواڈ میں 3تبدیلیاں کردیں۔
اوپنرعابد علی، فہیم اشرف اورفاسٹ بولرجنید خان آؤٹ ہوگئے، آصف علی، محمد عامر اور وہاب ریاض کو 15رکنی اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا۔
محمد عامر انگلینڈ کیخلاف سیریز کھیلے بغیراسکواڈ میں شامل ہوگئے، ورلڈ کپ کا آغاز 30مئی سے انگلینڈ اینڈ ویلزمیں ہوگا، قومی ٹیم اپنا پہلا میچ اکتیس مئی کو ویسٹ انڈیزکیخلاف کھیلےگی۔
ورلڈ کپ کیلئے قومی اسکواڈ میں سرفرازاحمد، محمد حفیظ ،بابراعظم، فخرزمان، حارث سہیل، امام الحق، آصف علی،شعیب ملک، عماد وسیم، حسن علی، شاداب خان شامل ہیں۔
اس کے علاوہ شاہین آفریدی، وہاب ریاض، محمد عامر، محمد حسنین کو بھی اسکواڈ کا حصہ بنایا گیاہے۔

ورلڈ کپ 2019:پاکستان ٹیم کے 15رکنی اسکواڈ میں 3تبدیلیاں
لاہور:کرکٹ ورلڈ کپ 2019کیلئے پاکستان ٹیم کے 15رکنی اسکواڈ میں 3تبدیلیاں کردی گئیں۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے ورلڈ کپ 2019کیلئے پاکستان ٹیم کے 15رکنی اسکواڈ میں 3تبدیلیاں کردیں۔ اوپنرعابد علی، فہیم اشرف اورفاسٹ بولرجنید خان آؤٹ ہوگئے، آصف علی، محمد عامر...
urdu.aaj.tv