Pakistan is my home & my country: Azan Sami S/o Adnan Sami

Status
Not open for further replies.

Mughal1

Chief Minister (5k+ posts)
عدنان سمیع نے بھارت میں رہنے کا فیصلہ کرکے کچھ غلط نہیں کیا، ہر انسان کا حق ہے کہ وہ جہاں دل چاہے رہے ۔ یہ ضروری نہیں کہ قسمت اور اتفاق نے آپ کو جس خطے میں پیدا کردیا، آپ بس وہیں چپک کر رہ جائیں۔۔۔ چھوٹے ذہنوں کے لوگوں نے مذہب کے ساتھ ساتھ حب الوطنی سے بھی اپنے ذہنوں کو زنگ آلود کررکھا ہے، یہ بونی مخلوق چاہتی ہے کہ عدنان سمیع اپنی زندگی ان کی مرضی کے مطابق گزارے۔۔ انسان کیلئے سب سے اہم اس کی زندگی ہے، اگر وہ کسی کو نقصان پہنچائے بغیر اپنی مرضی سے، اپنے طریقے سے اپنی زندگی جیتا ہے تو کسی کو اس پر اعتراض نہیں ہونا چاہیے۔۔۔

azeezam zinda rood sb, aap ne abhi tak to koi tareeqa bataaya hi nahin hai duniya main theek tarah se rehne ka jis ko apnaa kar log ye sab kuchh na karen jis per aap ko ehtraaz hai. lihaaza jaldi karen woh tareeqa bataayen taa keh log usse mutafeez ho saken.

regards and all the best.
 
Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)

مغل صاحب۔۔۔ طریقے تو آپ ایجاد کرتے ہیں، میں نہیں۔۔ آپ ہی نے کافی بار اس فورم پر اصرار کیا ہے کہ قرآن کو پڑھنے سمجھنے کا ایک خاص طریقہ ہے، اور میرے بار بار پوچھنے پر بھی آپ نے بتایا نہیں۔۔۔
 
Mughal1

Chief Minister (5k+ posts)
مغل صاحب۔۔۔ طریقے تو آپ ایجاد کرتے ہیں، میں نہیں۔۔ آپ ہی نے کافی بار اس فورم پر اصرار کیا ہے کہ قرآن کو پڑھنے سمجھنے کا ایک خاص طریقہ ہے، اور میرے بار بار پوچھنے پر بھی آپ نے بتایا نہیں۔۔۔

azeezam zinda rood sb, ye to aap ziyaadati ker rahe hen. main sin raseeda zaroor hun magar meri yadaasht abhi bhi thoda bahot kaam kerti hai. jahaan tak mujhe yaad padta hai baat kuchh yoon thi keh aap deene islam aur quraan per bila jaane boojhe tanqeed karte the to main ne aap se poochha tha keh aap bataayen kia aap quraan ko theek tarah se samajh sakte hen? aap ka jawaab tha keh haan main samajh sakta hun, ye bhi to aik kitaab hi hai.

is per main ne aap se arz kiya tha keh kia aap mujhe woh tareeqa bataa sakte hen jisse quraan theek tarah se samajh main aa sakta hai? us ke baad aap ne jawaab dena munaasib hi na samjha aur tanqeed jaari rakhi aur main ne aap ko baar baar yahee remind karaaya yahaan tak keh aap ne mujh se woh tareeqa poochha magar main ne aap ko tareeqa bataane ke saath saath aap ki participation ki bhi darkhwast ki thi jo aap ne qaable tawajo hi na samjhi.

main ne aap ko links bhi diye jin main main ne bahot si zaroori baaten batayee hui hen taa keh aap ko mere sawaalun ke jawabaat dene main aasaani ho. lihaaza aap mujhe ghalat accuse to na karen.

aap mere aur apne darmiyaan hone waali baatun ki posts to dobaara visit ker len agar mujhe koi ghalati lagi ho to drust farmaa den nawaazish ho gi.

regards and all the best.
 
Last edited:

Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
azeezam zinda rood sb, ye to aap ziyaadati ker rahe hen. main sin raseeda zaroor hun magar meri yadaasht abhi bhi thoda bahot kaam kerti hai. jahaan tak mujhe yaad padta hai baat kuchh yoon thi keh aap deene islam aur quraan per bila jaane boojhe tanqeed karte the to main ne aap se poochha tha keh aap bataayen kia aap quraan ko theek tarah se samajh sakte hen? aap ka jawaab tha keh haan main samajh sakt hun, ye bhi to aik kitaab hi hai.

is per main ne aap se arz kiya tha keh kia aap mujhe woh tareeqa bataa sakte hen jisse quraan theek tarah se samajhj main aa sakta hai? us ke baad aap ne jawaab dena munaasib hi na samjha aur tanqeed jaari rakhi aur main ne aap ko yahee remind karaaya yahaan tak keh aap ne mujh se woh tareeqa poochha magar main ne aap ko tareeqa banaane ke saath saath aap ki participation ki bhi darkhaawast ki thi jo aap ne qaable tawajo hi na samjhi.

main ne aap ko links bhi diye jin main main ne bahot si zaroori baaten batayee hui hen taa keh aap ko mere sawaalun ke jawabaat dene main aasaani ho. lihaaza aap mujhe ghalat accuse to na karen.

aap mere aur apne darmiyaan hone waali baatun ki posts to dobaara visit ker len agar mujhe koi ghalati lagi ho to drust farmaa den nawaazish ho gi.

regards and all the best.
مغل صاحب۔۔۔ آپ نے یہ کیسے گمان کرلیا کہ میں قرآن یا اسلام کو جانے بوجھے بغیر اس پر تنقید کرتا ہوں۔۔۔۔ آپ مسلمان ہیں، یقیناً اسلام کو ہی دنیا کا واحد سچا مذہب سمجھتے ہوں گے۔۔۔
میں آپ سے محض دو سادہ سے سوالات پوچھتا ہوں، اگر ہوسکے تو ان کا جواب دینے کی کوشش کریں۔۔

آپ کیسے یہ جج کرتے ہیں کہ ایک مذہب سچا ہے اور دوسرا مذہب جھوٹا ہے؟

سچے نبی اور جھوٹے نبی میں کیا فرق ہے؟ کیسے پتا چلتا ہے کہ ایک نبی سچا ہے اور دوسرا جھوٹا۔۔۔؟
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

ویسے ایک دہریے کو سچے اور جھوٹے مذھب میں فرق جاننے کا شوق کیوں ؟
دہریہ تو سرے سے ہی مذھب کا انکار نہیں کر دیتا ؟

اگر میرے سوال پر غور کریں گے تو مقصد خود بخود سمجھ آجائے گا۔۔

آپ کی مدد کیلئے جاوید اختر کی ایک بات کوٹ کرتا ہوں۔۔ جاوید اختر کہتا ہے کہ جو مذہبی شخص ہوتا ہے، وہ بھی تقریباً نوے فیصد ملحد ہوتا ہے، کیونکہ وہ باقی تمام مذاہب کو عقل کی بنیادوں پر پرکھتا ہے، ان کی خامیوں کو بالکل ٹھیک ٹھیک دیتا ہے، اس کی عقل صرف اپنے مذہب میں خراب ہوئی ہوتی ہے۔۔۔
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

مجھے تو سمجھ نہیں آ رہی
میرے خیال میں پہلے خدا ہونے یا نا ہونے کا سوال ہے اس کے بعد سوال ہے کہ کون سا مذھب سچا ہے
.
آپ انڈین مسلمانوں کی باتوں کو چھوڑ دیں ان بیچاروں کو تقیہ کرنا پڑتا ہے

شاہ جی۔آپ لوگوں کا مسئلہ یہ ہے کہ آپ خدا اور مذہب کو ایک ہی چیز سمجھتے ہیں، جبکہ ایسا نہیں ہے۔۔ خدا کا سوال الگ ہے اور مذہب کا الگ۔۔۔ خدا کو بہت سے ایسے سائنسدان بھی مانتے ہیں اور تھے جو مذہب کو نہیں مانتے اور مذہب کو جھٹلاتے ہیں۔ مگر ان کے نزدیک خدا کی تعریف الگ ہے، وہ نہیں جو مذہب بتاتا ہے۔۔
۔ آپ تھوڑی دیر کیلئے خود غور کریں کہ سوائے ایمان اور اعتقاد کے آپ کے پاس کیا پیمانہ ہے جس سے آپ اس بات کا تعین کرتے ہیں کہ نبوت کا دعویٰ کرنے والا ایک شخص سچا ہے، جبکہ دوسرا جھوٹا۔۔ دونوں کے پاس اپنے دعوے کا ثبوت تو ہوتانہیں، پھر آپ کس طرح ایک کو سچا اور دوسرے کو جھوٹا سمجھ لیتے ہیں۔۔؟؟۔۔

آپ انڈین مسلمانوں کی باتوں کو چھوڑ دیں ان بیچاروں کو تقیہ کرنا پڑتا ہے

جاوید اختر مسلمان نہیں دہریہ ہے اور اعلانیہ دہریہ ہے۔۔۔
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

۔ آپ تھوڑی دیر کیلئے خود غور کریں کہ سوائے ایمان اور اعتقاد کے آپ کے پاس کیا پیمانہ ہے جس سے آپ اس بات کا تعین کرتے ہیں کہ نبوت کا دعویٰ کرنے والا ایک شخص سچا ہے، جبکہ دوسرا جھوٹا۔۔ دونوں کے پاس اپنے دعوے کا ثبوت تو ہوتانہیں، پھر آپ کس طرح ایک کو سچا اور دوسرے کو جھوٹا سمجھ لیتے ہیں۔۔؟؟۔۔

نبوت کا تو سادہ سا پیمانہ ہے
نبی پہلے تمام لوگوں سے پوچھتے ہیں کہ کیا تم نے مجھ سے کبھی جھوٹ سنا ؟ جب سب لوگ کہہ دیں کہ انہوں نے جھوٹ نہیں سنا اور یہ کہ آپ صادق اور امین ہیں تو پھر نبی آگے سے تبلیغ فرماتے ہیں
لیکن پھر یہی سوال ہے کہ کوئی اگر خدا کو ہی نہ مانے تو اس کو خدا کا بھیجا ہوا رسول کیسے سمجھ میں آئے گا ؟
. . . . . . . ..
ویسے سائنسدانوں کے نزدیک خدا کی کیا تعریف ہے ؟
 
یعنی آپ کے نزدیک سچے پیغمبر کو جاننے پہنچاننے کا پیمانہ یہ ہے کہ کوئی ایسا شخص جو سچا ہو، وہ اگر یہ دعویٰ کرے کہ وہ خدا کا پیغمبر ہے تو اس پر ایمان لے آنا چاہیے۔۔۔؟؟؟

جو سائنسدان خدا پر یقین رکھتے ہیں، ان کے نزدیک یہ کائنات کسی طاقت نے بنائی ہے، جس کو ہم چلیں خدا کہہ لیتے ہیں، مگر وہ خدا اس کائنات کو بنا کر لاتعلق ہوگیا ہے، اس نے جن قوانین اور اصولوں کے تحت کائنات بنائی، یہ کائنات انہی قوانین اور اصولوں کے تحت چل رہی ہے اور وہ کائنات میں مداخلت نہیں کرتا۔ نہ وہ لوگوں کو پیغمبر بنا کر بھیجتا ہے، نہ وہ لوگوں کے ساتھ کلام کرتا ہے۔۔۔ وہ ایک غیر متعلقہ فورس ہے۔۔۔۔
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
ون نائٹ سٹینڈ کی نسل سے یہی توقع رکھنی چاہیے۔۔۔۔

عدنان سمیع نے بھارت میں رہنے کا فیصلہ کرکے کچھ غلط نہیں کیا، ہر انسان کا حق ہے کہ وہ جہاں دل چاہے رہے ۔ یہ ضروری نہیں کہ قسمت اور اتفاق نے آپ کو جس خطے میں پیدا کردیا، آپ بس وہیں چپک کر رہ جائیں۔۔۔ چھوٹے ذہنوں کے لوگوں نے مذہب کے ساتھ ساتھ حب الوطنی سے بھی اپنے ذہنوں کو زنگ آلود کررکھا ہے، یہ بونی مخلوق چاہتی ہے کہ عدنان سمیع اپنی زندگی ان کی مرضی کے مطابق گزارے۔۔ انسان کیلئے سب سے اہم اس کی زندگی ہے، اگر وہ کسی کو نقصان پہنچائے بغیر اپنی مرضی سے، اپنے طریقے سے اپنی زندگی جیتا ہے تو کسی کو اس پر اعتراض نہیں ہونا چاہیے۔۔۔
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
یعنی آپ کے نزدیک سچے پیغمبر کو جاننے پہنچاننے کا پیمانہ یہ ہے کہ کوئی ایسا شخص جو سچا ہو، وہ اگر یہ دعویٰ کرے کہ وہ خدا کا پیغمبر ہے تو اس پر ایمان لے آنا چاہیے۔۔۔؟؟؟

جی ہاں .. . . بندہ صادق اور امین ہونا چاہیے اور پہلے گزرے صادقین اور امین بندوں کے خلاف کوئی بات نہ کرے
جو سائنسدان خدا پر یقین رکھتے ہیں، ان کے نزدیک یہ کائنات کسی طاقت نے بنائی ہے، جس کو ہم چلیں خدا کہہ لیتے ہیں، مگر وہ خدا اس کائنات کو بنا کر لاتعلق ہوگیا ہے، اس نے جن قوانین اور اصولوں کے تحت کائنات بنائی، یہ کائنات انہی قوانین اور اصولوں کے تحت چل رہی ہے اور وہ کائنات میں مداخلت نہیں کرتا۔ نہ وہ لوگوں کو پیغمبر بنا کر بھیجتا ہے، نہ وہ لوگوں کے ساتھ کلام کرتا ہے۔۔۔ وہ ایک غیر متعلقہ فورس ہے۔۔۔۔
یہ عقیدہ تو کچھ کچھ ہندوانہ اور یہودیوں کا ہے

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
Don't forget your father of the Nation Nehru was in deep relationship with Mrs. Lord Mountbatten that must be all legit?? Some other man's wife was kosher??
Oh! Don't forget Gandhi was always testing his desires by sleeping naked in company of underage girls, which I think all indians can proudly practice??
میرے خیال میں تو آذان کو پاکستان میں رهنے کی مکمل
آزادی ہونی چاہئیے اگر وہ یہاں رہنا چاہتا ہے؟
اسکے باپ کے جرم کی سزا اگر اسنے کوئی کیا ہے تو بیٹے کو
دینے کا تو دنیا کا کوئی قانون بھی نہیں کہتا ؟
 
Status
Not open for further replies.