Pakistan is my home & my country: Azan Sami S/o Adnan Sami

Status
Not open for further replies.

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
Adnan-Azaan-Sami-Khan-Indo-Pak-conflict.jpg

کراچی: بھارتی گلوکار عدنان سمیع خان اور زیبا بختیار کے بیٹے اذان سمیع خان نے بھارت کے بجائے پاکستان میں رہنے اور یہاں کیریئر شروع کرنے کے حوالے سے کہا ہے کہ پاکستان ان کا گھر ہے لہذا انہوں نے بھارت کے بجائے یہاں رہنے کو ترجیح دی۔

اذان سمیع خان نے حال ہی میں دئیے گئے انٹرویو میں اپنے کیریئر اور اپنے والد عدنان سمیع کے ساتھ اپنے تعلقات کے حوالے سے کھل کر گفتگو کی۔ اذان سمیع نے اپنے والد کے بھارت میں رہنے کے فیصلے کے حوالے سے کہا کہ بھارت میں رہنے کا فیصلہ ان کا تھا اورمیں ان کے فیصلے کی عزت کرتا ہوں۔

اذان سمیع نے کہا میرے والد کی طرح میرے پاس بھی اختیار تھا کہ میں بھارت جاکر اپنا کریئر شروع کروں یا پاکستان میں رہوں، تو میں نے اپنے ملک میں رہنے کو ترجیح دی۔ پاکستان میرا گھر ہے اور میری والدہ محب وطن خاتون ہیں۔ اس کے علاوہ پاکستان فلم انڈسٹری کو بھی میں اپنے گھر کی طرح مانتا ہوں اس لیے میں نے پاکستان میں رہنے اوریہاں کام کرنے کو ترجیح دی۔

اذان سمیع نے اپنے اور اپنے والد کے درمیان تعلقات کے بارے میں کہا کہ ہم دونوں کا رشتہ بہت عجیب ہے، میں ان سے اور ان کے کام سے سیکھنے کی کوشش کرتاہوں۔ میں ان کا بیٹا ہوں لہذٰا میرا حق نہیں ہے کہ میں ان پر یا ان کے کسی فیصلے پر تبصرہ کروں۔ لیکن میری زندگی میں ایک بات بہت واضح ہے کہ میں ایک پاکستانی ہوں اور پاکستان میں کام کرنا چاہتاہوں۔

اذان سمیع نے ان کے والد پر سوشل میڈیا پر بننے والی مزاحیہ پوسٹوں پر کہا کہ انہیں یہ پوسٹیں دیکھ کر بالکل بھی برا نہیں لگتا بلکہ کچھ پوسٹس تو اتنی مزاحیہ ہوتی ہیں کہ مجھے انہیں دیکھ کر بہت ہنسی آتی ہے۔ یہ بات تو طے ہے کہ پاکستانیوں کی حس مزاح کو کوئی ہرا نہیں سکتا اور مجھے یہ پوسٹس دیکھ کر بڑا مزہ آتا ہے تاہم صرف ایک چیز بری لگتی ہے کہ لوگ یہ مزاحیہ پوسٹس بناتے ہوئے انسان کا ماضی کا کام بھول جاتے ہیں۔

واضح رہے کہ اذان سمیع خان کا شمار پاکستان کے نامور موسیقاروں میں ہوتا ہے انہوں نے حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلموں’’پرے ہٹ لو‘‘ اور ’’سپر اسٹار‘‘ کی موسیقی ترتیب دی ہے جسے شائقین نے بے حد پسند کیاہے۔ اس کے علاوہ فلم ’’سپراسٹار‘‘ کا اسکرین پلے بھی اذان سمیع نے لکھا ہے۔

Beef.Bhaijan

Minister (2k+ posts)
Because he knows not to side with the loosers !

Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
عدنان سمیع نے بھارت میں رہنے کا فیصلہ کرکے کچھ غلط نہیں کیا، ہر انسان کا حق ہے کہ وہ جہاں دل چاہے رہے ۔ یہ ضروری نہیں کہ قسمت اور اتفاق نے آپ کو جس خطے میں پیدا کردیا، آپ بس وہیں چپک کر رہ جائیں۔۔۔ چھوٹے ذہنوں کے لوگوں نے مذہب کے ساتھ ساتھ حب الوطنی سے بھی اپنے ذہنوں کو زنگ آلود کررکھا ہے، یہ بونی مخلوق چاہتی ہے کہ عدنان سمیع اپنی زندگی ان کی مرضی کے مطابق گزارے۔۔ انسان کیلئے سب سے اہم اس کی زندگی ہے، اگر وہ کسی کو نقصان پہنچائے بغیر اپنی مرضی سے، اپنے طریقے سے اپنی زندگی جیتا ہے تو کسی کو اس پر اعتراض نہیں ہونا چاہیے۔۔۔
 
Last edited:

Dunkin Donut

Senator (1k+ posts)
عدنان سمیع نے بھارت میں رہنے کا فیصلہ کرکے کچھ غلط نہیں، ہر انسان کا حق ہے کہ وہ جہاں دل چاہے رہے ۔ یہ ضروری نہیں کہ قسمت اور اتفاق نے آپ کو جس خطے میں پیدا کردیا، آپ بس وہیں چپک کر رہ جائیں۔۔۔ چھوٹے ذہنوں کے لوگوں نے مذہب کے ساتھ ساتھ حب الوطنی سے بھی اپنے ذہنوں کو زنگ آلود کررکھا ہے، یہ بونی مخلوق چاہتی ہے کہ عدنان سمیع اپنی زندگی ان کی مرضی کے مطابق گزارے۔۔ انسان کیلئے سب سے اہم اس کی زندگی ہے، اگر وہ کسی کو نقصان پہنچائے بغیر اپنی مرضی سے، اپنے طریقے سے اپنی زندگی جیتا ہے تو کسی کو اس پر اعتراض نہیں ہونا چاہیے۔۔۔
There are many great Pakistanis living overseas including Army Chiefs who have migrated
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
عدنان سمیع نے بھارت میں رہنے کا فیصلہ کرکے کچھ غلط نہیں کیا، ہر انسان کا حق ہے کہ وہ جہاں دل چاہے رہے ۔ یہ ضروری نہیں کہ قسمت اور اتفاق نے آپ کو جس خطے میں پیدا کردیا، آپ بس وہیں چپک کر رہ جائیں۔۔۔ چھوٹے ذہنوں کے لوگوں نے مذہب کے ساتھ ساتھ حب الوطنی سے بھی اپنے ذہنوں کو زنگ آلود کررکھا ہے، یہ بونی مخلوق چاہتی ہے کہ عدنان سمیع اپنی زندگی ان کی مرضی کے مطابق گزارے۔۔ انسان کیلئے سب سے اہم اس کی زندگی ہے، اگر وہ کسی کو نقصان پہنچائے بغیر اپنی مرضی سے، اپنے طریقے سے اپنی زندگی جیتا ہے تو کسی کو اس پر اعتراض نہیں ہونا چاہیے۔۔۔
بلکل غلط نہیں کیا اب یہ بونی مخلوق کا مسئلہ نہیں وہاں کی بونی مخلوق جو سلوک اپنےپیدائشی مسلمان شہریوں سے روا رکھ رہی ہے اس کے ساتھ بھی رکھے
اور وہ اپنے فیصلے کے حق کو وہاں دفاع کرے
 
Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
بلکل غلط نہیں کیا اب یہ بونی مخلوق کا مسئلہ نہیں وہاں کی بونی مخلوق جو سلوک اپنےپیدائشی مسلمان شہریوں سے روا رکھ رہی ہے اس کے ساتھ بھی رکھے
اور وہ اپنے فیصلے کے حق کو وہاں دفاع کرے
یہ تو عدنان سمیع کا مسئلہ ہے۔۔۔ پاکستانیوں کا نہیں۔۔۔ پاکستانی کیوں عدنان سمیع کو گالیاں دیتے ہیں۔۔؟؟
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
یہ تو عدنان سمیع کا مسئلہ ہے۔۔۔ پاکستانیوں کا نہیں۔۔۔ پاکستانی کیوں عدنان سمیع کو گالیاں دیتے ہیں۔۔؟؟
عدنان سمیع آپکا مسئلہ ہے؟ جو اس پر آپ پاکستانیوں کو گا لیاں دیتے ہو؟ اس پر آپ اور پاکستانی دونوں برابر ہو تو اعتراض کس بات کا ؟
 
Last edited:

stargazer

Chief Minister (5k+ posts)
General Yahyaha Khan used to buy all these right from Presidency !

His go to woman was Akleem Akhtar alias "General Rani"
Don't forget your father of the Nation Nehru was in deep relationship with Mrs. Lord Mountbatten that must be all legit?? Some other man's wife was kosher??
Oh! Don't forget Gandhi was always testing his desires by sleeping naked in company of underage girls, which I think all indians can proudly practice??
 
stargazer

Chief Minister (5k+ posts)
عدنان سمیع نے بھارت میں رہنے کا فیصلہ کرکے کچھ غلط نہیں کیا، ہر انسان کا حق ہے کہ وہ جہاں دل چاہے رہے ۔ یہ ضروری نہیں کہ قسمت اور اتفاق نے آپ کو جس خطے میں پیدا کردیا، آپ بس وہیں چپک کر رہ جائیں۔۔۔ چھوٹے ذہنوں کے لوگوں نے مذہب کے ساتھ ساتھ حب الوطنی سے بھی اپنے ذہنوں کو زنگ آلود کررکھا ہے، یہ بونی مخلوق چاہتی ہے کہ عدنان سمیع اپنی زندگی ان کی مرضی کے مطابق گزارے۔۔ انسان کیلئے سب سے اہم اس کی زندگی ہے، اگر وہ کسی کو نقصان پہنچائے بغیر اپنی مرضی سے، اپنے طریقے سے اپنی زندگی جیتا ہے تو کسی کو اس پر اعتراض نہیں ہونا چاہیے۔۔۔
Pakistanis have never said anything about Adnan Sami until he started to spew venom against Pakistan. We could care less than a rat's ass for his existence anywhere.
And let's see whose masala is the hindutva's fascist, Nazi loving, butchering program for the Muslims and minorities of india.
 
Status
Not open for further replies.