Pakistan exported human hair worth 1.6 million dollars in last 5 years

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
جس ملک میں گلی سڑی انتڑیوں، اور ھڈیوں سے کوکنگ آئیل، اور گھی بنانے کے فنکار موجود ہوں
وہاں انسانی بالوں کا کاروبار کسی مزار، اور آستانے پر تسبیح کے مالے بیچنے جیسا کاروبار لگتا ہے

 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
یہ جھوٹ ہے۔۔۔نہیں تو سب سے پہلے یہاں کے مشہور گنجے اس سے فائدہ اٹھاتے۔۔
 

Humi

Prime Minister (20k+ posts)
Is it common in Pakistan to donate your hair to non-profits who use it to make wigs for women losing their hair due to chemotherapy?