Pakistan Army troops shot down Indian spying quadcopter along LoC

ranaji

President (40k+ posts)
چلو اچھا ہے صرف ڈرون ہی تھا پائلٹ والا پلین ہوتا تو چائے بھی پلاتے اور کورونا سے بچاؤ کے واسطے مہمان کے واسطے الگ سے انتظام کرنا پڑتا جو کہ آج کل کی کرونا کی حالت میں کافی ٹربل سم ہوتا