Opinion on Pakistan's Pulling out of Kuala Lumpur Summit of Muslim Nations

Imran Khan Should have attended the conference in Kuala Lumpur Malaysia

  • Total voters
    15

shujauddin

Minister (2k+ posts)
ملائشیا نہ جانا خارجہ پالیسی کی ناکامی نہی۔ لیکن پہلے جانے کا اعلان کرنا اور پھر نہ جا سکنا ایک ناکامی ہے سپیشلی جب زبان زدِ عام ہو جائے کہ کہ نہ جانے کی وجہ کسی تیسرے ملک کا دباؤ ہے۔ اگر ایسا تھا کہ خارجہ ایکسپرٹس کے اندازوں کے عین مخالف سعودی عرب نے سخت رویہ اپنایا تھا اور پاکستان وہاں جانے کا متحمل نہی تھا تو وزیراعظم کو سعودی عرب نہی جانا چاہیئے تھا اور بیماری کا بہانہ کر کے وزیرِخارجہ کو ملائشیا بھیج دینا چاہیئے تھا۔ وزیراعظم کے نہ جانے پر وزیرِ خارجہ کی شمولیت پر سعودی ری ایکشن قدرے نرم ہوتا جسے کہ سنبھالا جا سکتا تھا۔
میرے خیال میں دفترِ خارجہ پالیسی بنانے اور پھر مصیبت پڑنے پر مسئلہ کو ہینڈل کرنے میں ناکام رہا ہے۔
رہی پالیسی تو میرے خیال میں پاکستان کو اس وقت تک سعودی عرب کی لائن پر چلنا پڑے گا جب تک کہ ہم معاشی آزادی حاصل نہی کر سکتے۔ ہاں ایران کے معاملے پر ہم واضح کر سکتے ہیں کہ ہماری مجوزہ لمٹس کیا ہیں۔ پاکستان کے لئے بہتر یہی ہوگا کہ اگلے پندرہ سال تک اپنا پورا زور معاشیات پر رکھے اور بین القوامی محاذ پر سادھو بن کر یہ وقت گزارے۔ ہمیں ایران سعودی یا ایران امریکہ بیچ کسی سہولت کاری میں بھی بلکل نہی پڑنا چاہیئے۔

Ghulam Der Ghulam Der Ghulam. Slaves who sell themselves on pieces of bread can never be free.
 
Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان میں اگر قیادت کی خوبی ہوتی تو سعودیوں سے کہتا کہ ہمارے آپ سے تحلقات میں فرق نہیں آئے گا مگر ہم اس فورم سے بھی تحلقات رکھنا چاہتے ہیں اس کے لئے اچھی کنوننسنگ پاور درکار تھی مگر وہ خان ہی کیا جس میں کوئی ایک بھی قیادت کی خوبی ہو -
اعوان جی، جب آپ یہاں کسی انصافی کو تین سال میں شریفوں کی بیت پر کنونس نہی کر سکے تو وہاں تو پورے مشرقِ وسطی کی پولیٹکس سٹیک پر ہے۔ ایسے مسائل کنونسنگ سے حل نہی ہوا کرتے۔ ہماری حکومت کا عربیوں سے پیسے لے کر سپیشلی اس وقت جب ہم دیوالیہ ہونے کے دہانے پر کھڑے تھے، کسی مخالف بلاک کا حصہ بننے کی کوشش ہی دنیا کی سب سے بڑی بے وقوفی تھی۔ یہ صرف حکومت کی ناکامی ہی نہی، اسٹیبلشمنٹ اور ان کیرئر بیوروکریٹس کی بھی ناکامی ہے جو کہ خارجہ پالیسی بناتے ہیں۔
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
Amazing how these stupid these Youthias are, they equate any critic of their Lord ( Imran) to being an Indian or Moodi supporter. This thread has nothing to do with India or Indian politics. What a low IQ breed this is !
This is how deep the deficit of intellectual is with these blind followers. You can't have a decent debate on issues with them . I will just give them what they rightly deserve. A zero credibility and abundance of ignorance.
 
Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
Ghulam Der Ghulam Der Ghulam. Slaves who sell themselves on pieces of bread can never be free.
جی ہاں صحیح کہا آپ نے، کاش آپ جیسی ساری عوام ہوتی جو تیس تیس سال اس ملک پر حکمرانی کرنے والوں کا گریبان پکڑ سکتی کہ جنہوں نے ہمیں یہاں تک پہنچایا جبکہ بنگلہ دیش جیسے ملک بھی ہم سے آگے نکل کر معاشی طور پر آزاد ہو گئے۔
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
جی ہاں صحیح کہا آپ نے، کاش آپ جیسی ساری عوام ہوتی جو تیس تیس سال اس ملک پر حکمرانی کرنے والوں کا گریبان پکڑ سکتی کہ جنہوں نے ہمیں یہاں تک پہنچایا جبکہ بنگلہ دیش جیسے ملک بھی ہم سے آگے نکل کر معاشی طور پر آزاد ہو گئے۔

تیس سال سے اس قوم کے ساتھ جو ہوتا آیا ہے وہی پچھلے پندرہ مہینوں سے بھی ہورہا ہے ۔ بلکہ اب تو چور اور سپاہی دونوں ایک صف میں کھڑے ہو گئے ہیں اور ایک دوسرے کو تھپکیاں دینے کا ناختم ہونے والا سلسلہ شروع ہوگیا ہے ۔ گریبان قریب ہے ، جائیے جاکر پکڑیے ، دس روپے انعام بھی حاصل کیجئے
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
اعوان جی، جب آپ یہاں کسی انصافی کو تین سال میں شریفوں کی بیت پر کنونس نہی کر سکے تو وہاں تو پورے مشرقِ وسطی کی پولیٹکس سٹیک پر ہے۔ ایسے مسائل کنونسنگ سے حل نہی ہوا کرتے۔ ہماری حکومت کا عربیوں سے پیسے لے کر سپیشلی اس وقت جب ہم دیوالیہ ہونے کے دہانے پر کھڑے تھے، کسی مخالف بلاک کا حصہ بننے کی کوشش ہی دنیا کی سب سے بڑی بے وقوفی تھی۔ یہ صرف حکومت کی ناکامی ہی نہی، اسٹیبلشمنٹ اور ان کیرئر بیوروکریٹس کی بھی ناکامی ہے جو کہ خارجہ پالیسی بناتے ہیں۔

اچھا تو خارجہ پالیسی اب بھی بوٹس ہی بناتے ہیں ، تو بونگی گدی میں کیا کُھرک رہا ہے ؟ اپنی یا کسی اور کی ؟ ۔
 
Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)
You still walk by the gutter and didn't fall in to it ? I thought you would stop making fun of your stupidity but no, you want to hear it from me before you quit.

I think you should head to the psycho ward and have your head examined. It doesn't seem right when you continue to name your favorite Modi in every word. Wonder they inject you with so precious cow cola that you can't forget his name ..
You and your leader Modi are the perfect ? candidates for the psycho ward
Modi is favorite amongst the psychopath of Endia
??????????
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
اعوان جی، جب آپ یہاں کسی انصافی کو تین سال میں شریفوں کی بیت پر کنونس نہی کر سکے تو وہاں تو پورے مشرقِ وسطی کی پولیٹکس سٹیک پر ہے۔ ایسے مسائل کنونسنگ سے حل نہی ہوا کرتے۔ ہماری حکومت کا عربیوں سے پیسے لے کر سپیشلی اس وقت جب ہم دیوالیہ ہونے کے دہانے پر کھڑے تھے، کسی مخالف بلاک کا حصہ بننے کی کوشش ہی دنیا کی سب سے بڑی بے وقوفی تھی۔ یہ صرف حکومت کی ناکامی ہی نہی، اسٹیبلشمنٹ اور ان کیرئر بیوروکریٹس کی بھی ناکامی ہے جو کہ خارجہ پالیسی بناتے ہیں۔
جی شاہد بھائی ایسا کام ذولفقار علی بھٹو جیسا زیرک وزیر خارجہ ہی کر سکتا تھا اس کے کریڈٹ پر اسلامی سربراہی کانفرنس سمیت بہت سے کام ہیں - عربوں سے اس کے خصوصی تحلقات تھے اس نے عربوں سے تحلقات کی وجہ سے بے شمار پاکستانی وہاں کھپائے - عرب دنیا میں پاکستانیوں کے جانے کا کام ایوب خان کے دور میں شروع ہوا اور بھٹو کے دور میں اپنے عروج پر پوھنچا آج عرب دنیا میں لاکھوں کی تحداد میں ھنر مند اور غیر ہنر مند پاکستانی کام کر رہے ہیں اور ملکی مہیشت کے چلانے میں بہت بڑا کردار ادا کر رہے ہیں - جہاں تک لوگوں کو کنونس کرنے کی بات ہے تو جمہوریت ہے ہر پارٹی کے ورکر حمایتی ہر جگہ پائے جاتے ہیں ہم سب تو اپنی زبان کے چسکے کے لئے آتے ہیں ورنہ تحریک انصاف اور نون لیگ کے کور حمایتیوں نے نہ ایک دوسرے سے کنونس ہونا تھا اور نہ ہونگے باقی آپ سنائیں سب کیسا چل رہا ہے دوسرے فورم پر بھی کافی عرصے سے آمنا سامنا نہیں ہوا -
 
pkpatriot

Chief Minister (5k+ posts)
I think its failure of Malaysian summit organisors not thst of Pakistan only 4 out of 59 heads participated and all those in just rivalry of SA.
So far its not bad decision by Pakistan.
Also mahatir said its just private summit backed by Malaysian govt.
 
Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
جی شاہد بھائی ایسا کام ذولفقار علی بھٹو جیسا زیرک وزیر خارجہ ہی کر سکتا تھا اس کے کریڈٹ پر اسلامی سربراہی کانفرنس سمیت بہت سے کام ہیں - عربوں سے اس کے خصوصی تحلقات تھے اس نے عربوں سے تحلقات کی وجہ سے بے شمار پاکستانی وہاں کھپائے - عرب دنیا میں پاکستانیوں کے جانے کا کام ایوب خان کے دور میں شروع ہوا اور بھٹو کے دور میں اپنے عروج پر پوھنچا آج عرب دنیا میں لاکھوں کی تحداد میں ھنر مند اور غیر ہنر مند پاکستانی کام کر رہے ہیں اور ملکی مہیشت کے چلانے میں بہت بڑا کردار ادا کر رہے ہیں - جہاں تک لوگوں کو کنونس کرنے کی بات ہے تو جمہوریت ہے ہر پارٹی کے ورکر حمایتی ہر جگہ پائے جاتے ہیں ہم سب تو اپنی زبان کے چسکے کے لئے آتے ہیں ورنہ تحریک انصاف اور نون لیگ کے کور حمایتیوں نے نہ ایک دوسرے سے کنونس ہونا تھا اور نہ ہونگے باقی آپ سنائیں سب کیسا چل رہا ہے دوسرے فورم پر بھی کافی عرصے سے آمنا سامنا نہیں ہوا -
ایسی باتیں تجزیہ کار نہی کرتے ۔
وقت، صورت حال، تعلقات کی نوعیت، اور پولیٹیکل سینیریو مختلف ہوتے ہیں۔
بھٹو صاحب کے دور تک ہم معاشی طور پر محتاج نہ تھے، سپر پاور پولیٹکس میں ہم امریکہ کی مجبوری تھے اور عربیوں کے پیسوں پر ملک نہی چلاتے تھے۔ دوسری طرف بھی فیصل بن عبدالعزیز السعود جیسے زیرک کنگ ہوا کرتے تھے جن کی اسرائیل امریکہ اور اسلامی دنیا بارے سیاست مختلف تھی۔ موجودہ حکومت کو معیشت جس حال میں ملی ہے اور اس کے لئے عربیوں اور عالمی اداروں کے در پر حاضریوں کے بغیر دوسرا رستہ دیوالیہ ہونا تھا ۔​
 
Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
تیس سال سے اس قوم کے ساتھ جو ہوتا آیا ہے وہی پچھلے پندرہ مہینوں سے بھی ہورہا ہے ۔ بلکہ اب تو چور اور سپاہی دونوں ایک صف میں کھڑے ہو گئے ہیں اور ایک دوسرے کو تھپکیاں دینے کا ناختم ہونے والا سلسلہ شروع ہوگیا ہے ۔ گریبان قریب ہے ، جائیے جاکر پکڑیے ، دس روپے انعام بھی حاصل کیجئے
اس میں کوئی شک نہی کہ بہت کچھ ویسا ہی ہورہا ہے۔ لیکن کم از کم معیشت کے محاذ پر وہ نہی ہو رہا جو ستیاناس شریفوں نے کیا۔​
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
ایسی باتیں تجزیہ کار نہی کرتے ۔
وقت، صورت حال، تعلقات کی نوعیت، اور پولیٹیکل سینیریو مختلف ہوتے ہیں۔
بھٹو صاحب کے دور تک ہم معاشی طور پر محتاج نہ تھے، سپر پاور پولیٹکس میں ہم امریکہ کی مجبوری تھے اور عربیوں کے پیسوں پر ملک نہی چلاتے تھے۔ دوسری طرف بھی فیصل بن عبدالعزیز السعود جیسے زیرک کنگ ہوا کرتے تھے جن کی اسرائیل امریکہ اور اسلامی دنیا بارے سیاست مختلف تھی۔ موجودہ حکومت کو معیشت جس حال میں ملی ہے اور اس کے لئے عربیوں اور عالمی اداروں کے در پر حاضریوں کے بغیر دوسرا رستہ دیوالیہ ہونا تھا ۔​
جی ایسا ہی ہے ہر وقت کے حالات مہاشی انحصار اور مجبوریاں سب مختلف ہوتا ہے مگر بنیادی چیزیں نہیں بدلتیں جیسے بھٹو ایک سمارٹ وزیر خارجہ اور سمارٹ وزیر اعظم تھا مگر خان اس کے قریب قریب بھی نہیں ہے میں نہیں کہتا خان سمارٹ ہوتا تو کچھ مختلف ہو جاتا مگر خارجی سطح پر مسائل ایک دو دن کی بات نہیں یہ لمبے عرصے تک چلتے ہیں اور ان میں بہت پیچیدگیاں ہوتی ہیں - زرداری دور میں شاہ محمود قریشی نے اپنے رول میں خوب گرو کیا اور وہ اچھا کام کر رہا تھا پھر ریمنڈ ڈیوس والا واقعہ ہو گیا اور سب کچھ بدل گیا اور قریشی کو جانا پڑا - مجھے ایک تجربے کار قریشی اپنی اس رول میں نظر نہیں آ رہا سمجھ نہیں آ رہا کہاں خامی ہے کیا دفتر خارجہ ناکارہ ہے یا خان قریشی کے کام میں مداخلت کر رہا ہے مگر خارجی لیول پر محاملات ایسے نہیں چل رہے جس طرح ایک قابل اور تجربے کار وزیر خارجہ کو چلانا چاہیں - انصافی حکومت کے پاس قریشی سے بہتر کوئی اور نہیں جو قریشی کی جگہ لے سکے مگر جیسے اسد عمر کو بہترین وزیر خزانہ پورٹریٹ کیا گیا اور ناکامی آپ کے سامنے ہیں مجھے شاہ محمود کے محاملات بھی اسی طرف جاتے نظر آ رہے ہیں -
 
Steyn

Chief Minister (5k+ posts)
Imran Khan used to mock Nawaz Sharif for surrendering to pressure.

Since Imran Khan is different and a pious leader who doesn't succumb to pressure, he should have attended the summit.

Ah who am i kidding. How can he be Imran Khan if he doesn't break a promise?
 
Steyn

Chief Minister (5k+ posts)
اس میں کوئی شک نہی کہ بہت کچھ ویسا ہی ہورہا ہے۔ لیکن کم از کم معیشت کے محاذ پر وہ نہی ہو رہا جو ستیاناس شریفوں نے کیا۔​

Ji bilkul. Us say bhi bura ho raha hai
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
اس میں کوئی شک نہی کہ بہت کچھ ویسا ہی ہورہا ہے۔ لیکن کم از کم معیشت کے محاذ پر وہ نہی ہو رہا جو ستیاناس شریفوں نے کیا۔​

کیوں معشیت پر گونگلو اُگ رہے ہیں ؟ زرا باھر نکل کے جھانکو ، حفیظ تیتری نے دودھ اور شہد کی نہروں کے لیے ٹھیکے دار پاکستان ہی بلوالیے ہیں ، سردیوں کا وقت ہے اور ملک میں گیس ختم ہے ۔ لوگوں کے بل قابو سے باھر ہیں ۔ لاہور کچرے کا ڈھیر بن چکا ہے ۔ جو انفرا اسٹکچر بنا تھا ، اسکی مرمت کے پیسے کھیسے سے نہ نکالنے کی وجہ سے ، اسکا تباہ حال ہے ۔ ھاں لیکن معشیت کے محاذ پر الٹے سیدھے جھنڈے ضرور گائے جارہے ہیں ۔
 
Lord Commander John Snow

MPA (400+ posts)
Abay chutiya Chadi
You are not allowed to comment here on this issue
What your leader Modi is doing with Indian and Kashmiri Muslims --- Focus on that issue --- Don,t think that this issue will go under the carpet
????????????????

Good trick of ignoring the subject of the thread and shifting the topic to India

PTI lapdogs need to try harder. Go back to your WhatsApp group and think of a new strategy. Don't even have the guts to admit the PM Imran Khan took a bad uturn and revealed to everyone that he's all talk and no action.

I've defended him when he has taken a positive uturn. But I will bash him indiscriminately when he does stupid shit like this.