- ! - One Day Like a Week - About to Begin - ! -

The_Choice

Senator (1k+ posts)

The Sahabah (radi Allahu anhum) asked Rasul Allah (sal Allahu alaihi wa sallam) about the Dajjal, “O Messenger of Allah, how long will he stay on earth?” He replied, “Forty days; a day like a year, a day like a month, a day like a week, and the rest of the days like your days.” [Sahih Muslim]

Interpretations of the Hadith by Sheikh Imran N. Hosein

He says that the first three days that are mentioned are metaphorical. He further explains that the first day means the British Rule perhaps starting in 13th century till they lost their power somewhere in the 20th century.

Second day that's equal to one month means the American Rule starting right after the fall of the Great British Empire till they too will fall somewhere soon into the future.

Third day that is equal to a week means the day America falls and a new super power rises, most probably Israel.

After the rise and fall of this new super power, Dajal will appear in physical form and be killed by Prophet Isa peace be upon him.
 

Abid_J

Senator (1k+ posts)
تو اسی میں مر جائے گا کہ ایک بار انہوں نے یہ کہا ۔۔۔۔۔
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
جاہل مولویوں کو ہر وقت صرف دجال ہی نذر آتا ہے چودہ سو سال سے
کبھی ان کو سایکل میں شیطان نظر آتا ہے کبھی ریڈیو میں شیطان اور دجال نظر اتا ہے کبھی پرنٹنگ پریس میں دجال گھسا نظر آتا ہے
اس قوم کو جاہل پادریوں ، مولویوں ، ذاکروں نے تباہ کر کے رکھ دیا ہے
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
They are all jokers. Actors.
سائنسی ترقی کا ہر فایدہ یہ خود اٹھاتے ہیں لوگوں کو انہی چیزوں سے ڈراتے ہیں
ان کے پیچھے اے سی چل رہا ہوتا جس کا بل کوئی اور دیتا ، خود نہی دیتے اور اس کو دجال کہہ رہے ہوتے ہیں

کیمرہ اور تصویر غلط ہے ، لیکن اپنی وڈیو بنوا رہے ہوتے ہیں
ڈاکٹر اسرار نے ڈاکٹری چھوڑ دی خود گھٹنوں کا آپریشن کروانے لندن پہنچ گئے
مودودی امریکہ جا کر مرا انگریز ڈاکٹروں کے پاس ، ساری عمر امریکہ کے خلاف بولا

یہ لوگ بہت بڑے فراڈی ہیں
لوگوں کو گمراہ کرتے ہیں
 

The_Choice

Senator (1k+ posts)
سائنسی ترقی کا ہر فایدہ یہ خود اٹھاتے ہیں لوگوں کو انہی چیزوں سے ڈراتے ہیں
ان کے پیچھے اے سی چل رہا ہوتا جس کا بل کوئی اور دیتا ، خود نہی دیتے اور اس کو دجال کہہ رہے ہوتے ہیں

کیمرہ اور تصویر غلط ہے ، لیکن اپنی وڈیو بنوا رہے ہوتے ہیں
ڈاکٹر اسرار نے ڈاکٹری چھوڑ دی خود گھٹنوں کا آپریشن کروانے لندن پہنچ گئے
مودودی امریکہ جا کر مرا انگریز ڈاکٹروں کے پاس ، ساری عمر امریکہ کے خلاف بولا


یہ لوگ بہت بڑے فراڈی ہیں
لوگوں کو گمراہ کرتے ہیں
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
اس نے بھی جو کپڑے پہنے ہوے ہیں وہ کرسچن کے ہی بنے ہیں
مائیک ، ساونڈ سسٹم ، عینک ، انٹر نیٹ
سب غیر مسلموں کا ستعمال کرتے ہیں ، اور گالیاں بھی انکو دیتے ہیں
اسلامی غیرت ہے تو خود یہ کام کریں

یہ سب مسلمانوں کو بہکانے والے ہیں
ایک ایک تقریر کے بیس پچیس ہزار ڈالر لیتے ہیں کم از کم

اور اپنی زندگی انکی بالکل انگریزوں جیسی ہوتی ہے
صرف انکا کام ہے --- بولنا
یقین کرو میں نے انکے لیکچر دیکھے ہیں

یہ لوگ قران کا سبق نہی دیتے جو الله نے انسان کو اور مومن کو دیا ہے
کہ تحقیق کرو ، علم حاصل کرو اور الله اور رسول کو پہچانو ، لوگوں کو سہولت پہنچاؤ

یہ لوگ صرف ایسے ہیں جیسے عیسائیوں کے پادری