gher jamai ne jail se bahir bohat ayaashi kar le iss pagal ko dobara iss k theak thikane per pohanchane ka waqt aa gaya hai,, ye insan mujhey 100% pagal sattya howa lagta hai,, mein hiraan hoo k Pak Army mein aise bawle b capt bun jate hein,,,
اپوزیشن کا پورا پاکستان بھی مل کر ملنا ڈیزل کو ایک سیٹ بھی نہیں دلوا سکا حالانکہ شاہد خاقان عباسی اپنا حلقہ ہار گیا تو اسے لاھور سے سیٹ جتوا کر دی گئی جس کا حق اس نے خوب ادا کیا
اب سارا پاکستان مولانا کے پیچھے ڈنڈے کھانے کیوں جائے گا؟ جبکہ ناموس رسالت بھی الحمد لللہ محفوظ ہے اور کوئی خطرہ نہ دین کو نہ پاکستان کو در پیش ہے اور اگر ہے بھی تو مولانا نے اس کے لئے زندگی میں گر کوئی جدوجہد کی ہے تو بتا دیں