Occupied Kashmir: Indian troops martyred Burhan Wani's close aide Zakir Musa

naveed

Chief Minister (5k+ posts)

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے مشہور حریت رہنما برہان وانی کے قریبی ساتھی ذاکر موسیٰ کو شہید کردیا۔

انتخابات میں نریندر مودی کی جیت پر مقبوضہ کشمیر میں ایک بار پھر خون کی ہولی کھیلی گئی۔ بھارتی فورسز نے ضلع پلوامہ میں برہان وانی کے ساتھی اور نوجوان مجاہد رہنما ذاکر موسیٰ کو شہید کردیا۔ شہادت کے بعد احتجاج روکنے کے لئے وادی بھر میں کرفیو نافذ کردیا گیا ہے۔

بی جے پی کے اقتدار میں آتے ہی مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت نے مزید زور پکڑ لیا۔ نریندر مودی کی جیت کے ساتھ ہی مقبوضہ وادی میں ظلم و ستم کی نئی داستان رقم ہونے لگیں۔

ضلع پلوامہ میں نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران بھارتی فورسز نے تحریک آزادی کے روح رواں رہنماء ذاکر موسیٰ کو ساتھی سمیت شہید کر دیا۔ ذاکر موسیٰ شہید برہان وانی کے قریبی ساتھی تھے۔ انہوں نے برہان وانی کی شہادت کے بعد آزادی کی تحریک زندہ رکھنے کے تمام تر فرائض سر انجام دیے۔

ذاکر موسیٰ کی شہادت کے بعد وادی بھر میں بھارت مخالف مظاہرے پھوٹ پڑے۔ احتجاج روکنے کے لیے آج وادی بھر میں کرفیو نافذ ہے۔قابض فورسز کی بھاری نفری گشت کر رہی ہے۔

بی جے پی نے ایک بار پھر معصوم کشمیریوں کے آواز کو دبانے کے لیے موبائل اور انٹرنیٹ سروسز بھی معطل کر دی ہے۔

Advertisement

muhammadadeel

Chief Minister (5k+ posts)
یاد رکھو پلواما حملے میں ایران نے ہندوستان کی حمایت کی تھی۔ ہمیں ایران کا ساتھ دینا چاہیے لیکن اُن کے ساتھ پالیسی کی درستگی ضروری ہے۔

پیپلز پارٹی تو بے شک ایران ہی کے حق میں بولتی ہے چاہے پاکستان ٹوٹ ہی کیوں نہ جائے
 
Liberal 000

Chief Minister (5k+ posts)
There is no end to Modi's blood thirst.
یاد رکھو پلواما حملے میں ایران نے ہندوستان کی حمایت کی تھی۔ ہمیں ایران کا ساتھ دینا چاہیے لیکن اُن کے ساتھ پالیسی کی درستگی ضروری ہے۔

پیپلز پارٹی تو بے شک ایران ہی کے حق میں بولتی ہے چاہے پاکستان ٹوٹ ہی کیوں نہ جائے
Imran Khan already congratulated modi for this brutality yesterday.

As the news claiming that he was a Mujahid

Mujahid ko Indian Army Goli nahi mary gi tu kya Har phnae gi?
 
muhammadadeel

Chief Minister (5k+ posts)
It is Paklish ... Urdu is a dead language!

ہندوستان کی پوری فلم انڈسڑی اُردو بولتی ہے چاہے نام اُسے جو بھی دے

پاکستان کے ۷۰ چینل اُردو بولتے ہیں

جو دو انگریزی کے نام پر شروع ہوئے، اُن کی شکل کسی نے نہیں دیکھی

یہ کونسا تیری لبرل منافقت ہے کہ اُردو مر گئی؟ سچا ہے تو ثبوت کے ساتھ مقابلہ کر۔
 
Liberal 000

Chief Minister (5k+ posts)

ہندوستان کی پوری فلم انڈسڑی اُردو بولتی ہے چاہے نام اُسے جو بھی دے

پاکستان کے ۷۰ چینل اُردو بولتے ہیں

جو دو انگریزی کے نام پر شروع ہوئے، اُن کی شکل کسی نے نہیں دیکھی

یہ کونسا تیری لبرل منافقت ہے کہ اُردو مر گئی؟ سچا ہے تو ثبوت کے ساتھ مقابلہ کر۔
They speak Hindustani .... You can say that Pakistani People speak in Hindi or Hindustani a language descended from Hindu Sansikrat ..... What a shame we hate Hindus but speak in a Hindu language
 
My Question was about use of Urdu and u calling it dead. What have u answered here liberal idiot.
 
Liberal 000

Chief Minister (5k+ posts)

ہندوستان کی پوری فلم انڈسڑی اُردو بولتی ہے چاہے نام اُسے جو بھی دے

پاکستان کے ۷۰ چینل اُردو بولتے ہیں

جو دو انگریزی کے نام پر شروع ہوئے، اُن کی شکل کسی نے نہیں دیکھی

یہ کونسا تیری لبرل منافقت ہے کہ اُردو مر گئی؟ سچا ہے تو ثبوت کے ساتھ مقابلہ کر۔
We Pakistani nowadays speak Hindi with majority English words instead of Persian , Turkish or Arabic

so the language which was named as Urdu is dead
 
Last edited:

muhammadadeel

Chief Minister (5k+ posts)
Kisi channel ka name Urdu rakhny se koi language nahi banti ... Kaal ko ager in channels ka name Paklish rakh den gen tu app issy Paklish khna shuro ho jao ge
واقعی تو اؤل نمبر کا جاہل ہے جسے منطق کی سمجھ نہیں اور نام میں لبرل۔ لعنت فی سبیل اللہ تجھ پر۔
 
concern_paki

Chief Minister (5k+ posts)
This is just the beginning of the worst bloodshed and massacre going to be happen in Endia in upcoming future, Endiands have voted mudi to do this otherwise not even a single promise was fulfilled by him in his tenure
 
Sponsored Link

Featured Discussions