Oay Generals we know politics better then you know fighting, be in your limits: Fazal ur Rehman

brohiniaz

Chief Minister (5k+ posts)
(24)Chapter: The signs of a hypocrite(24)باب عَلاَمَةِ الْمُنَافِقِ
ہم سے قبیصہ بن عقبہ نے یہ حدیث بیان کی ، ان سے سفیان نے ، وہ اعمش بن عبیداللہ بن مرہ سے نقل کرتے ہیں ، وہ مسروق سے ، وہ عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ چار عادتیں جس کسی میں ہوں تو وہ خالص منافق ہے اور جس کسی میں ان چاروں میں سے ایک عادت ہو تو وہ ( بھی ) نفاق ہی ہے ، جب تک اسے نہ چھوڑ دے ۔ ( وہ یہ ہیں ) جب اسے امین بنایا جائے تو ( امانت میں ) خیانت کرے اور بات کرتے وقت جھوٹ بولے اور جب ( کسی سے ) عہد کرے تو اسے پورا نہ کرے اور جب ( کسی سے ) لڑے تو گالیوں پر اتر آئے ۔ اس حدیث کو شعبہ نے ( بھی ) سفیان کے ساتھ اعمش سے روایت کیا ہے ۔
حَدَّثَنَا قَبِيصَةُ بْنُ عُقْبَةَ، قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنِ الأَعْمَشِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُرَّةَ، عَنْ مَسْرُوقٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو، أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم قَالَ ‏ "‏ أَرْبَعٌ مَنْ كُنَّ فِيهِ كَانَ مُنَافِقًا خَالِصًا، وَمَنْ كَانَتْ فِيهِ خَصْلَةٌ مِنْهُنَّ كَانَتْ فِيهِ خَصْلَةٌ مِنَ النِّفَاقِ حَتَّى يَدَعَهَا إِذَا اؤْتُمِنَ خَانَ وَإِذَا حَدَّثَ كَذَبَ وَإِذَا عَاهَدَ غَدَرَ، وَإِذَا خَاصَمَ فَجَرَ ‏"‏‏.‏ تَابَعَهُ شُعْبَةُ عَنِ الأَعْمَشِ‏.‏

Reference : Sahih al-Bukhari 34
In-book reference : Book 2, Hadith 27
 

brohiniaz

Chief Minister (5k+ posts)
بیغیرت آدمی۔۔۔ ساری زندگی اسرائیل اور امریکہ کی ایماں پر سیاست تم نے کی، کبھی اپنی حکومت میں کشمیر کے لیے آواز نہیں اٹھائی۔ تم جیسے کتے صرف اسلام کے نام پہ لوگوں کو گمراہ کرتے ہیں۔
 

miangan

MPA (400+ posts)
Ye niki niki bodhe Gen, jayse ya khod nojaean hay. Es speach se sabit howa ke establishment walo na es ki water million se haath aotaha leya hay. I think he wants to be arrest. Rhis is his last move. Taboot tayar hay haha