Nusrat Javed PTIan Fobia

zafar7861

Citizen
in sahafi aur akhbar malkan say koi yah poshay ki, her akhbar kay main page per ppp, pml n, news and head lines, sab deikh saktay hain, pher kahatay hain pti ki loog un ko galian datay hai............ too aur kia karian
 

Aamir raja

Minister (2k+ posts)
I hate that man nusrat javed but what He Write about about swat i m Agree with it in KPK especially in swat hangu r Many other Districts the Way they deal with Womens is really inhuman
 

mnalam49

Minister (2k+ posts)
Sawat k hiqatoo ko semjy...

Waha Riasti idary by-buss hia...

Aur Imran Khan beghir power main ja k on sey lerrna start ker dey.......................... Waah Waah Waah.


Wahan ja kar larney kee zaroorat nahin bus yeh fazool ka statment na dey key swat ka operation nakam ho gaya aur swat mein operation nahin hona chahey tha.....operation sey pahli kee life mein ney deki thi kitna khauf bhari life thi ab operation key baad kee life ab change ho gayee hai...imran khan ko bus taliban pro statement deney kee adat parh gayee us mein woh hamarey swat ko bhi la raha hai darmian mein us par mujhey sakht iteraz hai
 

adil786

Minister (2k+ posts)
asal column es ne swat per kerna tha per sarif reting ke chaker main Ptians ko or Imran ko sath main ghoser liya.
 

Most Humble

Councller (250+ posts)
Yae Nusrat Javed nae kya likha hai..? Lagta hai is nae phir zayada ghaas kha ly hai aaj.

Actually, he is one of those very few people, jin ka naam sun kar ya in ky shakal dekh kar forun Galiyaan dae nay ko dil chahata hai.." I must say, he has earned it himself.

i don't want to waste my energy in writing anything else about this STUPID MORON.
 

hamzabaloch

MPA (400+ posts)
Wahan ja kar larney kee zaroorat nahin bus yeh fazool ka statment na dey key swat ka operation nakam ho gaya aur swat mein operation nahin hona chahey tha.....operation sey pahli kee life mein ney deki thi kitna khauf bhari life thi ab operation key baad kee life ab change ho gayee hai...imran khan ko bus taliban pro statement deney kee adat parh gayee us mein woh hamarey swat ko bhi la raha hai darmian mein us par mujhey sakht iteraz hai


Malala pay himla operation k baad howa hia, phely nhi.... Yeh operation Imran khan k merzi k mutabiq nhi howa,to iss k result Imran Khan q dalty ho??


TTP imran khan ko apna leader nhi manty, os ko westerninze ya liberal kehty ha... Os imran Khan ka statment jo bhi ho TTP ko oss sy koi liana diana nhi....


Better to under stand the reality, and under stand what actaully Imran is saying.... Itny bendy merwa k humy sakoon nhi!!!!
 

PoliticsInPK

Councller (250+ posts)
Taliban Khan is now saying a word against Taliban because they will attack his party leadership next day witn bomb. ANP leadership is paying price for condemning Taliban actions. ANP information minister own som got killed by Taliban and many many suicide bomb attacked ANP jalsas and rallies.

If you want to live in Pakistan then speak against US. For example Imran Khan is against US but now he is going there to attend some party sharty. If Imran Khan is against US then why his visa is still valid for US? Because US government do not punish you if you speak against their policy but Taliban kill you if you say a single word against them.

Imran khan is Taliban supporter but still he can not go to Waziristan but he can go to US anytime.
 

mnalam49

Minister (2k+ posts)
Malala pay himla operation k baad howa hia, phely nhi.... Yeh operation Imran khan k merzi k mutabiq nhi howa,to iss k result Imran Khan q dalty ho??


TTP imran khan ko apna leader nhi manty, os ko westerninze ya liberal kehty ha... Os imran Khan ka statment jo bhi ho TTP ko oss sy koi liana diana nhi....


Better to under stand the reality, and under stand what actaully Imran is saying.... Itny bendy merwa k humy sakoon nhi!!!!


Ham swat key operation ka blame imran khan ko nahin dey rahey hain ham is baat par shukar kar rahey hain keh imran khan kee baat par amal nahin keya gaya aur swat operation ho gaya aur kamiab raha...hamari life ab safe ho gayee hai...hamein iteraz is baat par hai keh imran khan ko yeh nahin kehna chahey keh swat ka operation nahin hona chahey tha ya woh nakam raha .....imran khan ko reality ka nahin pata to usko khamosh hee rahna chahey swat key mamiley mein
 

Terminator

MPA (400+ posts)
With the passage of time Nusrat Javed kee zehni hallut kharaab hotee jaa rahee hai. He should be immediately admitted to mental hospital otherwise it appears that very soon this stray --- may do something wrong
 

kashif83

MPA (400+ posts)
I am guilty of posting this too often, but can't help it: I enjoyed it so much:





بولتا یا ڈولتا پاکستان


برصغیر میں سوکنوں کی لڑائی ضرب المشل کی حثیت رکھتی ہے- جب کسی عورت کو زچ کرنا مقصود ہو تو اس کو سوکن سے ڈ رایا جاتا ہے- زمانے کے بدلتے ہوۓ انداز کے ساتھ اب ان کی جگہ مرد سوکنوں نے لے لی ہے- جی ہاں، مرد سوکنیں، جن کو آپ ہر روز ٹیلی وژن پر سلطان راہی کی طرحللکارتے، چنگاڑتے ، ہنکارتے، بلکے دھاڑتے، دیکتھےاورسنتے ہیں- ایک منکرہےتو دوسرا نکیر، ایک کو ڈولنا پسند ہے تو دوسرے کو بولنا،ایک کو

سرورمیں آنا پسند ہے تو دوسرے کو غرور میں، ایک مارکسی ہے تو دوسرا قدامت پسند، ایک مغربی مشروبات کا شوقین ہے تو دوسرا شراب طہور کا طلبگار، ایک پیپلزپارٹی کے پے رول پر، تو دوسرا نواز لیگ کا نمک خوار، غرض دونوں ایک دوسرے کی ضد ہیں لیکن ذاتی مفاد کے لیے اکٹھے ہیں. دونوں محلہ بلی ماراں کے رہنے والے ہیں- اس لیے پنجے جھاڑ کر ایک دوسرے سے دست و گریباں ہوتے رہتے ہیں - بلی کو پکڑنے کی ناکام کوشش کے نتیجے میں چہرے پر کافی دفع خراشیں ڈلوا چکے ہیں- چارلی چپلن کی طرح خاموس فلموں میں کام کرتے تو بہتر ہوتا کیونکے جب بولتے ہیں تو کفن پھاڑ کر بولتے ہیں- پاکستان کے انت گنت مسائل پر بات کرنے کی بجاے سطحی گوفتگو میں الجھ جاتے ہیں - ڈرامائی انداز اپنانے کی کوشش کرتے ہیں اور ناکام ولن کی طرح اکٹنگ کرتے ہیں- پڑھے لکھے جاہل ہیں - بات کرنے کا سلیقہ نہیں، ان کو ٹیلی وژن کے اتنے بڑے میڈیم کو استعمال کرنے کی اجازت دینا ایسے ہی ہے کہ جیسے بندر کے ہاتھ میں ماچس دے دی جائے، ٹھیکے پرکام کرتے ہیں جو دے اس کا بھلا اور جو نہ دے اس کو برے کے انجام تک پوہنچا دیتے ہیں ﺑﻐﺾ عمران میں اتنے اندھے ہو چکے ہیں کہ ہر خرابی کا ذمہ دار تحریک انصاف کو ٹھہراتے ہیں اور نام سنتے ہی اول فول بکنا شروع کر دیتے ہیں- عمران خان اور سونامی کے فوبیا کا شکار ہیں جو پارٹی ایک دن بھی اقتدار میں نہ رہی ہو اسی کو سب سے زیادہ تنقید کا نشانہ بناتے ہیں، ایک خاص ایجنڈے کے تحت کام کر رہے ہیں اور مقصد صرف ایک ہے کہ سٹاٹس کو کی قوتوں کو تقویت پہنچانا اور تبدیلی کے لیے تیار لوگوں کو بد ظن کرنا ہے لیکن قدرت کا قانون اٹل ہے کہ طاقت کے زور پر ہواؤں کے رخ کو موڑا نہیں جا سکتا، آبشاروں سے گرتے پانی کو روکا نہیں جا سکتا، سمندروں میں آئے ہوۓ طوفانوں پر بند باندھا نہیں جا سکتا، آسمانوں پر گرجتے بادلوں اور کڑکتی بجلیوں کو خاموش کروایا نہیں جا سکتا یہ بھاڑے کے ٹٹوں جتنے مرضی جتن کر لیں،حربے آزما لیں، کووں کے قیں قیں کرنے یا مینڈکوں کے ٹررانے سے بلندی پر اڑنے والے شاہین کی پرواز پر کوئی اثر نہیں پڑتا- اب خلق خدا ! انا الحق کا نعرہ بلند کر چکی ہے اور فصیلہ کر بیٹھی ہے



کہ بقول فیض احمد فیض
اے خاک نشینوں اٹھ بیٹھو، وہ وقت قریب آ پہنچا ہے "
"جب تخت گرائے جایئں گے ، جب تاج اچھالے جایئں گے


"اور راج کرے گی خلق خدا جو میں بھی ہوں اور تم بھی هو "

آج ہم جن معززین کا تعارف آپ سے کروانے جا رہے ہیں،ان کا نام نامی سن کر بڑے بڑوں کے دل دہل جاتے ہیں
اور بچے چارپایوں کے نیچے چھپ جاتےہی جی ہاں یہ بولتا نہیں کھولتا بلکے ڈولتا پاکستان کے طرم خان نصرت جاوید اور مشتاق منہاس ہیں - نصرت اپنے ڈولنے کی عادت کی وجہ سے حلقہ احباب میں ڈولے شاہ اور ٹن شاہ کے نام سے جانے جاتے ہیں - پروگرام کا آغاز کرتے ہی ڈبلیو ڈبلیو ای ریسلنگ کے پہلوان کی طرح ایک لمبی جست لگا کر، غصے میں لال پیلے ہو کر ،آنکیں باھر نکال کراپنے ساتھی اینکر پر دانت پیستے ہوے کسی پرانی بات کا بدلہ لینے کے لیے حملہ آور ہوتے ہیں- میڈیکل کی زبان میں اس طرح کے برتاؤ کو پرانوڈ اسکدزوفرنیا کہتے ہیں -اس مرض کی علامات میں بے چینی، غصہ اور غلط بات کو صحیح ثابت کرنے کی کوشش کرنا ،اور نہ ماننے پر شدید غصے کی حالت میں دوسروں کو برا بلا کہنا ہے - اس بات کو تقویت ان کے ایک پروگرام سے ملتی ہے جو کہ ایک ایسی لسٹ کے بارے میں تھا جس میں ملک ریاض سے رشوت لینے والے صحافیوں کے ناموں ( جن میں ان کا نام بھی شامل تھا ) کا انکشاف کیا گیا تھا - یہ حضرت پورا ایک گھنٹہ اس لسٹ کے بارے میں گل افشانی فرماتے رہے اور اس کا سارا ملبہ عمران خان اور تحریک انصاف پر ڈال دیا- عمران خان کو اڈولف ( ہٹلر کے نام کا پہلا حصہ ) خان اور تحریک انصاف کو 'چوں چوں ' اور کتے سے تشبیہ دیتے رہے حالانک ان کا کاٹا ہوا بمشکل ہی جانبر ہوتا ہے اور اگر بچ بھی جاۓ تو پیٹ میں بارہ ٹیکے لگوانا پڑتے ہیں - اس طرح کی گھٹیا اور بازاری زبان استعمال کرنے والے کو صحافی کہنا صحافت کی توہین ہے- پروگرام دیکھ کر میں سوچتا رہا کہ کیسے ممکن ہے کہ ایک ذہنی طور پر بیمارشخص کو اپنے ذاتی مفاد کے لیے پورا ایک گھنٹہ ایک عظیم انسان جس کی شہرت کا ڈنکا پورے عالم میں بجتا ہے ، کی توہین کرنےکی اجازت دے دی جاۓ پھر ذہن میں خیال آیا کہ پاکستان میں سب کچھ ممکن ہے- کسی ترقی یافتہ مغربی ملک میں اس قسم کہ شخص کو ٹی وی پر ایسی لغویات بکنے کی اجازت دینا تو درکنار ، ذہنی امراض کہ ہسپتال میں داخل کروا دیا جاتا- موصوف پاکستان الیکٹرونک میڈیا کے گبھر سنگھ بننے کی ناکام کوشس کرتےہی ان کے پاس لایسنس ٹو کل ہے- خاص طور پر سوشل میڈیا کے متعلق بے سرو پا پروپوگنڈا کرتے رہتے ہیں (جو کہ تحریک انصاف کا حامی ہے )جب کوئی مہذب خاتون فون کر کے ان کے جھوٹے پروپوگنڈے کا جواب دینے کی کوشس کرتی ہیں تو فورا بد تمیزی پراتر آتے ہیں اور فرماتے ہیں کہ میں زرداری پر عمران سے زیادہ لعنت بیجھتا ھوں - حلانک یہی الفاظ ان کے لیے استعمال کرنا ،میں ان الفاظ کی بھی توہین سمھجتا ھوں- اپنے آپ کو بڑے فخریہ انداز میں ابوجہل ( جاہلوں کا باپ ) سے مشابہ قرار دیتے ہیں، اس سے ان کی ذہنی حالت کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے اگر امریکا میں ہوتے تو کسی گیس اسٹشن میں بھی نوکری نہ ملتی کیونکے یہاں پر ملازم کا با اخلاق اور تمیز دار ہونا ضروری ہے لیکن یہ حضرت ان تمام چیزوں سے مبرا ہیں- پاکستان کی تباہی و تنزلی کی ایک بڑی وجہ اس طرح کے نااہل افراد کا ریاست کے اہم اداروں پر قابض ہونا ہے ،جس کا وہ غلط استعمال کرتے ہیں - ایک موقع پر متحدہ پر ٹی وی سے نکلوانے کا الزام لگایا اور دوران پروگرام طوفان بد تمیزی برپا کر دیا اور متحدہ کو سوکنوں کی طرح طنعے دینے شروع کردیے- دنیا میں کہیں بھی کوئی غلط کام ہو رہا ہو تواس کا الزام عمران خان اور تحریک انصاف پر ڈال دیتے ہیں- بہتان بازی اور دشنام درازی کے بادشاہ ہیں - سانپ اور نیولے کی لڑائی یا بندر کا تماشا دیکھنا ہو تو ان کا پروگرام دیکھ لیں - ماضی کے مشہور ٹی وی ڈرامہ " خواجہ اینڈ سن " کے کردار لڈن میاں سے ملتے جلتے ہیں بلکے دورے جدید کے لڈن میاں ہیں جو کے ناراض داماد کی طرح ہر ایک سے روٹھے رہتے ہیں- ان کو اگر کوئی بھولے سے یہ پوچھ لے کہ " کیوں بھئ کیا حاہے " تو غصے سے کہتے ہیں کہ " اب ہم کیوں ہو گے" ان کی گنگا ہمیشہ الٹی بہتی ہے- ان کو اگر ڈارلنگ یاعزیزی کا جھوٹا کھلایا جانے تو شاید ان کی منقسم مزاجی میں کوئی بدلاؤ آ جائے کیونکے ڈارلنگ کے لہجے کی مٹھاس اورعزیزی کا دانشمندانہ انداز اگر اکھٹے ہو جائیں تو بڑے سے بڑے کھل نائیک ( آفتاب بھانڈ ) کو بھی رہ راست پر لایا جا سکتا ہے یہ تو پھر بھی چھوٹے کھل نائیک ہیں- مشتاق منہاس سے التجا ہے کہ اپنے نام سے منہاس کو نکال دیں کیونکے راشد منہاس شہید کی روح کو تکلیف پہنچتی ہے- راشد منہاس نے ملک و قوم کے وقار کی خاطر اپنی جان کا نذرانہ پیشں کیا لیکن یہ چوروں کی رکھوالی پہ محمور ہیں -پنجاب حکومت کے غیرعلانیہ افسر تعلقات عامہ ہیں اور ان کے فرائض منصبی میں پنجاب حکومت کے کارنامے ہائے کو اجاگر کرنا شامل ہے- پنجاب میں بہتی ہوئیں دودھ کی نہریں ، ہزاروں نہیں بلکے لاکھوں نئے سکولوں کا قیام ،ہر شہری کے لئے فری طبی سہولتوں کی فراہمی،جرائم، رشوت ستانی،لوڈ شیدڈنگ کا مکمل خاتمہ، پولیس کی مکمل تنظیم نوغرض نہایت محنت و مشقت سے قائم کیے گیے، پہلے اسلامی فلاحی صوبے کے بارے میں لوگوں کو آگاہی دینا ہے کہ کس طرح ان کے ظل الھی نے ( راے ونڈ کے ٹھنڈے محل میں بیٹھ کر ) دن رات محنت کر کے اس کام کو یقینی بنایا ہے -اب ان فیوض و برکات سے پورے ملک کو مستفید کرنا چاہتے ہیں ، اس لیے پورے ملک کے طوفانی دورے کر رہے ہیں اور لاکھوں لوگوں کی دعایئں سمیٹ رہے ہیں جو اب ان کو اپنا نجات دہندہ سمجھ رہے ہیں اور یہ دل ہی دل میں ان کی بے وقوفی پر ہنس رہے ہیں- موصوف نے لاکھوں روپیہ معاوضہ پانے کے باوجود دھوکے سے سرکاری گھر الاٹ کروایا ہے،اس طرح کسی مستحق غریب کا حق مارنے میں کوئی عار محسوس نہیں کرتے- قول و فعل میں تضاد ہے حلانکے پہاڑی لوگ بڑے سیدھے سادھے ہوتے ہیں - ان سے التماس ہے کہ نصرت جاوید کو آزاد کشمیرکے کسی پر فضا مقام پر، آبادیوں سے بہت دور لے جائیں اور ایک گرو کی خدمات حاصل کریں جو ان کو یوگا کے آسن اورغصہ کنٹرول کرنے کی تعلیم دے، ہوسکتا ہےکہ اس طریقے سے پاکستان کے لوگوں کو کچھ دیر کے لیے سکون کا سانس لینے کا موقع مل سکے