Nowshera's 'substandard' road built at more than 'double the price': German envoy

Two Stooges

Chief Minister (5k+ posts)
کپتان کی نیت صاف ہے مگر اس میں عقل نام کی چیز نہیں ہے الله اسے بصیرت دے - کپتان نے اسٹیبلشمنٹ سے مل کر نون کو نکالا اور اپنی جگہ بنایی اس کی بھی خیر ہے مگر اب شریف خاندان کی جان چوڑھ کر کارکردگی دکھانی ہو گی - نیب کو آزادی دے کہ وہ پرویز خٹک کو بھی پکڑے جس نے ساٹھ لاکھ روپے فی کلومیٹر کی کرپشن کی ابھی تو اگر نیب آزاد ہو تو اس کے خلاف بہت کیس کھلیں گے - خان صاحب کو بڑی بڑی باتیں چوڑھ کر کام بڑے بڑے کرنے ہونگے - ملک کی آمدنی بڑھا کر ملک کو خود کفیل کرنا ہے اس کے تین راستے ہیں - ٹیکس سے آمدنی ، امپورٹ بڑھانا اور سی پیک - یاد رہے پچھلے تین مہینے میں ایکسپورٹ کم ہوئی ہے - نواز دور میں بھی اضافہ نہیں ہوا مگر سی پیک بنا اور ٹیکس آمدنی پانچ سال میں ڈبل ہوئی - قرض بڑھے مگر بہت بڑے بڑے منصوبے بھی لگے -

Quote Reply

Report Edit Dele

!!! ارے واہ بد بو دار پٹواری تم تو بہت عقل مند نکلے

ابھی عدالتیں لوہار ٹبّر کی گانڈ سے اپنی ٹانگیں نکال دیں
تو پھر سب اچھا ہوگا،، کپتان بڑا اچھا منتظم بھی بن جائے گا، اور
جمہوریت بھی خطرے سے نکل جائے گی، اور
اُسکی کارکردگی پوری دنیا میں بہتر ہو جائیگی

پٹواری بابا، سارا دُکھڑا لوہار ٹبّر کی گانڈ میں ڈنڈے کا ہے، اور بس
 
Awan S

اب نواز ٹبر کو چھوڑو اپنی بات کرو کیا کارکردگی ہے تماری حکومت کی - ماہرین اسے تاریخ کی بدترین حکومت کہ رہے ہیں جس نے تین مہینے میں مہیشت اتنی تباہ کی کہ سالوں میں نہ ہوئی - زرہ نواز کی نہ اہلی سے اب تک آنکھیں کھول کر نمبر دیکھو - اسٹاک مارکیٹ 52000 سے 39000 تک ، زر مبادلہ کے ذخیرے 22 ارب ڈالر سے 14 ارب ڈالر تک - مہنگائی آسمان کو چھوتی ہوئی - ڈالر 107 سے 140 تک - لوڈ شیڈنگ اور امن و امان تو نون لیگ دور میں ٹھیک ہو چکے - کوئی ہے جواب ؟ اگر نہیں تو جاؤ جس دن بات کرنے کو دلیل ہو گی تو آنا - پٹواری ، بدبودار ، کرپٹ کہنے کے علاوہ کوئی دلیل ہے تمہارے پاس - گنتگو کرنے کی تہذیب پہلے سیکھو ، پھر بات میں علم کو لاؤ ایسی جنرل باتیں کوئی بھی ان پڑھ کر سکتا ہے - -
 
Last edited:

بد بو دار پٹواری بابا، تم انصافیوں کو وعظ و نصیحت چھوڑ کر
نواجے لوہار کی گانڈ سے ڈنڈا نکالنے کی کوشش کرو ، اور بس

oPPzGuM.jpg
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
بد بو دار پٹواری بابا، تم انصافیوں کو وعظ و نصیحت چھوڑ کر
نواجے لوہار کی گانڈ سے ڈنڈا نکالنے کی کوشش کرو ، اور بس

oPPzGuM.jpg
تمہاری تصویر ہی بتا رہی ہے تم نواز کے مہاملے میں ایک آگ میں جل رہے ہو - مجھے اپنے ملک سے غرض ہے - اگر خان اچھی حکومت کرے گا تو میں اس کے ساتھ ہونگا ورنہ نون لیگ کو بہتر سمجھتا ہوں - پہلے پیپلز پارٹی اور نون میں سے نون بہتر تھی اور ابھی اس بات کا فیصلہ ہونا ہے کہ تحریک انصاف نون سے بہتر ہے - جس دن مہنگائی ، غیر ملکی کرنسی ، ڈالر اور اسٹاک مارکیٹ کے پیرامیٹر خان نے ٹھیک کر دئےمیں خان کے ساتھ ہونگا مگر ابھی تک اس میں نون کی کارکردگی بہتر ہے - یاد رہے بیروزگاری ، بجلی بوهران اور امن و امان نواز دور میں بہتر ہو گیا تھا - ابھی میں خان کو وقت دے رہا ہوں ایک سال بات ان تمام نمبروں کا موازنہ ہو گا - خان کو نواز حکومت کے مقابلے میں بہت بہتر ماحول ملا ہے - چھ مہینے کا خزانہ ملا جب کے نون کو تین مہینے کا خزانہ ملا - میں نے مینار پاکستان کی تصویر لگا رکھی ہے میری دلچسبی ملک سے ہے خان یا نواز سے نہیں -
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
I was called a liar and insulted when i said that KPK ministers are doing corruption in healthcare and destroyed and repaired roads that were already perfect.

Imran Khan is probably the only honest person in his party, now that IK is away from KPK, these haram khors are doing what they love.

Haram khori.

You were caught lying on not 1, or 2 but on multiple occasions. :)

As for this news : Does it prove anything about you?? Did someone(specially from PTI) claimed to you that there was no corruption at all?? And last but not the least, can you name a single country in the world where there is no corruption at all???
 
Steyn

That's just your opinion man. I don't want to lie and sin for something trivial like this, i told you maybe you went there some other time and you didn't go where i did cause ring road is huge. It was near Abasyn university where there is motorway.

Look at your stance now, first you were all pti doesn't do corruption, now you're asking me if I can show countries where there's no corruption?

I don't want to argue with you, i am really heartbroken because of the hopes and dreams PTI had given us and they're shattered. This is the state of a lot of other pti supporters and pretty soon, so will yours be.

So i don't want to break your dreams and hopes if you're still star eyed. It's good you're happy with PTI. Stay happy.