Nowshera's 'substandard' road built at more than 'double the price': German envoy

#21
Raja sahib .. no sensible person will abuse him .. Case must be referred to NAB and decided on merit .. culprits must be taken to task..
ادھر پٹواری تھوڑے ہیں جو یہ کہیں گے کہ کھاتا ہے تو لگاتا بھی تو ہے۔۔
 
Awan S

MPA (400+ posts)
#22
حیرانگی جرمن سفیر کے انکشاف پر نہیں، بلکہ
بد بودار، بھڑوے پٹواریوں پر ہو رہی ہے، جو اس چوری کو ایسے ہوا دے رہے ہیں
جیسے اُنکے باپ نواجے لوہار کی نچوڑی ہوئی قمیض کے پانی سے کعبہ کو غسل دیا جاتا ہو

یہاں گنجوں کی کرپشن کی بات نہیں ہو رہی - ذرا پختون خوا ہ میں مٹی سے بنی اس سڑک کا دفاع تو کرو - پرویز خٹک جیل میں کیوں نہیں ہے - ایک اور کرپشن میں بھی بتا رہا ہوں - نوشہرہ میں دریا کے کنارے سیلاب سے بچانے کو دیوار بنایی گیی ہے جس کی چوڑائی موٹروے کے برابر ہے یہ پیسہ کھانے کے لئے کیا گیا ہے اصل میں اس طرح کی دیوار کی چوڑائی ایک دو فٹ سے زیادہ نہیں ہوتی -
 
Two Stooges

Minister (2k+ posts)
#23

دراصل مسئلہ کچھ اور ہے، نیب والے بھی پریشان کہ
بد ذات کشمیری لوہار ٹبرکھربوں کی چوری والوں نے اتنی صفائی سے وارداتیں کی ہیں
، کہ پیچھے کوئی نشان ہینہیں چھوڑا
!!! تو کہاں تیلی پہلوان کی ٹکہ ماری
 
Awan S

MPA (400+ posts)
#24
ہم عمران خان کی ایمانداری کو چاٹیں اگر ساری کابینہ اور صوبے کرپٹ لوگوں کے ہاتھ میں ہیں - خان کے کان میں جو آ کر بتا دیتا ہے وہ اسی پر بھروسہ کرتا ہے - خان کو پرویز خٹک کی کرپشن کی بے شمار شکایات بھی مل چکی ہے اور پچھلے پانچ سال ملتی رہی ہیں اسے جیل میں کیوں نہیں ڈالا گیا - کیا یہ اپنی کرپشن پر پردہ ڈالنا نہیں ہے - بہت شکایات کے بھد اسے وہاں سے ہٹا کر وفاقی وزیر بنا دیا گیا ہے - موجودہ وزیر عالی بھی اسی کے گروپ سے ہے -
 
Awan S

MPA (400+ posts)
#25
دراصل مسئلہ کچھ اور ہے، نیب والے بھی پریشان کہ
بد ذات کشمیری لوہار ٹبرکھربوں کی چوری والوں نے اتنی صفائی سے واردات کی ہے
، کہ پیچھے کوئی نشان ہینہیں چھوڑا
دوسروں کی چوری ثابت نہ کر سکو تو ہاتھ کی صفائی اور اپنی سڑکیں دیواریں گواہی دیتی ہوں کہ کیا ہوا - شریف خاندان سے ہزاروں کلومیٹر سڑک بنایی اور ہزاروں کلومیٹر موٹروے بناہے سب ٹھیکے بڑی کمپنیوں کو ملے اس لئے کوالٹی کا مسلہ کبھی نہیں ہوا - یہاں مٹی سے سڑک بنا کر پیسہ جیب میں ڈالا گیا - خیبر پختونخوا میں نیب دفتر پانچ سال بند رہا اس لئے زیاد ہ کچھ باہر نہیں آیا سارا فوکس پنجاب پر تھا پھر بھی چالیس سال پرانی چیزیں نکال رہے ہیں !!! تو کہاں تیلی پہلوان کی ٹکہ ماری
 
Two Stooges

Minister (2k+ posts)
#27
ہم عمران خان کی ایمانداری کو چاٹیں اگر ساری کابینہ اور صوبے کرپٹ لوگوں کے ہاتھ میں ہیں - خان کے کان میں جو آ کر بتا دیتا ہے وہ اسی پر بھروسہ کرتا ہے - خان کو پرویز خٹک کی کرپشن کی بے شمار شکایات بھی مل چکی ہے اور پچھلے پانچ سال ملتی رہی ہیں اسے جیل میں کیوں نہیں ڈالا گیا - کیا یہ اپنی کرپشن پر پردہ ڈالنا نہیں ہے - بہت شکایات کے بھد اسے وہاں سے ہٹا کر وفاقی وزیر بنا دیا گیا ہے - موجودہ وزیر عالی بھی اسی کے گروپ سے ہے -
بھئی تم تو پہلے ہی سے اصلی، نسلی، ازلی، اور ابدی پٹواری ہو
تجھے کیا مسئلہ ہے؟؟؟
پہلے پھی لوہار ٹبر کی گانڈ چاٹتے رہے ہو، اور
تا حیات چاٹتے رہو
، کس نے تمہاری منت کی ہے کہ کپتان کی شان میں قصیدہ لکھ لو
 
Kamboz

MPA (400+ posts)
#28
electables kay side effects.

Lies about good governance in KPK are getting busted.
Hospitals and health care was the biggest slogan that IK sold in his election campaign and its becoming clear now that the health care system is in shatters as CJ commented, though I dont like CJ making political comments.

Second was IK's claim that corruption will be ended in 90 days when they first won elections in KPK 5 years ago. Well it has been over 5 years now.
Corruption will end if someone is punished.. so far no big punishment... it is business as usual.
 
Walter

MPA (400+ posts)
#32

The Khyber-Pakhtunkhwa government built a road in Nowshera district more than double its original price, with much lower quality, German ambassador to Pakistan Martin Kobler has revealed.

“Look at this road at Azakhel Bala built by the villagers, financed by Germany’s KfWpress,” the envoy stated in a Twitter post on Wednesday.

Kobler said, “1 km build by villagers cost 4 million with a 12 inch layer,” and added. “Same road built by @KPGovernment costs 10 million pkr with lower quality (6 inches). CAN YOU TELL ME WHY??”

Azakhel Bala is a village in the Pabbi tehsil of Nowshera district in K-P province.

Just last month, the provincial anti-graft department sacked 105 of its own employees after receiving complaints from senior officials about their illicit practices.

According to the K-P Anti-Corruption Establishment (ACE), the department initiated action against its own employees after it received complaints some individuals were involved in corrupt practices apart from influencing investigations and misusing their authority.

An official, who did not wish to be named since he was not entitled to speak to media, stated that it took them 10 months to collect evidence against the said employees.

Some of the employees faced departmental inquiries while others, especially those who were on deputation and serving at ACE, were repatriated to their original departments.

https://tribune.com.pk/story/1860799/1-nowsheras-substandard-road-built-double-price-germany-envoy/
perfectly valid questrion raised and KPK Govt should respond.
 
desan

Prime Minister (20k+ posts)
#34
Patwaris have finally found a mega corruption case...

Wait for the full parade of Maryam Media Cell on this thread!!!
 
Last edited:

remykhan

Chief Minister (5k+ posts)
#35
You cannot clean filth piled-up from 70+ years, besides, KP was the most rundown province, improvement there so far is not less than a miracle.
 
Awan S

MPA (400+ posts)
#36
بھئی تم تو پہلے ہی سے اصلی، نسلی، ازلی، اور ابدی پٹواری ہو
تجھے کیا مسئلہ ہے؟؟؟
پہلے پھی لوہار ٹبر کی گانڈ چاٹتے رہے ہو، اور
تا حیات چاٹتے رہو
، کس نے تمہاری منت کی ہے کہ کپتان کی شان میں قصیدہ لکھ لو
بھاہی میرے سچ بڑا کڑوا ہوتا ہے - دو سال تک اسٹیبلشمنٹ کنٹرول میڈیا نے کرپشن کا اتنا ڈھنڈورا پیٹا کے خان کو فائدہ ہوا پھر الیکشن سے پہلے جیل اور نیب سب ڈرامہ تھا - تم اس حقیقت کو مانو یا نہ مانو پاکستان کی تاریخ کے سب سے زیادہ ترقیاتی کام پچھلی حکومت میں ہوے ، سی پیک ، کراچی لاہور موٹروے، لاہور سیالکوٹ موٹروے ، ریلوے کی ترقی اور دو رویا کرنا ، پنجاب میں تحلیم کی بہتری کو ورلڈ بینک کا مثالی قرار دینا ، گیارہ ہزار میگا واٹ کے بجلی منصوبے بمشول نیلام جہلم اور تربیلا فور ، اسلام آباد ایئر پورٹ ، 23 یو نیورسٹیا ن ، دو عالمی معیار کے ہسپتال، کھیت سے منڈی کو سڑکیں ، سیف سٹی اور ویسٹ مینجمنٹ منصوبہ ، تین میٹرو ، ایک اورینج لائن وغیرہ وغیرہ - کیا کسی اور دور میں کبھی اتنے کام ہووے ؟
 
rasheikh

MPA (400+ posts)
#38

The Khyber-Pakhtunkhwa government built a road in Nowshera district more than double its original price, with much lower quality, German ambassador to Pakistan Martin Kobler has revealed.

“Look at this road at Azakhel Bala built by the villagers, financed by Germany’s KfWpress,” the envoy stated in a Twitter post on Wednesday.

Kobler said, “1 km build by villagers cost 4 million with a 12 inch layer,” and added. “Same road built by @KPGovernment costs 10 million pkr with lower quality (6 inches). CAN YOU TELL ME WHY??”

Azakhel Bala is a village in the Pabbi tehsil of Nowshera district in K-P province.

Just last month, the provincial anti-graft department sacked 105 of its own employees after receiving complaints from senior officials about their illicit practices.

According to the K-P Anti-Corruption Establishment (ACE), the department initiated action against its own employees after it received complaints some individuals were involved in corrupt practices apart from influencing investigations and misusing their authority.

An official, who did not wish to be named since he was not entitled to speak to media, stated that it took them 10 months to collect evidence against the said employees.

Some of the employees faced departmental inquiries while others, especially those who were on deputation and serving at ACE, were repatriated to their original departments.

https://tribune.com.pk/story/1860799/1-nowsheras-substandard-road-built-double-price-germany-envoy/
What is the Road Name....? Faltooo Bakwaaas mat karoooo ???? Naaam Bataooo Road ka location abhi confirm karwaata hooon
 
Two Stooges

Minister (2k+ posts)
#39
بھاہی میرے سچ بڑا کڑوا ہوتا ہے - دو سال تک اسٹیبلشمنٹ کنٹرول میڈیا نے کرپشن کا اتنا ڈھنڈورا پیٹا کے خان کو فائدہ ہوا پھر الیکشن سے پہلے جیل اور نیب سب ڈرامہ تھا - تم اس حقیقت کو مانو یا نہ مانو پاکستان کی تاریخ کے سب سے زیادہ ترقیاتی کام پچھلی حکومت میں ہوے ، سی پیک ، کراچی لاہور موٹروے، لاہور سیالکوٹ موٹروے ، ریلوے کی ترقی اور دو رویا کرنا ، پنجاب میں تحلیم کی بہتری کو ورلڈ بینک کا مثالی قرار دینا ، گیارہ ہزار میگا واٹ کے بجلی منصوبے بمشول نیلام جہلم اور تربیلا فور ، اسلام آباد ایئر پورٹ ، 23 یو نیورسٹیا ن ، دو عالمی معیار کے ہسپتال، کھیت سے منڈی کو سڑکیں ، سیف سٹی اور ویسٹ مینجمنٹ منصوبہ ، تین میٹرو ، ایک اورینج لائن وغیرہ وغیرہ - کیا کسی اور دور میں کبھی اتنے کام ہووے ؟
اللہ تعالیٰ تیرے تمام شجرے، اور یومِ محشر تک آنے والی پیڑی کو
بد ذات کشمیری لوہار ٹبر کا غلام بنائے رکھے ۔ ۔آمین ثم آمین
 
Sponsored Link
Sponsored Link_

Featured Discussions