نوجوان سوالات میں واضح مگر نظریات میں تشکیک کا شکار نظرآیا- بیک وقت اسلام، جمہوریت، اور فوج کی حمایت اور اسی سانس میں انکار بھی- اگرچہ یہ بنیادی نوعیت کے سوالات تھے جو کسی بھی صاحب علم کے ساتھ بیٹھ کر ایک ہی نشست میں طے کیے جاسکتے تھے-آرمی کی مخالفت بھی اپنی جگہ مگرنواز شریف کب سے جمہوری ہوگۓ یا جمہوریت کے علم برداروں میں شامل ہوگۓ؟- وہ تو خود کرپشن ، بدانتطامی، اقرباپروری، اور نااہلی کے سبب مکافات عمل کا شکار ہوۓ -
اگر نوجوان نے خودکشی نہیں کی تو اللہ ہدایت عطا فرماۓ اور اگر یہ قبیح عمل سرزد ہوچکا تو اللہ مغفرت فرماۓ