Not only Imran Khan, Asif Zardari & other PPP leaders have also called Bilawal "Sahiba" & "Mohtarma"

muhammadadeel

Chief Minister (5k+ posts)

بلاؤل باجی کو کچھ بولا
باجی صاحبہ باجی صاحبہ

bajirao-story_647_112115113558.jpg
 

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
F media of Pakistan should drown in gutter now, will they conduct marathon shows on this slip of tongue?
 

chacha jani

Chief Minister (5k+ posts)
بلاول کو صاحبہ کہنا خواتین کی
توھین ہے۔۔"حامد میر"

تو صاحب کہنا بھی تو مردوں کی توھین ہوئی نہ ۔
 

shaheenzafar

MPA (400+ posts)
نفیسہ شاہ اور حامد میر کے مطابق بلاول کو بلاول صاحبہ کہنا عورتوں کی توہین ہے تو اسکا صاف مطلب ہے بلاول کوئی اچھے کردار کا مالک نہیں ہے اسکی نسبت کسی کے ساتھ لگانے سے اس چیز کی توہین ہوتی ہے یعنی نفیسہ شاہ خود قبول کررہی ہے بلاول ایسی پارٹی سے تعلق رکھتا ہے جس کا رہن سہن اچھا نہیں ہے