Non-observance of Religious freedom - US puts Pakistan on black list

Urdu speaking

Minister (2k+ posts)
بہت اچھا کیا امریکہ نے۔۔ پاکستان غیر مسلموں کیلئے جہنم ہے، یہاں ہر طرف مسلمان کھلے گھوم رہے ہیں، کسی کو بھی کاٹ لیتے ہیں، کسی کو بھی مارڈالتے ہیں مذہب کے نام پر۔۔۔ دنیا خلاؤں میں نئی راہیں کھوج رہی ہے اور ان کا مذہبی سیاپا ہی ختم نہیں ہوتا۔۔۔
یہ کام امریکا کا نہیں اقوام متحدہ کا ہے....ہمت ہے تو اسرائیل کو کرے بلیک لسٹ فلستیونوں کو مسجد اقصیٰ میں نماز نہ ادا کرنے دینا ، کرے زر ہندوستان کو بھی ١٦ صدی کی بابری مسجد کو مسمار کرنا گائے کا گوشت کھانے پر مسلمان کو ذبحہ کر دینے
 

zain786

Chief Minister (5k+ posts)
بہت اچھا کیا امریکہ نے۔۔ پاکستان غیر مسلموں کیلئے جہنم ہے، یہاں ہر طرف مسلمان کھلے گھوم رہے ہیں، کسی کو بھی کاٹ لیتے ہیں، کسی کو بھی مارڈالتے ہیں مذہب کے نام پر۔۔۔ دنیا خلاؤں میں نئی راہیں کھوج رہی ہے اور ان کا مذہبی سیاپا ہی ختم نہیں ہوتا۔۔۔
Han jee bilkul kartar pur tou teri bebe k leye khola hai pakistan mai bhosre wale or jis dunyaou mai naye raste khoj rae bhoser papu tu unhe khaloun mai gayab kyun ni ho jata
 

aazad.mubassir

Minister (2k+ posts)
How about India where lynching of Muslim and Christen is common. Israel where Muslim are sometime barred to enter Aqsa mosque.
 

عؔلی خان

MPA (400+ posts)

Given that the United States, under the Trump Administration, has withdrawn from the United Nations Human Rights Council, each and every country, including Pakistan, is more than welcome to create its own Black List along with issuing Travel Advisories and place the United States on the top - or wherever - for the reasons it deem the United States is suitable for and/or refuse to do business (i.e. put sanctions) with the United States until it rectifies or addresses those reasons sufficiently. Those reasons may include but not limited to:

- Harsh Criminal Sentencing
- Racial Disparities, Drug Policy, and Policing
- Youth in the Criminal Justice System
- Poverty and Criminal Justice
- Rights of Non-Citizens
- Right to Health
- Rights of People with Disabilities
- Women’s and Girls’ Rights
- Sexual Orientation and Gender Identity
- National Security
- Surveillance
- Freedom of Expression and Assembly

Human Rights Watch
Source: https://www.hrw.org/world-report/2018/country-chapters/united-states

- Refugees’ and migrants’ rights
- Women’s rights
- Rights of lesbian, gay, bisexual, transgender and intersex people
- Counter-terror and security
- Torture and other ill-treatment
- Excessive use of force
- Gun violence
- Death penalty

Amnesty International
Source: https://www.amnesty.org/en/countrie...s-of-america/report-united-states-of-america/

- Poverty
- Discrimination
- Violence Against Women
- The U.S. Justice System
- Voter Disenfranchisement
- Immigration
- Civil and Political Liberties
- Education
- Health Care

The Advocates for Human Rights
Source: https://www.theadvocatesforhumanrights.org/u_s_human_rights_record

Thank you and Good luck. :)(y)
 
Last edited:

muhammadadeel

Chief Minister (5k+ posts)
منحوس چینل

پاکستان کو ساری گالیاں سالے حرامزادے پاکستانیوں کے منہ پر سناتے ہیں

ان چینل والے اصل دہشت گرد ہیں۔
 

muhammadadeel

Chief Minister (5k+ posts)
Given that the United States, under the Trump Administration, has withdrawn from the United Nations Human Rights Council, each and every country, including Pakistan, is more than welcome to create its own Black List along with issuing Travel Advisories and place the United States on the top - or wherever - for the reasons it deem the United States is suitable for and/or refuse to do business (i.e. put sanctions) with the United States until it rectify or address those reasons sufficiently. Those reasons may include but not limited:

- Harsh Criminal Sentencing
- Racial Disparities, Drug Policy, and Policing
- Youth in the Criminal Justice System
- Poverty and Criminal Justice
- Rights of Non-Citizens
- Right to Health
- Rights of People with Disabilities
- Women’s and Girls’ Rights
- Sexual Orientation and Gender Identity
- National Security
- Surveillance
- Freedom of Expression and Assembly

Human Rights Watch
Source: https://www.hrw.org/world-report/2018/country-chapters/united-states

- Refugees’ and migrants’ rights
- Women’s rights
- Rights of lesbian, gay, bisexual, transgender and intersex people
- Counter-terror and security
- Torture and other ill-treatment
- Excessive use of force
- Gun violence
- Death penalty

Amnesty International
Source: https://www.amnesty.org/en/countrie...s-of-america/report-united-states-of-america/

- Poverty
- Discrimination
- Violence Against Women
- The U.S. Justice System
- Voter Disenfranchisement
- Immigration
- Civil and Political Liberties
- Education
- Health Care

The Advocates for Human Rights
Source: https://www.theadvocatesforhumanrights.org/u_s_human_rights_record

Thank you and Good luck. :)(y)

This channel belongs to this guy. Mian Amir Mehmood haramzada

1921018_631432066941995_440164878_o.jpg
 

mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
منحوس چینل

پاکستان کو ساری گالیاں سالے حرامزادے پاکستانیوں کے منہ پر سناتے ہیں

ان چینل والے اصل دہشت گرد ہیں۔

ریت میں سردبا لینے سے مصیبت ٹل نہیں جاتی ، آئینے کو گالی دینے کا بھی کوئی فائدہ نہیں ہوتا
 

Khan125

Chief Minister (5k+ posts)
ریت میں سردبا لینے سے مصیبت ٹل نہیں جاتی ، آئینے کو گالی دینے کا بھی کوئی فائدہ نہیں ہوتا
Ye baat maryam safdar aur nawaz shrif ko koi smjha de
 

Landmark

Minister (2k+ posts)
:tounge::tounge::tounge::tounge::tounge::tounge:
hahah​

بہت اچھا کیا امریکہ نے۔۔ پاکستان غیر مسلموں کیلئے جہنم ہے، یہاں ہر طرف مسلمان کھلے گھوم رہے ہیں، کسی کو بھی کاٹ لیتے ہیں، کسی کو بھی مارڈالتے ہیں مذہب کے نام پر۔۔۔ دنیا خلاؤں میں نئی راہیں کھوج رہی ہے اور ان کا مذہبی سیاپا ہی ختم نہیں ہوتا۔۔۔
 

muhammadadeel

Chief Minister (5k+ posts)
ریت میں سردبا لینے سے مصیبت ٹل نہیں جاتی ، آئینے کو گالی دینے کا بھی کوئی فائدہ نہیں ہوتا

میرا لن پکڑ کر ہلا دے، پاکستانیوں کو غیر گالی نکالے یہ بات کوئی خبر نہیں بنتی۔ وہاں جو کالوں کے ساتھ کتے والی ہو رہی ہے وہ کونسے اصولوں پر ہے۔
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

پاکستان کو فرق پڑے نہ پڑے یہ بے معنی ہے . الله خود حفاظت کرے گا اس ملک کی

لیکن ابھی تک کِسی دوست نے اصل سوال پر غور نہیں کیا کہ یہ سب ہوا کیسے ؟؟؟

الله کے بندو سمجھو اِس چیز کو . اِس کے پیچھے قادیانیوں کی پچھلے کئی سال کی انتھک محنت ہے . اِن لوگوں نے یہاں ہر اویلیبل فورم پر پاکستان کے خلاف دن رات کام کیا . اِنہوں نے یہاں کا کوئی قابلِ ذکر تِھنک ٹینک نہیں چھوڑا ، ہزاروں این جی اوز کو متحرک کیا ، تعلیمی اداروں میں جا کر اور ٹاؤن ہال میٹنگز کر کر کے پہلے ایک ماحول تیار کیا . انہوں نے ہالی ووڈ تک کو نہیں چھوڑا ، سوشل میڈیا اور مین سٹریم میڈیا میں خوب پروپیگنڈا کیا . میڈیا کی مدد سے کانگریس کے ارکان اور سینیٹرز سے ملاقاتیں کیں اور پھر اِنکے خلیفے نے کانگریس میں پاکستان کے خلاف ایک لمبا خطاب کیا . یہ سب چیزیں یو ٹیوب اور اِنٹر نیٹ پر پڑی ہیں اور کوئی بھی اِنہیں دیکھ سکتا ہے

جسوقت یہ سب تماشہ یہاں ہو رہا تھا اُسوقت وطنِ عزیز میں نواز بٹ کی حکومت ختمِ نَبوّت کی شِق آئین سے نکالنے کے لئے خاموشی سے کام کر رہی تھی ، انوشہ رحمان اور زاہد حامد اُس مشن کے سربراہ تھے . وہ تو اللہ بھلا کرے شیخ رشید کا جو یہ سارا معاملہ تاڑ گیا اور اُس نے شور مچا دیا ورنہ تو بٹ صاحب خاموشی سے اپنا کام دِکھا گئے

کیونکہ عمران کی موجودہ حکومت سے اب ختمِ نَبوّت کی ترمیم ختم کرانے کا کام نہیں کروایا جا سکتا اس لئے قادیانیوں نے اسرائیلی لابی کی مدد سے پاکستان کو پریشر میں لانے کے لئے موجودہ امریکی انتظامیہ سے یہ سب کچھ کروایا ہے . یاد رہے سیکرٹری پامپیو ایک کٹر یہودی ہیں اور قادیانی لابی کا اُن سے قریبی رابطہ ہے
 

Competent

Minister (2k+ posts)
Hahah There is no worth of America blacklist. It's FATF blacklist that can affect. You can still travel to US with Pakistani passport.
 

mercedesbenz

Chief Minister (5k+ posts)
امریکہ انڈیا اسرائیل اور یورپی ممالک بذات خود سب سے بڑے دھشت گرد اور مذہبی دھشت کرد ہیں سب سے زیادہ یورپ امریکہ انڈیا اسرائیل میں مذہبی پامالیوں ہوتی ہیں یورپ میں آج بھی سر اور پورا جسم ڈھانپے کرسچیئن نونیں عورتیں اداروں میں کام کر رہی ہیں مگر مسلمان عورت کو سر ڈھانپنے کی بھی اجازت نہیں یہ مذہبی پامالی نہیں تو اور کیا ھے ۔۔
 
میرے خیال میں نواز دور کی منافقانہ طرز حکومت کی وجہ سے یہ منفی امیج بنا تھا، عمران کی حکومت کو تو ابھی چھ ماہ ہوے بنی ہے جبکہ یہ رپورٹ ایک سال کا جائزہ لینے کے بعد بنتی ہے، عمران حکومت نے جس طرح کھادو یار لنگ کو سلاخوں کے پیچھے بھیجا ہے اس کے بعد اگلے سال یہ رپورٹ بہتری کی طرف اشارہ دے رہی ہوگی، مذہبی آزادی کا بھی براہ راست ایکسٹریم مذہبی حلقوں سے تعلق ہوتا ہے اور ایک بڑے ایکسٹریم گروپ کو سلاخوں کے ہیچھے بھیجنے کے بعد ملکی امیج میں تواتر سے بہتری آنے کی توقع ہے

اس فیصلے کی دو وجوھات ھیں پہلی وجہ اور سب سے پہلے تو اس طرح کے فیصلے رپورٹوں کی بنیاد پر نہی بنتے دنیا کے ھر ملک کسی نا کسی حد تک مذھی تعصب ھوتا ھے اور اس کا تدارس بھی کیے جانے کی کوشش کی جاتی ھے۔ اس طرح کے فیصلے اس وقت ھوتے ھیں جب ایک پرابلم موجود ھو اور پھر ایک ایسی حکومت آ جائے جو اس سے لڑنے کی صلاحیت نا رکھتی ھو یا پھرا س پرابلم کا خود حسہ ھو۔ ھمارے وزیراعظم کی دنیا مین اتنی عززت ھے کہ ٹرمپ نے اس کے ساتھ ملاقات یا ٹیلیفون پر بھی بات کرنی کی اھمیت نا دی اسکے بدلے اس نے اتنے عظیم وزیراعظم کو صرف ایک خط لکھ دیا، جس کو پا کر وزیراعظم خوشی سے پھٹ گیے اور پورا دنیا کو کہنا شروع کر دیا کہ دیکھا مجھے طالیبان خان کہتے تھے دیکھا یہ لوگ مجھے طالیبان خان کہتے تھے اور آج مجھ سے مدد کی بھیک مانگ رھے ھیں۔ امریکہ نے جواب میں کہا جب تک اپنے آپ کی کرتوتیں ٹھیک نہی کرتے ایک پیسہ نہی ملے گا اور ساتھ ھی انہی یاد آ گیا کہ اسوقت اس ملک میں حکومت کرنے والا طالیبان خان ھے اور وہ سمجھ گئے یہ شخص اس ملک میں جو مذھبی پرابلمز ھیں ان کو ختم نہی کرے گا بلکہ اسکا خود حصہ بنے گا اس لے انہوں نے ایسا فیصلہ کیا
دوسری وجہ یہ ھے کہ امریکہ اس طرح کی حرکتیں اس وقت کرتا ھے جب وہ کہی کمزور حکومت دیکھیں اور اس پر پابندیاں لگا کر اپنی مشکل کام مفت میں کرواتے ھیں۔ اب اس وقت امریکہ افغانستان سے نکلنا چاھتا ھے اور اسکو نکلنے کا کوئی راستہ مل نہی رھا،پاکستان کا کوئی تھنک ٹینک نہی جو ان کو اس سے نکلنے کا پلان نہی صرف "دلاسہ" دے اور اسکے بدلے میں اربوں ڈالر کی فیس لے لیکن پاکستان نے اپنی کمزوری دیکھا دی ھے، مت بھولیں قریشی وھی آدمی نے جس نے ریمنڈ ڈیوس کو پاکستان سے بھگوایا، امریکن جانتے ھیں اس وقت اس ملک وزیر خارجہ ان کا اپنا ھی جمہورا ھے جس کا بیٹا بھی انکے پاس نوکری کرتا ھے اس لیے امریکہ جو کر رھا ھے یہ انہی لوگوں نے امریکہ کو ایک پلان دیا ھے۔
اس وقت اس ملک میں ایسی قابل حکومت نہی کہ جس کے ساتھ امرکہ ڈیل کرے۔ اس لیے امریکہ دوتھپڑ مارے اور پھر کام کروائے گا اور پھر کام ھونے کے بعد بس ایک تھپکی کاندھے پر دے گا اور بس۔