او سجنو گھوڑے قابو میں رکھا کرو
یہ تصویر دیکھ کر دھاندلی کا شور کوئی آخری درجے کا جاہل پٹواری تو مچا دے لیکن شائد کوئی نون لیگی عہدے دار بھی ایسی حماقت نہ کرے
اعلانیہ ملاقاتوں میں دھاندلیوں پر سودے بازی نہیں ہوتیں
ایک تو مصیبت یہ ہے کہ نواز شریف کو اسکی غلط بات پر بھی پٹواری کبھی غلط نہیں کہیں گے
اور تحریک انصاف کا ایک ایک سپورٹر اتنا وڈا دانشور ہوتا ہے کہ بات کوئی نہ بھی ہو تو بھی وہ خان صاحب کو رگڑا لگانا نہیں بھولتا
نگران وزیر اعلیٰ تمام سیاسی جماعتوں سے ملاقاتیں کرتا ہے، یا کم از کم تمام بڑی صوبائی جماعتوں سے ملاقاتیں کرتا ہے.....یہ بہت معمول کی بات ہے....یہی صاحب کل جے یو آئی ایف اور جماعت سلامی اور سرخوں سے بھی ملاقات کریں گے
نجم سیٹھی نے بھی اسی طرح نام کا اعلان ہوتے ہی سب سے پہلے برسراقتدار نون لیگی قیادت سے ملاقات کی تھی، پھر پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف سے ملاقات کی تھی
LAHORE: The caretaker Chief Minister of Punjab, Najam Sethi met chairman Pakistan Tehrik e Insaf, Imran Khan on Friday (today) to discuss the issues related to the fair and free elections.