No truth to rumours regarding Pervez Musharraf's health: APML secretary-general

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
اے پی ایم ایل نے پرویز مشرف کی صحت سے متعلق گمراہ کن خبروں کی تردید کردی


200498_6785620_updates.jpg


آل پاکستان مسلم لیگ (اے پی ایم ایل) نے سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کی صحت کے حوالے سے گردش کرنے والی گمراہ کن خبروں کی تردید
کردی۔


آل پاکستان مسلم لیگ کی سیکریٹری جنرل مہرین آدم ملک نے وضاحتی بیان میں کہا کہ پرویز مشرف سے متعلق گمراہ کن افواہوں میں کوئی صداقت نہیں۔
انہوں نے کہا کہ سابق صدر پرویز مشرف بالکل ٹھیک ہیں اور دبئی میں زیر علاج ہیں، تمام خیرخواہ پرویز مشرف کی مکمل صحت یابی کیلئے دعا کریں۔

 

Enlightened10

Minister (2k+ posts)
His is honest man and brought prosperity to Pakistan and is sincere .
He did not looted Pakistan and our politicans in last 10 years have destroyed it.
May Allah bless him good health
 

Two Stooges

Chief Minister (5k+ posts)
اللہ سبحانہ وتعالیٰ صحتِ کاملہ عطا کرے
اور، آزمائشوں سے بچائے
آمین ثم آمین
 

SAYDANWAR

Senator (1k+ posts)
جنرل صاحب اللہ سے دعا ہے آپ جلد از جلد صحت یاب ہوجائیں،اور چھوڑیں فکر بقاء پاکستان وہاں آپ سے زیادہ صحت مند پیسے والے موجود ہیں اور ملک کی بقاء کے لئے کوشاں بھی ویسے آپکا نام آپکی باقیات کے حوالے سے تو اکثر رہتا ہے،بھلے لوگ بھلائے نہیں جاتے۔
آپ پاکستان کی سیاست میں بزریعہ وڈیو رابطے کے رابطے میں رہیں،جاکر مدد سے اجتناب فرمائیں۔
اللہ آپکا اور ملک کا نگہیبان رہے۔