No, this news report did not say an Israeli pilot was arrested in Pakistan

zain10

Senator (1k+ posts)
An image shared thousands of times on Facebook purports to show a Jerusalem-based newspaper reporting the arrest of an Israeli pilot in Pakistan. The claim is false; the photo in the post shows an Israeli Air Force pilot who died in a helicopter crash six years ago.

Multiple Facebook posts, for example this one published on March 10, 2019, and shared more than 2,000 times since, contain what appears to be a screenshot of an article by Israeli newspaper the Jerusalem Post.

In the purported screenshot there is a photo of a man in military uniform standing with his family next to a plane.

The man’s head has been circled in red, as has the article’s headline – which says, in fragmented English, “Family Bids Farewell to Pilot Who Arrested by Pakistan Army After Crash The Fighter Jet”.

The same image was shared hundreds of times elsewhere on Facebook, for example here and here.

Below is a screenshot of one of the misleading Facebook posts:

fb.png

There is a logo saying “Pakistan News” overlaid on the purported screenshot’s top-left-hand corner and the caption under the photo reads: “Lieut-Col (res) Noam Ron with his family 370 (photo credit: Courtesy Ron family).”

The image also contains text in Urdu on a dark red background above the purported screenshot, which says: “Israeli newspaper confirmed the arrest of its pilot in Pakistan. Startling truth has come forward. Speculations died down. Pilot is in Pakistan’s custody.”

The screenshot is a doctored copy of this Jerusalem Post article published on March 12, 2013, which contains the same photograph of the man and his family.

The headline in the original article says: “Family bids farewell to pilot who died in IAF crash”. IAF stands for Israeli Air Force. The name of the reporter and the photo caption are the same.

Compared in the image below is the image in the misleading Facebook post (L) and a screenshot of the original article as it appears on a mobile screen (R):

comp.jpg

According to the Jerusalem Post, Lieutenant Colonel Noam Ron died along with his colleague Major Erez Flekser when the helicopter they were flying crashed on March 12, 2013.

The incident was also report on at the time by the Times of Israel here

626.png

Last edited by a moderator:

zain10

Senator (1k+ posts)
اسرائیلی پائلٹ کی فرضی گرفتاری والا جھوٹ بھی آخر جھوٹ ہی نکلا، ویسے پاکستانی پھدو عوام کو مزید پھدو بنانے کا سب سے آسان ٹوٹکا بس یہودی لابی کا شوشہ مارکیٹ میں چھوڑ دو
?
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
اسرائیلی پائلٹ کی فرضی گرفتاری والا جھوٹ بھی آخر جھوٹ ہی نکلا، ویسے پاکستانی پھدو عوام کو مزید پھدو بنانے کا سب سے آسان ٹوٹکا بس یہودی لابی کا شوشہ مارکیٹ میں چھوڑ دو
?

یہ تب خبر ہوتی۔۔ اگر سرکار نے اس بات کا دعوہ کیا ہوتا۔۔۔کہ انہوں نے اسرائیلی پکڑا ہے۔۔
سوشئیل میڈیا پر دن میں سو یا ہزار قسم کی تھیوریز جنم لیتی اور مرتی ہیں۔۔
ایک اور تھیوری کو ایک جھوٹ ماسٹر اخبار نے جھوٹا بول کر تیر مار لیا
۔
 
Last edited:

zain10

Senator (1k+ posts)

یہ خبر تب ہوتی۔۔ اگر سرکار نے اس بات کا دعوہ کیا ہوتا۔۔۔کہ انہوں نے اسرائیلی پکڑا ہے۔۔
سوشئیل میڈیا پر دن میں سو یا ہزار قسم کی تھیوریز جنم لیتی اور مرتی ہیں۔۔
ایک اور تھیوری کو ایک جھوٹ ماسٹر اخبار نے جھوٹا بول کر تیر مار لیا
۔

سرکار نے تو اس بات کا بھی دعوی نہیں کیا تھا کے کوئی اسرائیلی جہاز پاکستانی ائیرپورٹ پر اترا ہے ، مگر بڑے بڑے اخباری سقراط و بقراط نے اس پر بھی کہا کہ حکومت حقائق چھپا رہی ہے
?
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
سرکار نے تو اس بات کا بھی دعوی نہیں کیا تھا کے کوئی اسرائیلی جہاز پاکستانی ائیرپورٹ پر اترا ہے ، مگر بڑے بڑے اخباری سقراط و بقراط نے اس پر بھی کہا کہ حکومت حقائق چھپا رہی ہے
?

یس۔۔اور یقین مانیں۔۔جنگ والوں نے بھی بہت کچھ لکھا ہوگا۔۔اب خود کو الگ ثابت کرنے کی ناکام کوشش کررہے ہیں۔۔
 
AKHTAR_UL_ISLAM

Councller (250+ posts)
سوشل میڈیا پر جھوٹ کیسے بولے جاتے ہیں وہ ہم سب جانتے ہیں۔

پر اس ساری کہانی میں ایک بات تو آپ بھول ہی گئے جو کہ اس سارے فسانے کی جڑ ہے۔

انکل غفور نے کہا تھا کہ دو پائلٹس ہیں۔ ایک زخمی ہے اور ہسپتال میں زیر علاج ہے۔ شام تک اس دوسرے پائلٹس کی موجودگی سے ہی مکر گئے۔ لوکل لوگ بھی اس بات کی تصدیق کرتے ہیں کہ دو پائلٹس تھے۔

اب یا تو اس بات کو مانو جو انڈین کہتے ہیں کہ آپ کا ایک جہاز انہوں نے گرایا ہے جس کے پائلٹ کو بھی آپ لوگوں نے مار ڈالا۔

یا پھر کوئی ایسا پائلٹ ہے جس کی موجودگی کو پاکستان ظاہر نہیں کرنا چاہتا ہے جو کہ ظاہر ہے کوئی بھی ہو سکتا ہے۔
 
stoic

Minister (2k+ posts)
Don't know what is with our nation's fascination and obsession with Israel and Jews
Something are always Israeli & Jewish conspiracy, Jewsih lobby is always working against us, some people claim they are the lost tribe of Israel and Jews... I guess it must be the after effects of arab chooran fed to us during the 80's.
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
سوشل میڈیا پر جھوٹ کیسے بولے جاتے ہیں وہ ہم سب جانتے ہیں۔

پر اس ساری کہانی میں ایک بات تو آپ بھول ہی گئے جو کہ اس سارے فسانے کی جڑ ہے۔

انکل غفور نے کہا تھا کہ دو پائلٹس ہیں۔ ایک زخمی ہے اور ہسپتال میں زیر علاج ہے۔ شام تک اس دوسرے پائلٹس کی موجودگی سے ہی مکر گئے۔ لوکل لوگ بھی اس بات کی تصدیق کرتے ہیں کہ دو پائلٹس تھے۔

اب یا تو اس بات کو مانو جو انڈین کہتے ہیں کہ آپ کا ایک جہاز انہوں نے گرایا ہے جس کے پائلٹ کو بھی آپ لوگوں نے مار ڈالا۔

یا پھر کوئی ایسا پائلٹ ہے جس کی موجودگی کو پاکستان ظاہر نہیں کرنا چاہتا ہے جو کہ ظاہر ہے کوئی بھی ہو سکتا ہے۔

جی اب انہیں کون سمجھائے کہ اخبار اگر جنگ ہو تو اس کی خبر جنک ہوگی۔۔
جس کی طرف میں نے اپنی پہلی پوسٹ میں اشارہ بھی کیا۔۔

Khan125

Chief Minister (5k+ posts)
02_04.png

یہودیوں کی وجہ سے سب کا روزگار لگا ہوا ہے، خاص کر ایرانی اور پاکستانی ملاؤں کا

?
Yazoodion ki vaja se sarey west k hukamrano ka rozgar lga hoa hey....
 
zain10

Senator (1k+ posts)
سوشل میڈیا پر جھوٹ کیسے بولے جاتے ہیں وہ ہم سب جانتے ہیں۔

پر اس ساری کہانی میں ایک بات تو آپ بھول ہی گئے جو کہ اس سارے فسانے کی جڑ ہے۔

انکل غفور نے کہا تھا کہ دو پائلٹس ہیں۔ ایک زخمی ہے اور ہسپتال میں زیر علاج ہے۔ شام تک اس دوسرے پائلٹس کی موجودگی سے ہی مکر گئے۔ لوکل لوگ بھی اس بات کی تصدیق کرتے ہیں کہ دو پائلٹس تھے۔

اب یا تو اس بات کو مانو جو انڈین کہتے ہیں کہ آپ کا ایک جہاز انہوں نے گرایا ہے جس کے پائلٹ کو بھی آپ لوگوں نے مار ڈالا۔

یا پھر کوئی ایسا پائلٹ ہے جس کی موجودگی کو پاکستان ظاہر نہیں کرنا چاہتا ہے جو کہ ظاہر ہے کوئی بھی ہو سکتا ہے۔

اب آپ نے وہ بات کی جس کی طرف اکثر لوگوں کا دھیان نہیں ، میرے نزدیک یا تو وہ دوسرا پائلٹ مر چکا ہے اور اگر زندہ بھی ہے تو کم از کم وہ صیہونی سور نہیں
 
Usk

Politcal Worker (100+ posts)
pak had the other pilot stay rest assured but his identity was not revealed, but most probably he was from Israel.
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
اسرائیلی پائلٹ کی فرضی گرفتاری والا جھوٹ بھی آخر جھوٹ ہی نکلا، ویسے پاکستانی پھدو عوام کو مزید پھدو بنانے کا سب سے آسان ٹوٹکا بس یہودی لابی کا شوشہ مارکیٹ میں چھوڑ دو
?

کیا پاکستانی حکومت نے کسی اسرائیلی پائیلٹ کی گرفتاری کا دعویٰ کیا ہے؟
 
zain10

Senator (1k+ posts)

کیا پاکستانی حکومت نے کسی اسرائیلی پائیلٹ کی گرفتاری کا دعویٰ کیا ہے؟

بلکل نہیں، اور یہی تو میرے کہنے کا مقصد بھی تھا، باقی دوسرے پائلٹ کی بات ڈی جی نے کی تھی مگر پھر کسی وجہ سے ایک ہی پائلٹ والے موقف پر اسٹینڈ لے لیا
 
bhaibarood

Chief Minister (5k+ posts)
بلکل نہیں، اور یہی تو میرے کہنے کا مقصد بھی تھا، باقی دوسرے پائلٹ کی بات ڈی جی نے کی تھی مگر پھر کسی وجہ سے ایک ہی پائلٹ والے موقف پر اسٹینڈ لے لیا
DG konsa saacha londa hai?
Orya maqbool aur dr Qayamat dunno ne israeli pilot ki baat ki thee aur youthia qoom ne jashan manaya tha!
 
GreenMaple

Prime Minister (20k+ posts)
بلکل نہیں، اور یہی تو میرے کہنے کا مقصد بھی تھا، باقی دوسرے پائلٹ کی بات ڈی جی نے کی تھی مگر پھر کسی وجہ سے ایک ہی پائلٹ والے موقف پر اسٹینڈ لے لیا
Now this is the great mystery. The ISPR first claimed about capture of a second pilot (in fact three pilots in total) and have never retracted from that statement ever since, but instead they have decided to remain quiet. There appears to be something fishy here.