No protocol should be given to money launderers, time to treat them as criminals, says PM Imran Khan

Doctor sb

Politcal Worker (100+ posts)
اس ملک میں کیا ان پڑھ اور کیا پڑھا لکھا سبھی کو حرام کھانے کا خون منہ کو لگ چکا، استثنیات کی بات اور ہے- پڑھوں لکھوں کا معاملہ یہ ہے کہ عوامی ٹیکس برباد کرنے کا چسکا اس بری طرح سے لگ چکا کہ اب شاید قبر کی مٹی ہی یہ پیاس بجھاۓ- کئی اپنے سرکاری آفیسر دوستوں کی مثالیں سامنے رکھ کر یہ بات کر رہا ہوں
 

Galaxy

Chief Minister (5k+ posts)
اس ملک میں کیا ان پڑھ اور کیا پڑھا لکھا سبھی کو حرام کھانے کا خون منہ کو لگ چکا، استثنیات کی بات اور ہے- پڑھوں لکھوں کا معاملہ یہ ہے کہ عوامی ٹیکس برباد کرنے کا چسکا اس بری طرح سے لگ چکا کہ اب شاید قبر کی مٹی ہی یہ پیاس بجھاۓ- کئی اپنے سرکاری آفیسر دوستوں کی مثالیں سامنے رکھ کر یہ بات کر رہا ہوں
Totaly agree with you brother.A new generation needs to be brought up. You can not teach these old corrupts.
 
Sponsored Link

Featured Discussions