No pilot licenses fake: CAA DG letter says

mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
Hassan Nasir Jamy, acting director-general of the Pakistan Civil Aviation Authority’s (PCAA), has highlighted that the civil aviation authorities has already verified 96 Pakistani pilots out of 104 names received from various CAA and foreign airlines.

Ec6wmHXWoAQpjuh.jpg

Hassan Nasir Jamy, PCAA acting director and aviation secretary, sent a letter to Public Authority for Civil Aviation (PACA) Oman in order respond their concerns regarding the issue of suspicious licences of the pilots.

Hassan Nasir Jamy apprised the Oman aviation authority that the Aviation Division and PCAA have embarked on the drive to ensure safety and security of passengers and airlines operations in line with the Pakistani government’s resolve on the accountability and reforms’ agenda.

He further stated that the move was in continuation of ensuring transparency, merit and competence in all sectors.

The letter also reads that some concerns were raised about the validity of some pilots’ licences to ensure maximum safety in air travel and the process of verifying the credentials through forensic scrutiny was initiated by the federal government.

PCAA acting director and aviation secretary clarified that all CPL and ATPL pilot licences issued by the PCAA are ‘genuine and validly issued’.

He further added that none of the licences is fake rather the matter has been misconstrued and incorrectly highlighted in the media and social media.

The letter highlighted the facts that the institution has already cleared 96 out of 104 Pakistani pilots for whom various foreign airlines and aviation authorities have raised questions to verify their credentials.

The foreign operators and airlines were from the United Arab Emirates (UAE), Bahrain Air, Malaysia, Hong Kong and Turkish Airlines.

Hussain1967

Chief Minister (5k+ posts)
Why these zombies of CAA took years to do this verification? Yeh sirf uss waqt kaam karna shuru kartay hain jab destruction ho jaati hai.
 
HSiddiqui

This was CAA who approved these fake degrees originally with bribes, how would one trust CAA lone again to verify the same? What is the assurance that same practice is not repeated again, as we see the termites left by NAWAZ and ASIF in every departments are busy doing same as their masters trained and asked them to do???
 
nawaz.sharif

Minister (2k+ posts)
Its ironic that the same CAA who is accused of issuing "dodgy" licenses is verifying them.

Ofcourse they will never admit that there was anything wrong on their part.

An independent board should investigate the license issue.
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
پٹواری صاحب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ وہ پائلٹس ہیں جو باہر کے ممالک میں کام کر رہے ہیں۔ پی آئی اے کےپائلٹس نہیں جنہیں پی پی پی اور نونیوں نے تباہ کیا ہے۔

یوتھئیے صاحب ، آپ کے وزیر نے دو سو باسٹھ پائلٹوں کو جعلی ڈگری والا قرار دیا تھا ، ان میں سے بہت سے پائلٹ بیس سال پہلے بھرتی ہوۓ، ان کا ہزاروں گھنٹوں کا فلائنگ کا تجربہ تھا ، بہت سے پائلٹوں کو جعلی ڈگری والا صرف اس لئے قرار دیا گیا کہ انہوں نے جس دن پیپر دیا اسی دن جہاز اڑایا ، یعنی نو سے بارہ پیپر دیا اور تین بجے جہاز اڑایا ، بہت سے وفات پاچکے بہت سے ریٹائر ہوگئے ، پی آئی اے میں صرف ایک سو چوالیس پائیلٹ ایسے تھے جن کے لائسینس مشکوک تھے ، یعنی ایک سو اٹھارہ پائیلٹ ایسے تھے جن کی نوکریاں دوسرے ملکوں میں لگی ہوئی تھیں ، جب آپ یہ تسلیم کر لیتے ہیں آپ کے سسٹم میں جعلی لائسینس بن سکتے ہیں تو پھر سارے ہی مشکوک ہوۓ ، اسی لئے دوسرے ملک سب کی ویریفیکیشن مانگ رہے ہیں، سیاسی دشمنی میں تم لوگ اس قدر اندھے ہوگئے ہو کہ تمہیں ملکی ساکھ کی رتی برابر پرواہ نہیں ہے
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
This was CAA who approved these fake degrees originally with bribes, how would one trust CAA lone again to verify the same? What is the assurance that same practice is not repeated again, as we see the termites left by NAWAZ and ASIF in every departments are busy doing same as their masters trained and asked them to do???

کچھ ادارے ایسے ہیں جہاں اٹھانوے فیصد لوگ کچھ مخصوص اداروں سے ریٹائر ہوکر یا ڈیپوٹیشن پر آتے ہیں اور کرپشن بھی سب سے زیادہ انہی اداروں میں ہے اور مزے کی بات ہے کہ ہم ان پیرنٹ اداروں کی وجہ سے ان پر بھی انگلی نہیں اٹھا سکتے ، ایک مثال اینٹی نارکوٹکس فورس ہے ، پورے ملک میں منشیات سرے عام بک رہی ہیں مگر ہم اس ادارے پر انگلی نہیں اٹھا سکتے ، کبھی کسی کو سنا ہے کہ منشیات کی بھرمار کا ذمہ دار اینٹی نارکوٹکس فورس کو قرار دیا گیا ہو؟؟ این ڈی ایم اے ایک اور مثال ہے ، مشرف نے اس ادارے کو پانچ ارب ڈالر دئے کہ ایک نیا بالاکوٹ بنانا ہے ایک اینٹ نہیں لگائی سارا پیسہ ختم ہوگیا این ڈی ایم اے اب کہتا ہے کے پی حکومت بنائے ، کیا کوئی سوال اٹھا سکتا ہے؟؟
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
This letter was in response to queries from international airlines where Pakistani pilots are employed. Yeh sub Pakistani pilots kay liye nahin hai... PIA nay 28 pilots ko fake license per kuch din pehlay naukri say nikala hai

وہ لوگ کورٹ چلے گئے ہیں اور بحال ہوجائیں گے کیونکہ غلط طور پر انہیں جعلی کہا گیا
 
@@O.P

MPA (400+ posts)
CAA were involved in this mess so they are saving themselves, let the inquiry finish and then come to conclusion.
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
پٹواری برادر۔۔۔ جعلی میڈیا نے کہا تھا۔ وزیر صاحب نے مشکوک کہا تھا۔۔۔

اس نے اردو میں کہا تھا لیکن سمجھ پھر بھی نہیں آئی؟

یوتھئیے صاحب ، آپ کے وزیر نے دو سو باسٹھ پائلٹوں کو جعلی ڈگری والا قرار دیا تھا ، ان میں سے بہت سے پائلٹ بیس سال پہلے بھرتی ہوۓ، ان کا ہزاروں گھنٹوں کا فلائنگ کا تجربہ تھا ، بہت سے پائلٹوں کو جعلی ڈگری والا صرف اس لئے قرار دیا گیا کہ انہوں نے جس دن پیپر دیا اسی دن جہاز اڑایا ، یعنی نو سے بارہ پیپر دیا اور تین بجے جہاز اڑایا ، بہت سے وفات پاچکے بہت سے ریٹائر ہوگئے ، پی آئی اے میں صرف ایک سو چوالیس پائیلٹ ایسے تھے جن کے لائسینس مشکوک تھے ، یعنی ایک سو اٹھارہ پائیلٹ ایسے تھے جن کی نوکریاں دوسرے ملکوں میں لگی ہوئی تھیں ، جب آپ یہ تسلیم کر لیتے ہیں آپ کے سسٹم میں جعلی لائسینس بن سکتے ہیں تو پھر سارے ہی مشکوک ہوۓ ، اسی لئے دوسرے ملک سب کی ویریفیکیشن مانگ رہے ہیں، سیاسی دشمنی میں تم لوگ اس قدر اندھے ہوگئے ہو کہ تمہیں ملکی ساکھ کی رتی برابر پرواہ نہیں ہے
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
پٹواری برادر۔۔۔ جعلی میڈیا نے کہا تھا۔ وزیر صاحب نے مشکوک کہا تھا۔۔۔

اس نے اردو میں کہا تھا لیکن سمجھ پھر بھی نہیں آئی؟

یہ یوٹرن اس نے پریس کانفرنس میں لیا جب نقصان ہوچکا تھا ، اسمبلی میں کھڑے ہوکر کہا کہ ان کی جعلی ڈگریاں ہیں . یہ وزیر تو اتنا ڈفر ہے کہ اسے لائسنس اور ڈگری کا فرق بھی نہیں معلوم
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)

یوتھئیے صاحب ، آپ کے وزیر نے دو سو باسٹھ پائلٹوں کو جعلی ڈگری والا قرار دیا تھا ، ان میں سے بہت سے پائلٹ بیس سال پہلے بھرتی ہوۓ، ان کا ہزاروں گھنٹوں کا فلائنگ کا تجربہ تھا ، بہت سے پائلٹوں کو جعلی ڈگری والا صرف اس لئے قرار دیا گیا کہ انہوں نے جس دن پیپر دیا اسی دن جہاز اڑایا ، یعنی نو سے بارہ پیپر دیا اور تین بجے جہاز اڑایا ، بہت سے وفات پاچکے بہت سے ریٹائر ہوگئے ، پی آئی اے میں صرف ایک سو چوالیس پائیلٹ ایسے تھے جن کے لائسینس مشکوک تھے ، یعنی ایک سو اٹھارہ پائیلٹ ایسے تھے جن کی نوکریاں دوسرے ملکوں میں لگی ہوئی تھیں ، جب آپ یہ تسلیم کر لیتے ہیں آپ کے سسٹم میں جعلی لائسینس بن سکتے ہیں تو پھر سارے ہی مشکوک ہوۓ ، اسی لئے دوسرے ملک سب کی ویریفیکیشن مانگ رہے ہیں، سیاسی دشمنی میں تم لوگ اس قدر اندھے ہوگئے ہو کہ تمہیں ملکی ساکھ کی رتی برابر پرواہ نہیں ہے
تم لوگوں کو ملک کی پروا ہ ہو گئی ہے اب ؟ اگر خود اتنی بڑی تعداد میں مشکوک مان رہے ہو تو کیا جھک مار رہے تھے تم لوگ کے انھیں اب تک پلٹ کر دیکھا نہیں ؟ جب دنیا ہر دوسرے دن پاکستانی جہازوں کے گرنے پر فکرمند ہو ی تو ان کو یہ بتایا جاتا کے جادو ہوتا ہے جہازوں پر جو گرتے ہیں یا نظر لگ جاتی ہے؟
وجہ تم لوگوں کی نیند کی یہ تھی ک مک مکا پارٹیاں با ری با ری اپنے ووٹر ٹھونس رہی تھیں پی آئی اے میں ملک کی محبّت اور پرواہ کرنے کو
 
یہ رپورٹ پچھلی حکومت میں ہی آگئی تھی اس پر انکوائری بھی ہورہی تھی لیکن آپ کی حکومت نے اس رپورٹ کو مس ہینڈل کیا ، دنیا میں پاکستانی ایوی ایشن انڈسٹری کا بھٹہ بٹھا دیا ہے